English to Urdu Translation
| er found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 76. | Erinaceous | Adjective قنفذی ۔ خار پشت ۔ |
| 77. | Eristic | Adjective مناظرے سے متعلّق ۔ متنازع فیہ ۔ جھگڑالو ۔ حجتی ۔ مناظرہ کرنے والا ۔ |
| 78. | Erlenmeyer flask | Noun مخروطی فلاسک ۔ تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والا مخروطی صراحی جس کا پیندہ چبٹا چوڑا اور گردن تنگ ہوتی ہے ۔ |
| 79. | Ermine | n. 1. گلہری کے برابر چھوٹا جانور 2. سمور کا رواں یا پشم۔ سنجاب۔ قاقم 3. منصفوں اور مجسٹریٹوں کا درجہ Noun قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔ |
| 80. | Ermined | Adjective سنجاب پوش ۔ |
| 81. | Ermines | n. 1. گلہری کے برابر چھوٹا جانور 2. سمور کا رواں یا پشم۔ سنجاب۔ قاقم 3. منصفوں اور مجسٹریٹوں کا درجہ Noun قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔ |
| 82. | Erne | Noun بحری عقاب ۔ خصوصاً سفید دم والا بحری عقاب ۔ |
| 83. | Erode | کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا Verb بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔ |
| 84. | Eroded | کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا Verb بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔ |
| 85. | Erodent | n. کھار۔ تیزاب۔ جلانے والی چیز Adjective کھار ۔ کاٹنے والا ۔ کھا جانے والا ۔ کٹاوٴ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔ |
| 86. | Erodes | کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا Verb بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔ |
| 87. | Eroding | کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا Verb بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔ |
| 88. | Erogenous | Adjective شہوت خیز ۔ جنسی طور پر زُود حس ۔ |
| 89. | Erogtized | Adjective شیلم سے متاثرہ ۔ ارگٹ زدہ ۔ شیلم زدہ ۔ جس کے اندر ارگٹ ہو ۔ |
| 90. | Eros | Noun آیروس سیارچہ جو بعض اوقات تمام دُوسرے سیّاروں کے مُقابلے میں زمین سے زیادہ قریب آ جاتا ہے ۔ |
| 91. | Erose | Adjective ناہموار ۔ جسے کُترا گیا ہو کٹ حاشیہ ۔ |
| 92. | Erosion | n. کاٹ۔ رگڑ۔ چھیلن۔ کھا جانا۔ کٹاؤ Noun, Verb بُردگی کا عمل ۔ پانی برف ۔ پتھر کی فرسودگی ۔ اکل ۔ کاٹ دینا ۔ |
| 93. | Erosions | n. کاٹ۔ رگڑ۔ چھیلن۔ کھا جانا۔ کٹاؤ Noun, Verb بُردگی کا عمل ۔ پانی برف ۔ پتھر کی فرسودگی ۔ اکل ۔ کاٹ دینا ۔ |
| 94. | Erosive | adj. کاٹنے والی۔ قارح Adjective کٹاوٴ کرنے والا ۔ فرسودہ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔ |
| 95. | Erosiveness | Noun کٹاوٴ ۔ بُردگی ۔ فرسودگی ۔ |
| 96. | Erotic | adj. پیار کا۔ عاشقانہ Adjective پُرشہوت ۔ بوسناک ۔ شہوانی ۔ جنسی لگاوٴ سے متعلّق ۔ شہوت انگیز ۔ |
| 97. | Erotica | Noun ایسے فن پارے جن کا موضوع جنسی ہو ۔ شہوانی فن پارے ۔ جنسی ادب ۔ |
| 98. | Erotical | adj. پیار کا۔ عاشقانہ Adjective پُرشہوت ۔ بوسناک ۔ شہوانی ۔ جنسی لگاوٴ سے متعلّق ۔ شہوت انگیز ۔ |
| 99. | Erotically | Adverb عاشقانہ طور پر ۔ شہوت انگیزانہ ۔ بوالہواسی سے ۔ |
| 100. | Eroticism | Noun جنسی خصوصیت ۔ فن ، ادب میں شہوت انگیز موضوعات کا استعمال ۔ شہوانی ہیجان ۔ |
| er found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.