English to Urdu Translation

tor found in 125 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.Torridestadj.
محروقہ۔ بریاں۔ گرم۔ حارہ
Adjective
حارّ ۔ سُورج کی سخت گرمی یا حرارت کے زیرِ اثر ۔ جلتے ہوۓ اور تپتے ہوۓ ۔
77.Torriditiesn.
حدت۔ سخت گرم ہونا
Noun
گرمی ۔ حِدّت ۔ سو زندگی ۔ تپش ۔ سخت گرمی ۔
78.Torridityn.
حدت۔ سخت گرم ہونا
Noun
گرمی ۔ حِدّت ۔ سو زندگی ۔ تپش ۔ سخت گرمی ۔
79.TorridlyAdverb
حِدّت کے ساتھ ۔ گرمی کے ساتھ ۔
80.TorsadeNoun
بل دی ہوئی ڈوری ۔ آرائشی بل جیسے مخمل کا ۔
81.Torseln.
اینٹھی ہوئے شے۔ بٹی ہوئی چیز
82.Torsin.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
83.Torsionn.
بٹائی۔ مروڑی دار ہونا
Noun
مروڑ ۔ قوتِ مروڑ ۔ بل دے کر بٹنے کا عمل ۔ بٹائی ۔
Noun
مَروڑ ۔ محوَر کے گِرد ٹوِسٹ جو مُختَلِف جوڑوں کے عمَل سے اِس وَقت پَیدا ہوتا ہے جَب وہ مَتوازی کے پلَین میں عمَل کَر رَہے ہوں
84.Torsion balanceNoun
مروڑ کانٹا ۔ برقی کشش ناپنے کا آلہ ۔ دھکیل ناپنے کا آلہ ۔
85.TorsionalAdjective
مروڑی ۔ بَل کا ۔ مروڑ کا ۔
86.TorsionallyAdverb
بل دے کر ۔ مروڑ دے کر ۔
87.Torsionsn.
بٹائی۔ مروڑی دار ہونا
Noun
مروڑ ۔ قوتِ مروڑ ۔ بل دے کر بٹنے کا عمل ۔ بٹائی ۔
Noun
مَروڑ ۔ محوَر کے گِرد ٹوِسٹ جو مُختَلِف جوڑوں کے عمَل سے اِس وَقت پَیدا ہوتا ہے جَب وہ مَتوازی کے پلَین میں عمَل کَر رَہے ہوں
88.Torsiveadj.
مروڑی دار
89.Torson.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
90.Torsoesn.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
91.Torsosn.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
92.Tortn.
مضرت۔ زیاں۔ نقصان۔ ضرر۔ ہرجہ۔ حق تلفی
Noun
ٹارٹ ۔ دیوانی ہرجانہ ۔ ہرجہ ۔ حق تلفی ۔
93.TorteNoun
مقوی کیک ۔ ایک پر تکلف کیک ۔ انڈوں ، چینی ، مکھن اور ڈبل روٹی کے ٹکڑوں سے بنایا ہوا کیک ۔
94.TorticollisNoun
التواء العنق ۔ صعر ۔ گردن سیخی ۔ گردن کے عضلات اینٹھ جانے کا مرض ۔
Noun
صَعر ۔ ایک سٹَرنومیسائیڈ عُضلے کا بے دَرد سُکڑاو
95.Tortileadj.
بل کھایا ہوا۔ مڑا ہوا۔ خمیدہ۔ مرغولہ دار۔ کنڈلی دار۔ نباتیات
96.Tortilityn.
خمیدگی
97.TortillaNoun
تر تلا ۔ توے پر پکی ہوئی مکئی کی گول روٹی جو گرم گرم کھائی جاۓ ۔
98.Tortiousadj.
مجرمانہ
Adjective
ٹارٹ کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
99.TortiouslyAdverb
ٹارٹ کے طور پر ۔
100.Tortoisٹور ٹوائز ۔ کچھوا ۔
tor found in 125 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.