English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
751.Alternative reliefVerb
متبادل دادرسی ۔ متبادل ہائے کار ۔
752.Alternative, there is noکوئی چارہ کار نہیں ۔ کوئی راستہ نہیں ۔ جب کوئی راہ نہ ہو ۔ حل نہ نکلنا ۔ بات نہ بننا ۔
753.AlternativelyAdjective, Adverb
متبادل ۔ متبادل صورت میں ۔ متبادل راستہ ۔ متبادل حصّہ ۔ متبادل جگہ ۔
Adverb
مُتبادِل صُورَت ميں ۔ مُتبادِلانَہ ۔ عوض ميں ۔
adv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
754.AlternativenessNoun
مُتبادلِيَت ۔ عوضانَہ ۔ ادَل بَدَل ۔
755.Alternativesn.
بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔معاوضہ ۔ دو میں سے ایک ۔ چاہے جونسا ۔ چاہے یہ چاہے وہ
Noun, Adjective
متبادل ۔ صورت ۔ کوئی اور صورت ۔ کوئی حل ۔ بات کو ٹھیک کرنا ۔
Noun
مُتبادِل ۔ دو چيزوں ميں سے ايک کا اِنتِخاب ۔ بَدَل ۔ صُورَتِ ديگر ۔ دو ميں سے ايک ۔ يہ يا وہ ۔
756.AlternatorNoun
مُتبادِل گَر ۔ مُتبادِل رُو پيدا کَرنے والا جَنريٹَر ۔
757.Altersv. a.
1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Verb
بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔
Verb
دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔
758.Althean.
خطمی ۔ خبازی ۔ خیری
Noun
خَطمی ۔ جِنسِ خَطمی کا کوئی پودا ۔ گُلِ خيرا ۔
759.Althornبَڑا نَقارَہ ۔ نوبَت ۔ دھُونس ۔ اُونچی آواز دينے والا ۔
760.Althoughconj.
اگرچہ ۔ ہر چند کہ ۔ باوجودیکہ ۔ برعکس اس کے ۔ گو کہ ۔ گرچہ ۔ تداپی
Conjunction
اگرچہ ۔ ہرچند ۔ باوجودیکہ ۔ گو ۔ حالانکہ ۔
Contractiion
اگَرچہ ، اِس سارے کو تَسليم کَرتے ہُوئے ۔ فَرض کِيا کہ ۔ ہَر چَند ۔ چاہے ۔ گو کہ ۔
761.Altimeterاِرتَقاع پيما ۔ اِرتَقاع کا اندازَہ لَگانے والا آلَہ ۔ بُلَندی ناپ ۔
762.AltimetryNoun
اِرتَقاع پيمائی ۔ اِرتَقاع شَناسی کی سائنس ۔ بُلَندی ناپنے کا عِلم ۔
763.AltiplanoNoun
سَطَح مُرتَفَع ۔ بُلَند مُرتَفَع ميدان ۔
764.Altituden.
1. اکس چوٹی ۔ اونچائی ۔ عروج ۔ ارتفاع
2. اونچائی ۔ بلندی
اِرتَقاع ۔ اُنچائی ۔ فَراز ۔ بلَندی ۔ بُلَندی کا دَرجَہ ۔ بُلَند مُقام يا مَنصَب ۔ عظمَت ۔
765.Altitude of a starNoun
وہ زاویہ جِس سے آسمان پر کِسی سِتارے کی بُلندی ظاہِر ہوتی ہو ۔
766.Altitudesn.
1. اکس چوٹی ۔ اونچائی ۔ عروج ۔ ارتفاع
2. اونچائی ۔ بلندی
اِرتَقاع ۔ اُنچائی ۔ فَراز ۔ بلَندی ۔ بُلَندی کا دَرجَہ ۔ بُلَند مُقام يا مَنصَب ۔ عظمَت ۔
767.Alton.
اونچا سُر ۔ نکھاد ۔ ٹیپ ۔ دون
Noun
(موسيقی) دون ۔ دھيما ۔ زَنانَہ سُر ۔ پاتان ۔ عام مَردانَہ آواز سے اُونچی پاٹ دار آواز ۔ اُونچا سُر ۔ نِکھاد ۔
768.Alto stratusبُلَند طَبَق ابر ۔ بُلَند غَمام ۔ مُقابلَۃً اُونچا ۔
769.Alto-cumulus cloudNoun, Adjective
بُلند دِل بادل ۔ گھٹائیں جو دس ہزار سے بیس ہزار فُٹ تک کی بُلندی پر ہوں ۔
770.Alto-relievoNoun
نُمايا ں مَنبت کاری ۔ نُماياں اور بُلَند اُبھار ۔ نُماياں مَنبَت کاری سے بَنا ہُوا مُجَسمَہ ۔
771.Altocumulusبُلَند مُجتَمَع بادِل ۔ بُلَندی ميں بادِلوں کا اِجتِماع ۔ بُلَند تودَہ ابر ۔
772.Altogetheradv.
سمپورن ۔ سراپا ۔ بالکل ۔ محض ۔ سراسر ۔ نرا ۔ نپٹ ۔ پورا ۔ مطلق ۔ سر سے پاؤں تک ۔ سرتاپا
Adverb
فی الجملہ ۔ بحثیت مجموعی ۔ سب ملا کر ۔ کل ۔
کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔
773.Altogethersadv.
سمپورن ۔ سراپا ۔ بالکل ۔ محض ۔ سراسر ۔ نرا ۔ نپٹ ۔ پورا ۔ مطلق ۔ سر سے پاؤں تک ۔ سرتاپا
Adverb
فی الجملہ ۔ بحثیت مجموعی ۔ سب ملا کر ۔ کل ۔
کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔
774.Altorilievon.
ابھری ہوئی تصویر یا مورت
775.Altosn.
اونچا سُر ۔ نکھاد ۔ ٹیپ ۔ دون
Noun
(موسيقی) دون ۔ دھيما ۔ زَنانَہ سُر ۔ پاتان ۔ عام مَردانَہ آواز سے اُونچی پاٹ دار آواز ۔ اُونچا سُر ۔ نِکھاد ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.