English to Urdu Translation
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Pharyngolarygectomy | Greek فَیرَنکس اور لَیرَنکس کو آپرَیشَن کے ذَریعے کاٹ دَینا |
77. | Pharyngolaryngeal | Greek فَیرَنکس اور لَیرَنکس سے مُتَعلِق |
78. | Pharyngology | Noun حلقومیات ۔ حلق اور اُس کی بیماریوں سے متعلق ۔ |
79. | Pharyngoplasty | Greek فَیرَنکس کا پلاسٹِک آپرَیشَن |
80. | Pharyngotomy | Greek حَلَق تَراشی |
81. | Pharynx | Noun عضلاتی نالی جو منھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے ۔ حلقوم ۔ بلعوم ۔ Greek حَلَق ۔ بَلعُوم ۔ گَلا ۔ مُنہ کی پُشت پَر کہفَہ ۔ عُضلاتی نالی جو مُنھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے |
82. | Phase | n. 1. صورت۔ ہیئت۔ نمایش۔ دکھاؤ 2. رؤیت 3. حالت۔ گت Verb اُس مرحلے میں رکھنا ۔ ہم وقت کرنا۔ مرحلہ دار چلانا ۔ Noun پیشت ۔ مرحلہ ۔ دور ۔ |
83. | Phase in | مرحلہ دار متعارف کرانا ۔ |
84. | Phase microscope | Noun روشنی کو منعکس کرنا ۔ |
85. | Phase modulation | Noun پیٹنی تلحین ۔ پُرندہ موج کی تلحین ۔ |
86. | Phase out | استعمال سے بتدریج واپس لینا ۔ |
87. | Phasic | Adjective پیشتی ۔ تشکلی ۔ |
88. | Phasis | n. 1. صورت۔ ہیئت۔ نمایش۔ دکھاؤ 2. رؤیت 3. حالت۔ گت Verb اُس مرحلے میں رکھنا ۔ ہم وقت کرنا۔ مرحلہ دار چلانا ۔ Noun پیشت ۔ مرحلہ ۔ دور ۔ |
89. | Pheasant | n. تیتر۔ دراج فی زينٹ ۔ چکور ۔ Noun تیتر کی اقسام والا پرندہ ۔ |
90. | Pheasantry | n. تیتر خانہ |
91. | Pheasants | n. تیتر۔ دراج فی زينٹ ۔ چکور ۔ Noun تیتر کی اقسام والا پرندہ ۔ |
92. | Pheladelphus | Noun نقلی نارنگی ۔ |
93. | Phelebectomy | Greek شَق الوَرید ۔ وَرید کو کاٹنا |
94. | Phellem | Noun قیلم ۔ کارک کے ریشوں کی ایک تہ ۔ |
95. | Phelloderm | Noun قشر کاک ۔ |
96. | Phellodermal | Adjective قشر کاک سے متعلق ۔ |
97. | Phellogenetic, phellogenic | Adjective کاک زانی سے متعلق ۔ |
98. | Phenacaine | Noun فیناکین ۔ ایک قلمی مرکب جس کو آنکھوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
99. | Phenacetin, acetophenetidin | Noun ایسا مرکب جس کو سر درد بخار کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
100. | Phenacite, phenakite | Noun زجاجی ۔ معدنی ۔ |
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.