English to Urdu Translation

et found in 110 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.Ethyl acetateNoun
ایک بے رنگ شعلہ گیر اور مہکنے والا مائع جو روغن بالا کے محلل کے طور پر نیز عطریات اور نامیاتی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے ۔
77.Ethyl alcololNoun
ایتھائل الکُحل ۔ غلے کا الکحل ۔
78.Ethyl biscoumacetateNoun
خُون کو جَمنے نہ دینے والا عامَل
79.Ethyl carbamideNoun
دَوائیوں کی تیاری میں مُستَعمَل
80.Ethyl celluloseNoun
خلوی مادّے کا ایک ایتھائل اثیر ۔
81.Ethyl groupNoun
جِس میں ہائیڈروجن کا ایک ایٹم کم ہو ۔
82.EthylateVerb
ایتھائلی بنانا ۔ کسی مرکّب میں ایک سے زائد ایتھائلی اجزا کو شامل کرنا ۔
83.EthylationNoun
ایتھائل سازی ۔
84.EthyleneNoun
پٹرولیم اور قُدرتی گیس سے حاصل ہونے والی ایک میٹھی اور بے رنگ گیس جو پلاسٹک اور ربڑ کی بعض اقسام کی تیّاری کی جاتی ہے ۔
85.Ethylene glycolNoun
اتھیلینی الکحل ۔ گلائی کول کی سادہ ترین قسم جو ایک شفاف ، بے رنگ شیریں مائع پر مشتمل ہوتا ہے ۔
86.Ethylene radicalNoun
ایک بھاری بے رنگ مائع جو کپڑوں وغیرہ سے چِکنائی کے داغ صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
87.EthyloestrenolNoun
تَصلَب زَدَہ عامَل
88.Ethynodiol diacetateNoun
پَیشاب میں خُون کی رَوانی کو روکنے والا
89.EtiolateVerb
رنگ اڑنا ۔ دھوپ سے بچا کر اور طبعی رنگ کو زائل کر کے سفید بنانا ۔ دھو کر سفید کر دینا ۔
90.EtiolatedNoun
رنگ باختہ پودا ۔ ایسا پودا جو مُناسب روشنی سے محرُوم رہا ہو اور اِس کی وجہ سے اُس کی پتّیاں زرد اور شاخیں طویل ہو گئی ہوں ۔
91.EtiolationNoun
رنگ اڑانے کا عمل ۔
92.EtiologicalAdjective
علتیات سے متعلّق ۔
93.EtiologicallyAdverb
علتیاتی طور پر ۔
94.EtiologistNoun
ماہر علتیات ۔
95.EtiologyNoun
عِلتیات ۔ عللیات ۔ علم اسباب الامراض ۔ علم الاسباب ۔ امراضیات ۔
Noun
عِلَم کی وہ شاخ جو امراض کی بارے میں بحَث کَرتی ہے
96.Etiquetten.
ادب قاعدہ۔ تعظیم و تکریم۔ آداب مجلس یا صحبت۔ تکلفات۔ مداات
Noun
مراسم اخلاق ۔ آداب مجلس ۔ آداب ۔ مجلسی طرز عمل کے مقتضیات ۔
97.Etiquettesn.
ادب قاعدہ۔ تعظیم و تکریم۔ آداب مجلس یا صحبت۔ تکلفات۔ مداات
Noun
مراسم اخلاق ۔ آداب مجلس ۔ آداب ۔ مجلسی طرز عمل کے مقتضیات ۔
98.Eton collarNoun
ایٹنی کالر ۔ اونچا اور کھڑا کالر جو ایٹن جیکٹ پر پہنا جاتا ہے ۔
99.Eton jacketNoun
لڑکوں کی کمر تک کی صدری ۔ چھوٹی جیکٹ ۔
100.EtravagantlyAdverb
اَسراف ۔ بے احتِياطی سے ۔غَير مُحتاط طَريقے سے ۔ بے فِکری سے ۔ بِن سوچے ۔
et found in 110 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.