English to Urdu Translation
vis found in 89 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
76. | Vista | n. دو رویہ درختوں کے درمیان کا منظر Noun منظر باریک ۔ وُسعت منظر ۔ دور کا منظر جیسے درختوں کی دو رویہ قِطاروں کے دَرمیان کا نِظارہ ۔ |
77. | Vistaed | Adjective مُسلسل نظر رکھنے والا ۔ |
78. | Vistas | n. دو رویہ درختوں کے درمیان کا منظر Noun منظر باریک ۔ وُسعت منظر ۔ دور کا منظر جیسے درختوں کی دو رویہ قِطاروں کے دَرمیان کا نِظارہ ۔ |
79. | Visual | adj. باصرہ کے متعلق۔ نظری۔ بصری Adjective بَصری ۔ بَصارَت کا ۔ نظر سے محسُوس ہونے والا ۔ مرئی ۔ ذہن سے سمجھ میں آنے والا ۔ |
80. | Visual acuity | Noun تیز نظری ۔ بَصارَت کی تیزی جو عموماً بیس فُٹ کے فاصلے پر لگے ہوۓ ایک چارٹ میں مطبُوعہ تَدریجی باریک حرُوف کو پڑھوا کر معلُوم کی جاتی ہے ۔ |
81. | Visual aid | Noun بَصری اعانَت ۔ بَصری معاوَن ۔ مُختَلِف آلات میں سے کوئی ایک جو بصری حِس کے ذریعے اِطلاع فراہم کرتی ہیں ۔ |
82. | Visual purple | Noun ارغوان بَصری ۔ |
83. | Visuality | n. بصیرت۔ نظر کے متعلق ہونا |
84. | Visualization | n. تصور کا عمل۔ تصور۔ ذہنی تصویر۔ ذہنی شکل یا تمثال۔ محاکات Noun اِستبصار ۔ تصوَّر کا عمل ۔ ذہنی تصوَّر ۔ محاکات کاری ۔ |
85. | Visualizations | n. تصور کا عمل۔ تصور۔ ذہنی تصویر۔ ذہنی شکل یا تمثال۔ محاکات Noun اِستبصار ۔ تصوَّر کا عمل ۔ ذہنی تصوَّر ۔ محاکات کاری ۔ |
86. | Visualize | Verb نَقشہ کھینچنا ۔ ذہن میں لانا ۔ ذہنی تصور بنانا ۔ صُورَت بَنانا ۔ ذہنی تصاویر بنانا ۔ |
87. | Visualizer | Noun ذہنی تصویر بنانے والا ۔ تصوَّر میں لانے والا ۔ تصوَّر کار ۔ |
88. | Visually | Adverb بَصری طور پر ۔ نظر کے لحاظ سے ۔ |
89. | Visuals | adj. باصرہ کے متعلق۔ نظری۔ بصری Adjective بَصری ۔ بَصارَت کا ۔ نظر سے محسُوس ہونے والا ۔ مرئی ۔ ذہن سے سمجھ میں آنے والا ۔ |
vis found in 89 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.