English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Muds | v. a. کیچڑ میں بھر دینا۔ میلا کرنا۔ n. کیچڑ۔ دلدل۔ کیچ۔ کاندو۔ آندو۔ پانک۔ گلاوا۔ (گندگی) Noun گارا ۔ کیچڑ ۔ گِلاوہ ۔ گیلی اور نرم مٹی ۔ خاکی مواد جیسے گڑھے میں ہوتا ہے ۔ دلدل ۔ کیچڑ میں بھر دینا ۔ |
77. | Mudsill | Noun کسی ڈھانچے کا سب سے نچلا پتھر یا تختہ ۔ جو زمین میں یا اس کے اوپر رکھا گیا ہو ۔ |
78. | Mudslinger | Noun بد نام کرنے والا ۔ کیچڑ اچھالنے والا ۔ |
79. | Mudslinging | Noun کیچڑ اچھالنے کا عمل ۔ بد نام کرنے کا عمل ۔ پگڑی اچھالنا ۔ تُہمت طرازی ۔ |
80. | Mudstone | Noun گلِ سنگ ۔ مٹی کی چٹان ۔ تقریباً یکساں ساخت کی مٹی کی چٹان ۔ جو آسانی سے بکھر کر گارے میں تبدیل ہو سکتی ہو ۔ |
81. | Mudsuecker | n. ایک قسم کی سمندری چڑیا۔ |
82. | Muenster, munster | Noun سفید پنیر ۔ نرم سفید پنیر جو مکمل دودھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
83. | Muezzin | Noun موذن ۔ اذان دینے والا ۔ |
84. | Muff | n. اونی یا چرمی دست پوش Noun دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔ |
85. | Muffed | n. اونی یا چرمی دست پوش Noun دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔ |
86. | Muffin | n. پھلکا۔ چپاتی۔ (کلچہ) Noun کُلچہ ۔ پُھلکا ۔ چپاتی ۔ پیالہ نما بسکٹ ۔ |
87. | Muffing | n. اونی یا چرمی دست پوش Noun دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔ |
88. | Muffins | n. پھلکا۔ چپاتی۔ (کلچہ) Noun کُلچہ ۔ پُھلکا ۔ چپاتی ۔ پیالہ نما بسکٹ ۔ |
89. | Muffle | v. n. بڑبڑانا۔ منہ میں بولنا۔ گنگنانا v. a. 1. ڈھا نپنا۔ چھپانا۔ لپیٹنا۔ ڈھانکنا۔ اُڑھانا۔ آنکھ موندنا۔ ڈھکنا۔ n. ظرف کیمیا گری بہ شکل تنور Noun بھٹی یا بھٹے کا داشت ۔ محرابی خانہ ۔ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
90. | Muffled | v. n. بڑبڑانا۔ منہ میں بولنا۔ گنگنانا v. a. 1. ڈھا نپنا۔ چھپانا۔ لپیٹنا۔ ڈھانکنا۔ اُڑھانا۔ آنکھ موندنا۔ ڈھکنا۔ n. ظرف کیمیا گری بہ شکل تنور Noun بھٹی یا بھٹے کا داشت ۔ محرابی خانہ ۔ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
91. | Muffler | n. گھونگٹ۔ برقع۔ نقاب۔ مقنع۔ (گلوپوش۔ گلوبند) Noun گلو پوش ۔ گلو بند ۔ ڈھاپنے والی چیز ۔ خاص طور پر سر کا رومال ۔ |
92. | Mufflers | n. گھونگٹ۔ برقع۔ نقاب۔ مقنع۔ (گلوپوش۔ گلوبند) Noun گلو پوش ۔ گلو بند ۔ ڈھاپنے والی چیز ۔ خاص طور پر سر کا رومال ۔ |
93. | Muffles | v. n. بڑبڑانا۔ منہ میں بولنا۔ گنگنانا v. a. 1. ڈھا نپنا۔ چھپانا۔ لپیٹنا۔ ڈھانکنا۔ اُڑھانا۔ آنکھ موندنا۔ ڈھکنا۔ n. ظرف کیمیا گری بہ شکل تنور Noun بھٹی یا بھٹے کا داشت ۔ محرابی خانہ ۔ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
94. | Muffling | v. n. بڑبڑانا۔ منہ میں بولنا۔ گنگنانا v. a. 1. ڈھا نپنا۔ چھپانا۔ لپیٹنا۔ ڈھانکنا۔ اُڑھانا۔ آنکھ موندنا۔ ڈھکنا۔ n. ظرف کیمیا گری بہ شکل تنور Noun بھٹی یا بھٹے کا داشت ۔ محرابی خانہ ۔ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
95. | Muffs | n. اونی یا چرمی دست پوش Noun دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔ |
96. | Mufti | Noun مُفتی ۔ اسلامی قانون کا شارح ۔ اسلامی شریعت کے مطابق فتوی دینے والا ۔ |
97. | Mug | n. آبخورہ۔ گلاس۔ مٹکینا Noun پیالہ ۔ مگ ۔ آبخورہ ۔ پینے کا برتن ۔ |
98. | Mugged | n. آبخورہ۔ گلاس۔ مٹکینا Noun پیالہ ۔ مگ ۔ آبخورہ ۔ پینے کا برتن ۔ |
99. | Mugger | Noun لُٹیرا ۔ قزاق ۔ مضحکہ خیز شکل بنانے والا یا بننے والا ۔ تاکہ لوگوں کو متوجہ کر سکے ۔ |
100. | Muggier | adj. 1. گیلا۔ تر۔ نم۔ بھیجا۔ سیلا 2. بند۔ ہُمس دار۔ گھٹا ہوا Adjective گُھٹا ہوا ۔ حبس والا ۔ ہُمس دار ۔ گرم اور حبس والا ۔ گرم اور مرطوب ۔ |
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.