English to Urdu Translation
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next | ||
751. | Anthrax | Noun راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ ہزار چَشمہ ۔ مویشیوں کی چھُوت کی بیماری جو اِنسان کو بھی لَگ سَکتی ہے ۔ ایک جَراثیمی بیماری جو ایک جَرثُومے بے سَلس اینتھریس سے ہوتی ہے Noun, Adjective مرض سیاہ پھیپھڑہ ۔ بھیڑوں وغیرہ کا ایک مُتعدی مرض جو اینتھریکس بیسی لس نامی جرثُومے سے پھیلتا ہے ۔ Noun (طِب) راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ |
752. | Anthro polatry | اِنسان پَرَستی ۔ کِسی اِنسان کی اُسے خُدا جانتے ہُوئے پَرَستِش ۔ |
753. | Anthrop | Noun اِنسان ۔ اِنسان نُما بن مانس ۔ |
754. | Anthropcpathy | Noun بَشَر گُدازی ۔ خُدا يا کِسی ديوی ديوتا کو اِنسانی جَذبات و اِحساسات سے مُتصِّف ٹھہرايا جانا ۔ |
755. | Anthropic, anthropical | Adjective بَشری ۔ اِنسانی ۔ اِنسان سے مُتعلِق ۔ |
756. | Anthropo genesis | بَشری تَکوينِيات ۔ نَسَل اِنسانی کا آغاز و اِرتِقا ۔ |
757. | Anthropocentric | Adjective بَشرِ مَرکَزی ۔ اِنسان کو مَرکَزِ کائنات گَرداننے سے مُتعلِق ۔ |
758. | Anthropogenic | Adjective بَشری تَکوين ۔ تَخليقِ بَشری کا احاطَہ کِيے ہُوئے يا اِس حَوالے سے ۔ |
759. | Anthropography | n. انسان کی قوموں کا بیان ۔منش برنن بَشَر نِگاری ۔ بَشَرِيات کی وہ شاخ جو انواعِ اِنسانی اور اُن کی جُغرافِيائی تَقسيم ،خَصُوصِيات ، اور رَسم و رِواج کو بَيان کَرے ۔ اِنسانی نَسَلی جُغرافِيَہ ۔ |
760. | Anthropoid | Adjective آدَم نُما ۔ آدَم سے مُشابَہ ۔ آدَم جيسا ۔ |
761. | Anthropolite | n. آدمی کے جسم کا پتھر بن جانا |
762. | Anthropologic, anthropological | Adjective بَشَرياتی ۔ عِلمُ البَشَر ۔ بَشَرِيات سے مُتعلِق ۔ |
763. | Anthropologist | n. انسانیات دان ۔ عالم انسانیات Noun ماہِرِ بَشَرِيات ۔ بَشَرِيات ميں تَخصيص کا حامِل ۔ |
764. | Anthropologists | n. انسانیات دان ۔ عالم انسانیات Noun ماہِرِ بَشَرِيات ۔ بَشَرِيات ميں تَخصيص کا حامِل ۔ n. علم تشریح ۔ بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔ انسان شناسی Noun بشریات ۔ یعنی جاندار مخلُوقات میں اِنسان کے مقام ، اِس کے رسم و رواج اور طرز زِندگی کا مُطالعہ ۔ Noun, Adverb اِنسانیات ۔ بَشریات ۔ قدیمی اِنسانیات ۔ اِنسان کا مُطالِعہ ۔ اِنسانی جِسَم کی ساخَت ، طریقے ، رِواج اور عادات کے بارے میں عِلم Noun بَشَرِيات ۔ اِنسان اور نوعِ اِنسانی کا ماضی و حال دونوں کے مُتعلِق ۔ |
765. | Anthropology | n. علم تشریح ۔ بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔ انسان شناسی Noun بشریات ۔ یعنی جاندار مخلُوقات میں اِنسان کے مقام ، اِس کے رسم و رواج اور طرز زِندگی کا مُطالعہ ۔ Noun, Adverb اِنسانیات ۔ بَشریات ۔ قدیمی اِنسانیات ۔ اِنسان کا مُطالِعہ ۔ اِنسانی جِسَم کی ساخَت ، طریقے ، رِواج اور عادات کے بارے میں عِلم Noun بَشَرِيات ۔ اِنسان اور نوعِ اِنسانی کا ماضی و حال دونوں کے مُتعلِق ۔ |
766. | Anthropomancy | n. انسان کی انتڑیوں کو دیکھ کے شگون یا فال لینا |
767. | Anthropometric | Adjective بَشَر پيمائی سے مُتعلِق يا اِس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔ |
768. | Anthropometry | Noun بشر پیمائی ۔ جِسم پیمائی ۔ اِنسان کے قد ، وزن اور سر کی جِسامت کی سائتی پیمائش ۔ Noun جِسم پيمائی ۔ تَن پيمائی ۔ بَشَر پيمائی ۔ جِسمِ اِنسانی کی تَقابلی پيمائش اور اس کا مُطالِعہ ۔ |
769. | Anthropomorphic | Adjective تَجسيسی ۔ تَشبيہی ۔ |
770. | Anthropomorphism | n. اوتار لینا ۔ دیہ دھارن کرنا ۔ قادر مطلق کا شکل انسان میں آنا ۔ جسم انسان میں روح پاک کا حلول کرنا Noun عقيدَہِ بَشَر پيکری ۔ تَجسيمِيَت ۔ تَشبِيہِيَت ۔ تَجسيمی تَصّوَر يا اُس کا اِظہار ۔ |
771. | Anthropomorphisms | n. اوتار لینا ۔ دیہ دھارن کرنا ۔ قادر مطلق کا شکل انسان میں آنا ۔ جسم انسان میں روح پاک کا حلول کرنا Noun عقيدَہِ بَشَر پيکری ۔ تَجسيمِيَت ۔ تَشبِيہِيَت ۔ تَجسيمی تَصّوَر يا اُس کا اِظہار ۔ |
772. | Anthropomorphite | n. پرمیشر کو منش سا روپ سمجھنے والا |
773. | Anthropomorphize | Verb بَشَر پيکَر بَنانا ۔ تَجسيم کَرنا ۔ کِسی کو اِنسانی خَصُوصِيات سے مُتّصِف کَرنا ۔ |
774. | Anthropophagi | pl.n. منش بھکشی ۔ مردم خور ۔ آدمی خور Noun (جَمَع) آدَم خور ۔ مُردَم خور ۔ |
775. | Anthropophagic, anthropophagical | Adjective آدَم خوری سے مُتعلِق يا آدَم خوری پَر عمَل پيرا ۔ |
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.