English to Urdu Translation
| tan found in 96 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
| 76. | Tantalic | Adjective طَنطَلُومی یا اس سے متعلق ۔ عام طور پر پنج گرفتہ شکل میں ۔ |
| 77. | Tantalism | n. بیم و رجا کی سزا |
| 78. | Tantalite | Noun وزنی کچ دھات ۔ ٹنٹالانٹ ۔ طنطلُوم کا سب سے بڑا ماّخذ جو سیاہ چمکدار بلور کی صورت میں ہوتا ہے ۔ |
| 79. | Tantalization | n. ترساؤ۔ للچاؤ۔ بیم و رجا |
| 80. | Tantalizations | n. ترساؤ۔ للچاؤ۔ بیم و رجا |
| 81. | Tantalize | v. a. بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا |
| 82. | Tantalize , tantalise | Verb امیدیں اور لالچ ۔ نظر نوار مناظر دکھا کر ترسانا ۔ ستانا ۔ امیدوں کو خاک میں ملا دینا ۔ |
| 83. | Tantalized | v. a. بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا |
| 84. | Tantalizer | n. للچانے والا۔ ترسانے والا Noun للچا کر ستانے اور کلپانے والا ۔ ترسانے والا ۔ |
| 85. | Tantalizers | n. للچانے والا۔ ترسانے والا Noun للچا کر ستانے اور کلپانے والا ۔ ترسانے والا ۔ |
| 86. | Tantalizes | v. a. بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا |
| 87. | Tantalizing | Adjective ترسانے کی خصوصیت رکھنے والا ۔ v. a. بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا |
| 88. | Tantalizingly | Adverb ترساتے ہوئے ۔ |
| 89. | Tantalum | Noun ٹنٹالم دھات ۔ ایک کمیاب مٹیالا دھاتی عنصر ۔ |
| 90. | Tantalus | Noun طَنطَالُوس ۔ یونان کے افسانوی ادب میں زبوس دیوتا کے بیٹے کو جو حکمران تھا ۔ دیوتاوں کے راز فاش کرنے پر اُس کو سزا دی گئی تھی ۔ |
| 91. | Tantamount | adj. جوگ۔ ہم پلہ۔ مساوی۔ برابر۔ مقابل۔ مرادف Adjective قدر و قیمت ۔ طاقت ۔ اثر یا اہمیت میں برابر ۔ مساوی ۔ مترادف ۔ |
| 92. | Tantara | Noun تن تارا ۔ بگل یا ترم کی آواز ۔ اسی طرح کی کوئی دوسری آواز ۔ |
| 93. | Tantivy | Adverb سرہٹ دوڑتے ہوئے ۔ سیسک رفتار ۔ دوڑ ۔ تیزی کی جھپٹ ۔ |
| 94. | Tantra | Noun سنسکرت کی مذہبی کتب ۔ جن میں بھگتی اور منتر اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ |
| 95. | Tantrism | Noun تَنتری نظریات ۔ |
| 96. | Tantrum | Noun غضب ۔ غصّے یا غصب کا اظہار ۔ جذبہ غصب ۔ برہم مزاجی کا زبردست مظاہرہ ۔ |
| tan found in 96 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.