English to Urdu Translation
fe found in 458 words & 19 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Fecundations | n. پھل داری۔ بار آوری۔ گربھ۔ حمل فَرٹیلائیزَیشَن Noun بارآوَر سازی ۔بارآوری ۔ اِستَقرارِ حَمَل ۔ Noun حَمَل ۔ حاملَہ ہونے کی حالَت ۔ باردار ہونے کی حالَت ۔ |
77. | Fecundities | n. 1. بچہ کشی۔ بارآوری۔ کثیرالاطفالی 2. جننے کی قوت۔ قوت تولید 3. کثرت ایجاد طبعی Noun حَمَل ۔ زَرخَیزی ۔ تولید کی طاقَت Noun زَرخيزی ۔ کَثِير اَولادی ۔ کثِير ايجادی ۔ |
78. | Fecundity | n. 1. بچہ کشی۔ بارآوری۔ کثیرالاطفالی 2. جننے کی قوت۔ قوت تولید 3. کثرت ایجاد طبعی Noun حَمَل ۔ زَرخَیزی ۔ تولید کی طاقَت Noun زَرخيزی ۔ کَثِير اَولادی ۔ کثِير ايجادی ۔ |
79. | Fed | n. نیار۔ دانہ۔ گھاس۔ چارا۔ راتب۔ خوراک v. a. 1. جمانا۔ کھلانا پلانا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ بھوجن کروانا 2. کمی دور کرنا۔ بھرنا۔ بھر دینا۔ بھرتی کرنا۔ پر کرنا۔ معمور کرنا 3. چرانا۔ چارا دینا 4. دانہ ڈالنا۔ دانہ بھرانا۔ دانہ دینا۔ چگانا v.n. 1. بھوجن کرنا۔ کھانا۔ جیمنا 2. چونگا کرنا۔ شکار کرنا یا مارنا 3. چرنا۔ چگنا Verb خوراک دينا ۔ غِذائيَت مُہيّا کرنا ۔ خِدمَت کرنا ۔ حاجَت رَوائی کرنا ۔ مَدَد کرنا ۔ |
80. | Fed up | Adjective کِسی بات سے بھَر پايا ۔ بيزار ۔ پُر خَور ۔ آزردہ ۔ اُکتايا ہُوا ۔ تَنگ آيا ہُوا ۔ |
81. | Federal | adj. وفاقی۔ فیڈرل Adjective وفاقی ۔ مَضبُوط مَرکزی حَکُومَت کا حامی ۔ اِس رَسمی مُعاہدے سے مُتعَلِّق ۔ |
82. | Federal reserve bank | Noun وَفاقی بَينک ۔ |
83. | Federal reserve board | Noun وفاقی مَرکزی بورڈ ۔ |
84. | Federal reserve district | Noun وفاق کا مَرکزی ضِلع ۔ |
85. | Federal reserve system | Noun اَمريکا کا وفاقی بَينکاری نِضام جو مَرکزی بورڈ کے کنٹرول ميں ہوتا ہے ۔ |
86. | Federal trade commission | Noun ايک پانچ رُکنی بورڈ جِسے اَمريکہ کا صدَر نامزَد کرتا ہے ۔ ايف ٹی سی ۔ |
87. | Federalism | n. اصول وفاقیت Noun وَفاقِيَت ۔ حَکُومَت کا وَفاقی نَظَريَہ ۔ وفاق پرَستی ۔فَيڈرلِسٹ پارٹی کے اُصُول ۔ |
88. | Federalisms | n. اصول وفاقیت Noun وَفاقِيَت ۔ حَکُومَت کا وَفاقی نَظَريَہ ۔ وفاق پرَستی ۔فَيڈرلِسٹ پارٹی کے اُصُول ۔ |
89. | Federalist | Noun وفاقِيَت کا حامی ۔ فَيڈرلِزَم کا حامی ۔ وفاق پرَست ۔ فَيڈَرلِسٹ پارٹی کا رُکَن ۔ |
90. | Federalization | n. وفاقی ریاست قائم کرنا Noun وفاق ميں لانے کا عَمَل ۔ |
91. | Federalizations | n. وفاقی ریاست قائم کرنا Noun وفاق ميں لانے کا عَمَل ۔ |
92. | Federalize | v. وفاقی بنانا Verb وفاقی اِتّحاد ميں شامِل کرنا ۔ حَکُومَت کے کنٹرول ميں لانا ۔ |
93. | Federalized | v. وفاقی بنانا Verb وفاقی اِتّحاد ميں شامِل کرنا ۔ حَکُومَت کے کنٹرول ميں لانا ۔ |
94. | Federalizes | v. وفاقی بنانا Verb وفاقی اِتّحاد ميں شامِل کرنا ۔ حَکُومَت کے کنٹرول ميں لانا ۔ |
95. | Federalizing | v. وفاقی بنانا Verb وفاقی اِتّحاد ميں شامِل کرنا ۔ حَکُومَت کے کنٹرول ميں لانا ۔ |
96. | Federally | adv. وفاقی طریقے پر |
97. | Federals | adj. وفاقی۔ فیڈرل Adjective وفاقی ۔ مَضبُوط مَرکزی حَکُومَت کا حامی ۔ اِس رَسمی مُعاہدے سے مُتعَلِّق ۔ |
98. | Federate | v. آپس میں مل جانا۔ متحد ہو جانا۔ اصول وفاق پر کسی مملکت کو قائم کرنا Verb کِسی فَيڈريشَن کو يَکجا کرنا ۔ وَفاقی سَطَح پَر مُنَظّم ہونا ۔ وفاق سے مُتعَلِّق ۔ |
99. | Federated | v. آپس میں مل جانا۔ متحد ہو جانا۔ اصول وفاق پر کسی مملکت کو قائم کرنا Verb کِسی فَيڈريشَن کو يَکجا کرنا ۔ وَفاقی سَطَح پَر مُنَظّم ہونا ۔ وفاق سے مُتعَلِّق ۔ |
100. | Federates | v. آپس میں مل جانا۔ متحد ہو جانا۔ اصول وفاق پر کسی مملکت کو قائم کرنا Verb کِسی فَيڈريشَن کو يَکجا کرنا ۔ وَفاقی سَطَح پَر مُنَظّم ہونا ۔ وفاق سے مُتعَلِّق ۔ |
fe found in 458 words & 19 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.