English to Urdu Translation
head found in 92 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
76. | Headstalls | n. سردوال۔ سربند۔ نکتہ۔ موہری Noun مُہری ۔ سَربَند ۔ نُکتہ ۔ سَرد وال ۔ لگام کا وہ حِصّہ جو جانور کے سَر کے گِرد دائرہ بناتا ہے ۔ |
77. | Headstart | Noun فوقیّت ۔ دُوسروں کے مُقابلے میں حاصِل کی ہوئی بَرتری ۔ |
78. | Headstock | Noun مشین کے حَرکتی حِصّوں کو سہارا دینے والا ۔ ڈھانچہ ۔ پُرزوں کا مَجمُوعہ ۔ |
79. | Headstone | n. 1. بنیاد کا پتھر۔ سنگ بنیاد 2. قبر کی تختی۔ لوح مزار Noun سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتّھر ۔ بُنیاد کا بڑا پتّھر ۔ اساس ۔ بُنیاد ۔ |
80. | Headstones | n. 1. بنیاد کا پتھر۔ سنگ بنیاد 2. قبر کی تختی۔ لوح مزار Noun سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتّھر ۔ بُنیاد کا بڑا پتّھر ۔ اساس ۔ بُنیاد ۔ |
81. | Headstream | Noun سر ندی ۔ وہ ندی جو دریا کا مَنبع ہو ۔ سر چشمہ ۔ |
82. | Headstrong | adj. منہ زور۔ سرکش۔ سر چڑھا۔ بد لگام۔ شوخ۔ ڈھیٹھ۔ اڑیل Adjective سرکش ۔ ضِدّی ۔ ہٹیلا ۔ خود راۓ ۔ منھ زور ۔ ڈھیٹ ۔ |
83. | Headstrongly | Adverb سرکشی سے ۔ ضِد سے ۔ بے لگامی سے ۔ |
84. | Headstrongness | Noun سَرکشی ۔ ضِد ۔ اڑیل پن ۔ ہٹیلا پن ۔ ڈھیٹ پن ۔ |
85. | Headtire | n. سر کی پوشاک |
86. | Headtone | Noun کھَرَج ۔ گَلے سے نِکلی ہوئی لَے جو اِس طرح نِکالی جاتی ہے کہ ناک اور سَر کی جوفیں ہم آہنگ طور پر مُرتعش ہوں ۔ |
87. | Headvoice | ٹیپ۔ اونچی آواز۔ بلند آواز۔ اونچا سر |
88. | Headwaiter | Noun صدر بیرا ۔ ہیڈ بیرا ۔ آب دار ۔ ہوٹل میں نگرانی کا کام کرنے والا ۔ |
89. | Headwater | Noun سرآب ۔ دریا کا وہ حِصّہ جو مَنبع کے قریب ہو ۔ ان ندیوں میں سے ایک ندی جو سرچَشمہ کا کام کرتی ہے ۔ |
90. | Headway | Noun بَڑھَت ۔ ترقّی ۔ آگے کی طرف حرکت ۔ عمومی ترقّی ۔ کامیابی ۔ |
91. | Headwork | Noun دِماغ سوزی ۔ ذہنی محنت ۔ دِماغی محنت ۔ دِماغی کاوِش ۔ |
92. | Heady | adj. 1. تیز۔ جلد باز۔ تاؤلا۔ عجلت پسند۔ تند مزاج 2. نشیلا۔ نشے دار۔ نشے والی Adjective عِجلَت باز ۔ جَلد باز ۔ تُند مِزاج ۔ عاجلانہ ۔ |
head found in 92 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.