English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Berthsn.
1. جہاز کا کمرا
2. نوکری ۔ اسامی ۔ عہدہ ۔ جگہ
Verb
گودی ميں کَشتی کا ٹھہرانا يا لَنگَر انداز ہونا ۔
752.Bertillon systemNoun
برٹی لین اصُول پیمائش ۔ جِسم کے بعض حِصّوں کی اِس طرح پیمائش کرنا کہ پولیس کِسی شخص کی آسانی سے شناخت کر سکے ۔
Noun
برٹيلَن نِظام ۔ عِلم جَرائم کے ماہِر ۔
753.Beryln.
فیروزہ
Noun
فيروزَہ ۔ ياقُوتِ کَبُود ۔ زَمُرد وَغيرَہ ۔
754.BeryllineAdjective
فيروزی ۔ زير جَدّی ۔
755.BerylliumNoun
ایک دھاتی عنصر جو المونیم سے زیادہ سخت اور ہلکا ہوتا ہے ۔
Noun
ايک قِسَم کی سَخَت مَٹيالی دھات ۔
756.Beryllium silicateNoun
قیمتی پتھر ۔ زمرد اور نیلگوں بلور بیری بلم سلی کیٹ اور المونیم سلی کیٹ سے مِل کر بنتے ہیں ۔
757.Berylsn.
فیروزہ
Noun
فيروزَہ ۔ ياقُوتِ کَبُود ۔ زَمُرد وَغيرَہ ۔
758.Beseechv. a.
سوہنا ۔ زیبا ہونا ۔ جوگ ہونا ۔ شائستہ ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ لائق ہنا
Verb
التجا کرنا ۔ منت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔
Verb
مِنّت سَماجَت کر کے مانگنا ۔ اِلتَجا کرنا ۔
759.Beseechedv. a.
سوہنا ۔ زیبا ہونا ۔ جوگ ہونا ۔ شائستہ ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ لائق ہنا
Verb
التجا کرنا ۔ منت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔
Verb
مِنّت سَماجَت کر کے مانگنا ۔ اِلتَجا کرنا ۔
760.Beseechesv. a.
سوہنا ۔ زیبا ہونا ۔ جوگ ہونا ۔ شائستہ ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ لائق ہنا
Verb
التجا کرنا ۔ منت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔
Verb
مِنّت سَماجَت کر کے مانگنا ۔ اِلتَجا کرنا ۔
761.Beseechingv. a.
سوہنا ۔ زیبا ہونا ۔ جوگ ہونا ۔ شائستہ ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ لائق ہنا
Verb
التجا کرنا ۔ منت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔
Verb
مِنّت سَماجَت کر کے مانگنا ۔ اِلتَجا کرنا ۔
762.Besetv. a.
1. گھیرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
2. آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ چڑھنا ۔ چڑھ جانا
3. تنگ کرنا ۔ ستانا ۔ ناک میں دم کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ حیران کرنا
Verb
چاروں طرف سے حملہ کرنا ۔ گھیر لینا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔
Verb
کِسی چيز سے جوڑنا ۔ احاطَہ کَرنا ۔
763.BesetmentNoun
گھير لينے کا عمَل ۔
764.Besetsv. a.
1. گھیرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
2. آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ چڑھنا ۔ چڑھ جانا
3. تنگ کرنا ۔ ستانا ۔ ناک میں دم کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ حیران کرنا
Verb
چاروں طرف سے حملہ کرنا ۔ گھیر لینا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔
Verb
کِسی چيز سے جوڑنا ۔ احاطَہ کَرنا ۔
765.BesettingAdjective
عادی ۔ جيسے گُناہ کا عادی ۔
v. a.
1. گھیرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
2. آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ چڑھنا ۔ چڑھ جانا
3. تنگ کرنا ۔ ستانا ۔ ناک میں دم کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ حیران کرنا
Verb
چاروں طرف سے حملہ کرنا ۔ گھیر لینا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔
Verb
کِسی چيز سے جوڑنا ۔ احاطَہ کَرنا ۔
766.BeshowNoun
جھالَر دار نوکيلی ساہِل مَچھلی ۔ سَياہ مَچھلی ۔
767.Beshrewv. a.
کوسنا ۔ کوسنا کاٹنا ۔ کلپنا ۔ سراپ دینا ۔ دُسِیسنا ۔ بددعا دینا
768.Besideprep.
1. پاس ۔ نیڑے ۔ کنے ۔ سمیپ ۔ نکٹ ۔ لگ بھگ ۔ آس پاس ۔ دھورے ۔ اورے دھورے ۔ نزدیک ۔ پہلو میں ۔ متصل ۔ قریب
2. پرے ۔ الگ ۔ اور ۔ نیارا ۔ بچا ہوا ۔ جدا
Noun, Preposition
کے پہلو میں ۔ کے ساتھ ۔ کے کنارے ۔ کے نزدیک ۔
Preposition
نَزديک ۔ پاس ۔ لَگ بھَگ ۔
769.Besidesadv.
اور ۔ اوپر ۔ فالتو ۔ اُپرانت ۔ زیادہ ۔ سوائے اس کے ۔ ماسوا ۔ علاوہ
Adverb, Preposition
بھی ۔ کے علاوہ ۔ مزید برآں ۔
Adverb
کِسی کے ساتھ ساتھ ۔
770.Besiegev. a.
گھیرا ڈالنا ۔ گھیر لینا ۔ محاصرہ کرنا
Verb
محاصرہ کرنا ۔ نرغے میں آنا ۔
Verb, Interjection
مُحاصراہ کَرنا ۔ گھيرا ڈالنا ۔
771.Besiegedn.
گھرے ہوئے ۔ محصورین
v. a.
گھیرا ڈالنا ۔ گھیر لینا ۔ محاصرہ کرنا
Verb
محاصرہ کرنا ۔ نرغے میں آنا ۔
Verb, Interjection
مُحاصراہ کَرنا ۔ گھيرا ڈالنا ۔
772.Besiegern.
گھیرا ڈالنے والے ۔ محاصرین
Noun
مُحاصرَہ کَرنے والا ۔
773.Besiegersn.
گھیرا ڈالنے والے ۔ محاصرین
Noun
مُحاصرَہ کَرنے والا ۔
v. a.
تھوک چاٹنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ خُصیے سہلانا ۔ خوشامد کی باتیں کرنا
v. a.
1. چپڑنا ۔ طلا کرنا
2. بگاڑنا ۔ لتھیڑنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
3. رسوا کرنا ۔ آب یا لالی بگاڑنا ۔ بگڑی اُتارنا
774.Besiegesv. a.
گھیرا ڈالنا ۔ گھیر لینا ۔ محاصرہ کرنا
Verb
محاصرہ کرنا ۔ نرغے میں آنا ۔
Verb, Interjection
مُحاصراہ کَرنا ۔ گھيرا ڈالنا ۔
775.Besiegingv. a.
گھیرا ڈالنا ۔ گھیر لینا ۔ محاصرہ کرنا
Verb
محاصرہ کرنا ۔ نرغے میں آنا ۔
Verb, Interjection
مُحاصراہ کَرنا ۔ گھيرا ڈالنا ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.