English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next | ||
751. | Colonist | n. نو آبادی کا باشندہ Noun آباد کار۔ مستعمر۔ نوآبادی کا باشندہ۔ |
752. | Colonists | n. نو آبادی کا باشندہ Noun آباد کار۔ مستعمر۔ نوآبادی کا باشندہ۔ |
753. | Colonization | n. نو آبادی ۔ نئی بساپت Noun آبادکاری ۔ استعمار ۔ Noun استعمار۔ آبادکاری۔ نوآبادی۔ |
754. | Colonization officer | Noun افسر نوآبادی ۔ |
755. | Colonizationist | Noun نوآبادیات نظام۔ استعماریّت پسند۔ |
756. | Colonizations | n. نو آبادی ۔ نئی بساپت Noun آبادکاری ۔ استعمار ۔ Noun استعمار۔ آبادکاری۔ نوآبادی۔ |
757. | Colonize | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
758. | Colonized | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
759. | Colonizer | Noun آبادکار۔ مستعمر۔ آباد گر۔ Noun آبادکار ۔ |
760. | Colonizes | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
761. | Colonizing | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
762. | Colonnade | n. ستونوں کی قطار ۔کھمبوں کی پنگتی Noun ستون بندی۔ دالان۔ برآمدہ۔ |
763. | Colonnades | n. ستونوں کی قطار ۔کھمبوں کی پنگتی Noun ستون بندی۔ دالان۔ برآمدہ۔ |
764. | Colons | n. 1. بڑی آنت 2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام Noun قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔ Noun قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ |
765. | Colony | n. نئی بستی یا آبادی جو پردیس میں بسائی جائے ۔ نو آبادی Noun کالونی۔ نوآبادی۔ نئی بستی۔ Noun نو آبادی ۔ Noun کالُونی ۔ جَراثیموں کی ایک بَڑی آبادی ۔ |
766. | Coloperineorrhaphy | Greek زَخمی ویجائنہ اور تَخفیف شُدہ پیرینیم کی آپریشَن کے ذَریعے بَحالی |
767. | Colophon | n. خاتمہٴ کتاب ۔ ترقیمہ Noun خاتمہ کتاب۔ ترقیمہ۔ تحریر۔ Noun کِتاب کا سرورق جِس میں قدیم زمانے کے مُصنف خوبصُورت نقش و نِگار بنا کر اِس کو جاذِب نظر بناتے تھے ۔ |
768. | Colophons | n. خاتمہٴ کتاب ۔ ترقیمہ Noun خاتمہ کتاب۔ ترقیمہ۔ تحریر۔ Noun کِتاب کا سرورق جِس میں قدیم زمانے کے مُصنف خوبصُورت نقش و نِگار بنا کر اِس کو جاذِب نظر بناتے تھے ۔ |
769. | Colophony | Noun ڈامر۔ عام رال۔ سیاہ رال۔ |
770. | Colophotography | کیمرہ اور کولپوسَکوپ کے ذَریعے سَروِکس کی فِلَم بَنانا |
771. | Color | Noun رنگ۔ لون۔ سفید۔ v.n. v. a. 1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا 2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا 3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا n. 1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام 2. رنگ 3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ 4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام 5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت 6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس 7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا Verb رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔ Noun رنگ ۔ Noun رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔ |
772. | Color blindness | Noun رنگندھا پن۔ رنگوں میں تمیز کرنے کی پوری ناقابلیت۔ |
773. | Color guard | Noun محافظ ۔ فوجی پرچم کا ذمّہ دار نگرانِ دستہ۔ |
774. | Color phase | Noun جانور کی کھال کے بالوں میں عام رنگ سے توالدی طور پر پیدا ہونے والا فرق۔ |
775. | Color-blind | Noun رنگندھا۔ رنگ ناشناس۔ رنگودھیا۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.