English to Urdu Translation
| poke check found in 213 words & 9 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next | ||
| 76. | Peeks | v. n. جھانکنا۔ جھانک کر دیکھنا | 
| 77. | Peep show | Noun چھوٹی تصویر یا نمائش جن کو بڑا کر لیا گیا ہو ۔ اور کسی چھوٹی اشیا سے دیکھا جاتا ہو ۔ | 
| 78. | Peeps | v. n. 1. چیں چیں کرنا۔ چچیانا۔ ککیانا۔ چوں چوں کرنا 2. جھانکنا۔ تاکنا۔ نمودار ہونا۔ نظر آنا۔ دزدیدہ نظر سے دیکھنا n. 1. مرغی کے بچوں کی آواز۔ چیں چیں 2. نگاہ۔ جھانکی۔ ظہور۔ نکاس۔ تاک جھانک۔ دزدیدہ نظر Verb مرغی کے بچوں کی آواز نکالنا ۔ چیں چیں کرنا ۔ پرندوں کے بچوں کی آواز نکالنا ۔ | 
| 79. | Peevish | adj. 1. چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ تند خو۔ کڑوا۔ تلخ۔ نازک مزاج۔ برہم 2. ناخوش۔ خفگی آمیز۔ غصے کا۔ برافروختہ Adjective نازک مزاج ۔ تنگ مزاج ۔ تُند خُو ۔ کڑوا ۔ جھگڑالو ۔ چڑچڑا ۔ | 
| 80. | Peg | n. 1. کھونٹی۔ کھونٹا۔ چوب۔ میخ۔ کیل 2. کھونٹی 3. شراب پانی ملا ہوا۔ پیگ v. a. کھونٹے سے باندھنا۔ میخ یا کیل سے جڑنا۔ کیل ٹھونکنا Noun کھونٹی ۔ گل میخ ۔ چوب ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھونٹا ۔ | 
| 81. | Pegasus | n. 1. پردار گھوڑا۔ براق 2. سپت مکھ اشو Noun قرسِ اعظم ۔ ایک برادر گھوڑا ۔ | 
| 82. | Pegs | n. 1. کھونٹی۔ کھونٹا۔ چوب۔ میخ۔ کیل 2. کھونٹی 3. شراب پانی ملا ہوا۔ پیگ v. a. کھونٹے سے باندھنا۔ میخ یا کیل سے جڑنا۔ کیل ٹھونکنا Noun کھونٹی ۔ گل میخ ۔ چوب ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھونٹا ۔ | 
| 83. | Pekoe | Noun پیکو ۔ ایک نفیس چائے جو انڈیا سری لنکا اور جاوا میں پیدا ہوتی ہے ۔ | 
| 84. | Pes | Noun پاوں ۔ کوئی حصّہ جو پاوں جیسا ہو اور اس جیسا کام کرے ۔ | 
| 85. | Pews | n. گرجا میں بیٹھنے کی جگہ Noun مسیحی عبادت کے گرجا گھر ۔ n. جھیل یا سمندر کا کوا | 
| 86. | Phase | n. 1. صورت۔ ہیئت۔ نمایش۔ دکھاؤ 2. رؤیت 3. حالت۔ گت Verb اُس مرحلے میں رکھنا ۔ ہم وقت کرنا۔ مرحلہ دار چلانا ۔ Noun پیشت ۔ مرحلہ ۔ دور ۔ | 
| 87. | Phasic | Adjective پیشتی ۔ تشکلی ۔ | 
| 88. | Phasis | n. 1. صورت۔ ہیئت۔ نمایش۔ دکھاؤ 2. رؤیت 3. حالت۔ گت Verb اُس مرحلے میں رکھنا ۔ ہم وقت کرنا۔ مرحلہ دار چلانا ۔ Noun پیشت ۔ مرحلہ ۔ دور ۔ | 
| 89. | Phiz | Noun چہرہ ۔ بَشرہ ۔ حُليَہ ۔ صُورَت ۔ نَقشَہ ۔ | 
| 90. | Phobic | Adjective خوف زدہ ۔ ترسناک ۔ ڈرا ہوا ۔ سہما ہوا ۔ خبطی ۔ | 
| 91. | (Phys.) | n. کثافت۔ گاڑھا پن۔ موٹائی۔ گھن کن ملان۔ خاص بوجھ Noun کثافت۔ گُنجانی۔ گھنا پن۔ ٹھوس پن۔ گاڑھا پن۔ | 
| 92. | Physic | n. 1. طب۔ بیدک۔ علم طبیعیات 2. علاج۔ اپائے 3. ملین یا دست آور دوا۔ مسہل۔ جلاب۔ ریچک v. a. 1. جلاب دینا 2. علاج کرنا۔ معالجہ کرنا۔ اپائے کرنا۔ دوا دینا Noun جُلاب ۔ دَست آوَر ۔ دَست آوَر دوا سے صفائی کَرنا | 
| 93. | Physics | n. علم طبعی۔ طبیعیات Noun طبیعیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جو مادّے کی توانائی اور حرکَت کے قوانین اور اِن کے خواص کے مابین مُطالِعہ کَرتی ہے n. 1. طب۔ بیدک۔ علم طبیعیات 2. علاج۔ اپائے 3. ملین یا دست آور دوا۔ مسہل۔ جلاب۔ ریچک v. a. 1. جلاب دینا 2. علاج کرنا۔ معالجہ کرنا۔ اپائے کرنا۔ دوا دینا Noun جُلاب ۔ دَست آوَر ۔ دَست آوَر دوا سے صفائی کَرنا | 
| 94. | Physique | n. جسمانی ساخت۔ جثہ Noun جُثہ ۔ شکل و صُورت یا ڈھانچہ | 
| 95. | Physiques | n. جسمانی ساخت۔ جثہ Noun جُثہ ۔ شکل و صُورت یا ڈھانچہ | 
| 96. | Piazza | n. چھتا Noun کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک | 
| 97. | Piazzas | n. چھتا Noun کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک | 
| 98. | Piazze | n. چھتا Noun کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک | 
| 99. | Pica | n. 1. ایک قسم کی چڑیا 2. بدپرہیزی کی خواہش 3. ایک قسم کے حروف۔ پائیکا Noun پائکا ۔ ایک معیاری طَباعتی پیمانہ بد پرہیزی کی خواہِش ۔ Noun نیل کَنٹھ ۔ خوراک میں غَیر مَعمُولی اشیا کی خَواہِش ۔ | 
| 100. | Picas | n. 1. ایک قسم کی چڑیا 2. بدپرہیزی کی خواہش 3. ایک قسم کے حروف۔ پائیکا Noun پائکا ۔ ایک معیاری طَباعتی پیمانہ بد پرہیزی کی خواہِش ۔ Noun نیل کَنٹھ ۔ خوراک میں غَیر مَعمُولی اشیا کی خَواہِش ۔ | 
| poke check found in 213 words & 9 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play