English to Urdu Translation
| mot found in 103 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
| 76. | Motor pool | Noun فوج ۔ کمپنی یا سرکاری ادارے کی ملکیت میں بہت سی گاڑیاں ۔ جو حسبِ طلب عملے کے استعمال کے لیے موجود رہتی ہیں ۔ سواری خانہ ۔ |
| 77. | Motor scooter | Noun موٹر اسکوٹر ۔ اسکوٹر جیسی گاڑی جس کے عموماً دو پہیے ہوتے ہیں ۔ اس میں موٹر لگی ہوتی ہے ۔ |
| 78. | Motor vehicle | Noun موٹر گاڑی ۔ کوئی گاڑی جس میں موٹر اور سڑک پر چلنے کے لیے ربڑ کے پہیے لگے ہوں ۔ |
| 79. | Motor-rikshaw | موٹر رکشا ۔ |
| 80. | Motorbike | Noun موٹر سائیکل ۔ موٹر سے چلنے والی بائیسکل ۔ چھوٹی ۔ ہلکی موٹر سائیکل ۔ |
| 81. | Motorboat, power boat | Noun موٹر کشتی ۔ خود کار کشتی ۔ دروں احتراقی انجن یا برقی موٹر سے چلنے والی کشتی ۔ |
| 82. | Motorbus, motor coach | Noun موٹر بس ۔ موٹر کوچ ۔ بس ۔ لاری ۔ عوامی مسافر گاڑی ۔ |
| 83. | Motorcade | Noun موٹر گاڑیوں یا موٹر کاروں کا عوامی جلوس ۔ |
| 84. | Motorcycle | Noun موٹر سائیکل ۔ دو پہیوں والی گاڑی ۔ جو دروں احتراقی انجن سے چلتی ہے ۔ جس پر ایک یا دو افراد کے لیے نشست ہوتی ہے ۔ |
| 85. | Motorcyclist | Noun موٹر سائیکل چلانے والا ۔ موٹر سائیکل سوار ۔ |
| 86. | Motordrome | Noun گِھرا ہوا گول راستہ ۔ جہاں موٹر سائیکلوں یا موٹر گاڑیوں کی آزمایش کی جاتی ہے ۔ دوڑ لگائی جاتی ہے ۔ |
| 87. | Motored | n. حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر) Noun حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا Latin موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ |
| 88. | Motoring | Noun موٹر گاڑی چلانا ۔ اس کی سواری ۔ خاص طور پر تفریح کے لیے ۔ n. حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر) Noun حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا Latin موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ |
| 89. | Motorist | n. موٹر چلانے والا Noun موٹر گاڑی چلانے والا ۔ موٹر سوار ۔ |
| 90. | Motorists | n. موٹر چلانے والا Noun موٹر گاڑی چلانے والا ۔ موٹر سوار ۔ |
| 91. | Motorization | Noun موٹر مہیا کرنے کا عمل ۔ |
| 92. | Motorize | Verb موٹر یا موٹر سے چلنے والے آلات لگانا ۔ |
| 93. | Motorman | Noun برقی موٹر سے چلنے والی گاڑی ۔ زیر زمین ریل گاڑی یا بجلی سے چلنے والی ریل گاڑی ۔ چلانے والا ۔ |
| 94. | Motors | n. حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر) Noun حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا Latin موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ |
| 95. | Mottle | Verb رنگ برنگی بندکیاں یا دھبے لگا کر تنوع پیدا کرنا ۔ دھبا یا رنگ ۔ رنگوں کا نمونہ ۔ |
| 96. | Mottled | Adjective رنگین بندکیوں یا دھبوں والا ۔ |
| 97. | Mottled enamel | Noun دندان سازی ۔ دانتوں کی چمک ۔ جو زیادہ فلورین ملے پانی کے استعمال سے داغ دار ہو گئی ہو ۔ |
| 98. | Mottler | Noun رنگین بندکیاں یا دھبے بنانے والا ۔ |
| 99. | Mottling | Noun رنگین بندکیاں یا دھبے لگانے کا عمل ۔ |
| 100. | Motto | n. سجا۔ کتبہ۔ مقولہ۔ کہاوت۔ نقش۔ (اصول عمل۔ شعار۔ موٹو) Noun مقولہ ۔ کہاوت ۔ اصول ۔ نصب العین ۔ وہ کہاوت یا قول جسے دستور العمل بنا لیا جائے ۔ |
| mot found in 103 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.