English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    296    297    298    299    300    301    302    303    304    305    Next
7501.AurNoun
کان ۔ کان سے مُتعلِّق ۔
7502.AuraGreek
کَپکَپی ۔ مہک ۔ ہونے والے حَملے کا مَخصُوص احساس
Noun
نَسيم ۔ ہالَہ ۔ اخراج تَنَفَس ۔پيش احساسی ۔ کَپکَپی ۔
7503.AuralNoun
کان دیکھنے کا آلہ
Adjective
اُذنی ۔ کان سے مُتَعلِق ۔
7504.AurallyAdverb
کانوں کے ذَرِيعے ۔
7505.Aureateadj.
سنہرا ۔ طلائی ۔ زریں ۔ پرزر
7506.Aureola aureoleAdjective
زَرّيں ۔ سُنہری ۔ تابِندَہ ۔ چَمَک دار ۔ تاج نُور ۔
7507.AureomycinNoun
(عِلمُ الادوِيَہ) آريومائيسين ۔
Noun
ایک جراثیم کش دوا ۔
7508.AurevoirInterjection
خُدا حافِظ ۔ پھِر مِليں گے ۔
7509.AuriNoun
سونا ۔ طلادار چٹان ۔ ایسی چٹان جِس میں سونا موجُود ہو ۔
7510.AuricAdjective
طَلائی؛ سونے کا ۔ سونا لِيے ہُوئے ۔
7511.Auric acidسونے کا ہائڈرو اوکسائڈ ؛ ہَلکا تيزاب جو سونے کا کُشتَہ يا نَمَک بَناتا ہے ۔
7512.Auriclen.
دل کے خانوں کے پردے
Adjective, Latin
اذین ۔ لالہ گوش ۔ بیرُونی کان ۔ پَنّا ۔ بیرُونی کان کا باہر والا حِصّہ
Noun
اُذين ۔ کان کا بيرونی حِصَہ ۔
Noun
بیرونی کان ۔ کان کی شکل کی کوئی چیز ۔ کان کا بیرونی حِصّہ ۔
7513.AuriclesNoun
اذہن القلب ۔ قلب کے دو بالائی خانے جِن میں خُون جاتا ہے ۔
n.
دل کے خانوں کے پردے
Adjective, Latin
اذین ۔ لالہ گوش ۔ بیرُونی کان ۔ پَنّا ۔ بیرُونی کان کا باہر والا حِصّہ
Noun
اُذين ۔ کان کا بيرونی حِصَہ ۔
Noun
بیرونی کان ۔ کان کی شکل کی کوئی چیز ۔ کان کا بیرونی حِصّہ ۔
7514.Auricularadj.
1. کان کا ۔ سننے کے متعلق
2. سنی ہوئی ۔ کان پڑی ۔ سماعی
Adjective
اُذنی ۔ حِسِ سَماعت سے مُتَعلِق ۔ کان ميں کَہی گَئی راز دارانَہ بات ۔
7515.Auricular fibrillationAdjective, Latin, L. Quod Vide
واضِح علامات کے بَغَیر دِل کا مَرض
7516.Auricularsadj.
1. کان کا ۔ سننے کے متعلق
2. سنی ہوئی ۔ کان پڑی ۔ سماعی
Adjective
اُذنی ۔ حِسِ سَماعت سے مُتَعلِق ۔ کان ميں کَہی گَئی راز دارانَہ بات ۔
7517.AuriculateAdjective
گوش صُورَت ۔ لُو دار ۔ بہَت اِستَعمال کِيا ہُوا ۔
7518.Auriferousadj.
زرخیز ۔ سونے سے بھرا
Adjective
سونا وَر ۔ طِلا خيز ۔ جِس سے سونا نِکَلتا ہو ۔
7519.AuriscopeGreek, Latin
گوش بین ۔ خُود اِنہضام کَرنا ۔ جاندار ِجسَم میں بافتوں کا اپنا اِنہضام
7520.Auristn.
کان کی بیماری کا علاج کرنے والا
7521.AurlformAdjective
گوش صُورَت ۔ اِنسانی کان کی سی شَکَل والا ۔
7522.AuroraNoun
(فَجَر کی ديوی ارورا کے نام پَر) قُطبی روشنِياں ۔
7523.Aurora australisNoun
جَنُوبی ارورا ۔ جَنُوبی نِصف کُرّے کی قُطبی روشنی ۔
7524.Aurora borealisNoun
شُمالی ارورا ۔ انوار قُطبی ۔ اِسے بَرقی الاصَل سَمجھا جاتا ہے ۔
7525.AuroralAdjective
قُطبی روشنِيوں سے مُتَعلِق يا اُن سے مُشابَہ ۔ گُلابی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    296    297    298    299    300    301    302    303    304    305    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.