English to Urdu Translation
ped found in 99 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
76. | Pedicurist | Noun وہ شخص جس کا کاروبار پاوں کی زیبائشی دیکھ بال ہو ۔ |
77. | Pedigree | n. نسل۔ سلسلہٴ خاندان۔ نسب۔ حسب و نسب۔ پشت۔ پیڑھی۔ نسب نما۔ شجرہ۔ بنساولی Noun حسب و نسب ۔پشت ۔ پیڑھی ۔ آباو اجداد کا ایک شجرہ ۔ |
78. | Pedigreed | Adjective خالص یا ممتاز نسل سے ۔ حسبی نسبی ۔ |
79. | Pedigrees | n. نسل۔ سلسلہٴ خاندان۔ نسب۔ حسب و نسب۔ پشت۔ پیڑھی۔ نسب نما۔ شجرہ۔ بنساولی Noun حسب و نسب ۔پشت ۔ پیڑھی ۔ آباو اجداد کا ایک شجرہ ۔ |
80. | Pediment | Noun سنتوری ۔ سہ گوشہ ۔ یونانی طرز پر بنی ہوئی عمارت ۔ Noun فنِ تعمیر ۔سنتوری ۔ سہ گوشہ ۔ |
81. | Pedimental | Adjective سںتوری کا ۔ سہ گوشیا ۔ |
82. | Pedimented | Adjective سنتوری دار ۔ عمارت جو سنتوری رکھتی ہو ۔ |
83. | Pedobaptism | n. بچوں کو اصطباغ دے کر عیسائی مذہب میں داخلہ کرنا |
84. | Pedobaptism , pardobaptism | Noun اصطباغ ۔دودھ پیتے بچوں کا پیستہ ۔ |
85. | Pedobaptist | n. بچوں کو اصطباغ دینے والا |
86. | Pedocal | Noun بنجر زمین ۔ |
87. | Pedocalic | Adjective بنجر زمینی ۔ |
88. | Pedodentic | Adjective طفلِ اسنائیات سے متعلق ۔ |
89. | Pedodontia | Noun دیکھیے ۔ |
90. | Pedodontics, pedodontia | Noun طِفلی اسناتیات ۔ دندانیات کا شعبہ ۔ جس میں دانتوں کا علاج ہوتا ہے ۔ |
91. | Pedological | Adjective طِفلیاتی ۔ |
92. | Pedologically | Adverb طِفلیات کی رُو سے ۔ |
93. | Pedologist | Noun طِفلیات دان ، |
94. | Pedology | Noun طینیات ۔ مٹی کا علم ۔ ایسا علم جس کا تعلق مٹی کے خواص اور استعمال سے ہو ۔ |
95. | Pedology , paeddology | Noun طفلیات ، طفل افزائیات ۔ |
96. | Pedology, paedology | Noun طفلیات ۔ طِفلِ افزائیات ۔ جس میں بچوں کی ذہنی نشونما ہوتی ہے ۔ |
97. | Pedometer | n. قدم پیما |
98. | Pedometers | n. قدم پیما |
99. | Peduncle | Noun شاخ ازہار ۔ کسی پودے کے ایک تنہا پھول کا ایک ڈنٹھل یا ڈنڈی ۔ Latin مَسَاق ۔ ڈَنڈی نُما ساخت جو اکثَر سَہارے کر طَور پَر کام کَرتی ہے |
ped found in 99 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.