English to Urdu Translation
mooch, mouch found in 105 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
76. | Moneymaking | adj. فائدے کا۔ روپیہ کمانے کا Noun, Adjective دولت سازی ۔ روپیہ کمانے کا عمل ۔ |
77. | Moneymakings | adj. فائدے کا۔ روپیہ کمانے کا Noun, Adjective دولت سازی ۔ روپیہ کمانے کا عمل ۔ |
78. | Monisms | n. وحدت وجود۔ وحدت جوہر Noun توحید ۔ وحدانیّت ۔ واحدیّت ۔ صِرف ایک ذات پر عقیدہ |
79. | Monkeying | n. بندر۔ کپی۔ بُوزانہ۔ میمون۔ مرکٹ۔ منکی ۔ بندر Noun بندر ۔ اِنسان ۔ لیمُور ۔ میمُون ۔ مرکَٹ ۔ Verb مذاق اُرانا ۔ نقل اُتارنا ۔ خاکہ اُڑانا ۔ جیسا کہ بندر نقل اُتارتے ہیں |
80. | Monkishness | Noun راہبانیّت |
81. | Monoecism, monoecy | Noun دو جِنسیّت ۔ دوہری جِنسیّت |
82. | Monogamies | n. ایک ہی عورت سے شادی کرنا۔ (یک زوجگی) Noun ایک ہی عورت سے شادی کرنے کا عمل ۔ یَک زوجی ۔ |
83. | Monogynous | Adjective یَک زوج ۔ ایک وقت میں ایک بیوی رکھنے والا |
84. | Monsoons | n. موسمی ہوا جو چھ مہینے ایک سمت میں چلتی رہتی ہے۔ (مون سون) Noun مون سُون ۔ بحرِہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا ۔ جو برسات لاتی ہے ۔ |
85. | Mooch, mouch | Verb چوری سے جانا ۔ چُھپنا ۔ ادھر اُدھر پھرنا چکر لگانا ۔ چُرانا ۔ اڑا لے جانا ۔ |
86. | Moonshines | n. 1. چاندنی ۔ چاندنی کی روشنی 2. ظاہرداری۔ دکھاوا۔ نمود۔ غرور۔ خودبینی۔ (خیالی پلاؤ) adj. چاندنی کا۔ چاندنی دار Noun چاندنی ۔ نورِ قمر ۔ چاند کی روشنی ۔ |
87. | Mossing | n. کائی۔ سوار v. a. کائی سوار سے بھرنا۔ (کائی اُگنا) Noun کائی ۔ اُشنا ۔ سِوار ۔ نم گیاہ ۔ جنسِ اشنات کا چھوٹا سادہ کائی کا پودا ۔ |
88. | Mousing | Noun رسے وغیرہ کو کنڈے کے گرد لپیٹنا ۔ تاکہ لادا ہوا بوجھ مضبوطی سے بندھ جائے ۔ v. a. چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا n. چوہی۔ موسی۔ موش v. n. 1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا 2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا Noun چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ |
89. | Mousy, mousey | Adjective موشی ۔ چوہے کی خصوصیات کا حامل ۔ بزدل ۔ خاموش ۔ بے رنگ ۔ |
90. | Muchness | Noun کثرت ۔ بہتات ۔ |
91. | Mucinase | Noun بَعض ایروسائز میں موجُود مَخصُوص مادَّہ جو میوسین کو حَل کَر لَیتا ہے ۔ |
92. | Mucinous | Adjective مخاطینی ۔ لعاب دار ۔ لعابی ۔ |
93. | Mucking | n. کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی) Noun کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔ |
94. | Mugginess | Noun حبس ۔ گُھٹن ۔ اُمس ۔ |
95. | Mugging | n. آبخورہ۔ گلاس۔ مٹکینا Noun پیالہ ۔ مگ ۔ آبخورہ ۔ پینے کا برتن ۔ |
96. | Mumchance | n. جوئے کا ایک کھیل |
97. | Munching | v. a. بڑے بڑے پھنکے لگانا۔ چبانا۔ Verb چبانا ۔ چباچبا کر کھانا ۔ آواز کے ساتھ ۔ |
98. | Museums | n. عجائب خانہ۔ عجائب گھر ميوزيم ۔ عجائب گھر ۔ Noun ایک مقبرے کے نام پر عجائب خانہ ۔ عجائب گھر میوزیم ۔ جس میں ادب ۔ فنون ۔ سائنس ۔ تاریخ سے متعلق دلچسپ چیزوں کی نمایش کی جاتی ہے ۔ |
99. | Mushiness | Noun نرمی ۔ گاڑھا پن ۔ جذباتیت ۔ سماروغیت ۔ |
100. | Musicians | n. گاین۔ کلاونت۔ مغنی۔ سازندہ۔ مُطرب۔ بجنتری۔ سارنگیا۔ ساماچی۔ (موسیقی دان۔ ماہر موسیقی۔ گویا) ميوزيشن ۔ سازندہ Noun موسیقار ۔ سازندہ ۔ موسیقی دان ۔ وہ شخص جس کا پیشہ موسیقی ہو ۔ موسیقی پیش کرنے یا دُھن بنانے کا ماہر ۔ |
mooch, mouch found in 105 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.