English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    296    297    298    299    300    301    302    303    304    305    Next
7501.Conjurationsn.
1. سوگند دینا ۔ قسم دلانا ۔ حلف دینا
2. جادو ۔ پڑھنت ۔ منتر ۔ جھاڑ پھونک ۔ ٹوٹکا ۔ ٹونا
Noun
قسم دے کَر پابند کَرنے کا عمل ۔ حلف ۔ جادو ۔
7502.Conjurev. a.
v. a.
جادو کرنا ۔ منتر کرنا ۔ افسوں کرنا ۔ سحر کرنا
Verb
دُہائی دینا ۔ سوگند دینا ۔ سحر کَرنا ۔
7503.Conjuredv. a.
v. a.
جادو کرنا ۔ منتر کرنا ۔ افسوں کرنا ۔ سحر کرنا
Verb
دُہائی دینا ۔ سوگند دینا ۔ سحر کَرنا ۔
7504.Conjurern.
1. جادوگر ۔ مداری ۔ اوجھا ۔ افسوں گر ۔ سیانا ۔ سحر ساز ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔ ٹونہایا
2. دانا ۔ بدھ وان ۔ بدھی۔ گیانی
Noun
جادو گر ۔ عامل ۔ شُعبدہ باز ۔
7505.Conjurersn.
1. جادوگر ۔ مداری ۔ اوجھا ۔ افسوں گر ۔ سیانا ۔ سحر ساز ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔ ٹونہایا
2. دانا ۔ بدھ وان ۔ بدھی۔ گیانی
Noun
جادو گر ۔ عامل ۔ شُعبدہ باز ۔
7506.Conjuresv. a.
v. a.
جادو کرنا ۔ منتر کرنا ۔ افسوں کرنا ۔ سحر کرنا
Verb
دُہائی دینا ۔ سوگند دینا ۔ سحر کَرنا ۔
7507.Conjuringv. a.
v. a.
جادو کرنا ۔ منتر کرنا ۔ افسوں کرنا ۔ سحر کرنا
Verb
دُہائی دینا ۔ سوگند دینا ۔ سحر کَرنا ۔
7508.Conk outVerb
بےہوش ہو جانا ۔ غَش کھا جانا ۔ مشین کا خراب ہو جانا ۔
7509.Connateadj.
جڑواں ۔ جڑلا ۔ ہم زاد ۔ سر جڑے
Adjective
جُڑواں ۔ پیدایشی ۔ ہم مزاج ۔
7510.Connate waterNoun
مُتحِد فی الصل پانی بہم رستہ یا پیوست رستہ پانی ۔ پانی جو کوئی چٹان بننے کے وقت اِس میں موجُود تھا اور آج تک اِس سے باہِر نہیں نِکل سکا ۔
7511.ConnaturalAdjective
طبعی ۔ ہم فِطرت ۔ ہم مزاج ۔
7512.ConnaturallyAdverb
فِطری طور پَر ۔ فِطرتاً ۔ طَبعاً ۔
7513.Connectv. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ گانٹھنا ۔ باندھنا
Verb
جوڑنا ۔ مِلانا ۔ مُنسلِک کَرنا ۔
Verb
جوڑنا ۔ جڑنا ۔ ملانا ۔ ملنا ۔ تعلق پیدا کرنا ۔ رشتہ کرنا ۔
7514.ConnectableAdjective
مِل سکنے والا ۔ اِتحاد پذیر ۔ قابل تَعلُّق ۔
7515.ConnectedAbbreviation
مربوط ۔ جڑا ہوا ۔ ملا ہوا ۔
Adjective
بندھا ہوا ۔ جُڑا ہوا ۔ مَربوط ۔
v. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ گانٹھنا ۔ باندھنا
Verb
جوڑنا ۔ مِلانا ۔ مُنسلِک کَرنا ۔
Verb
جوڑنا ۔ جڑنا ۔ ملانا ۔ ملنا ۔ تعلق پیدا کرنا ۔ رشتہ کرنا ۔
n.
1. ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
Noun
تَعلّق ۔ سِلسلہ ۔ جوڑ ۔
Noun
تعلق ۔ رابطہ ۔ رشتہ ۔
حرف ربط ۔ جوڑن شبد
Noun
واصل ۔ مِلانے والی چیز ۔ ربط ساز ۔
7516.Connected caseAdjective
باہم ملا ہوا۔ مقدمہ متعلقہ ۔
7517.ConnectedlyAdverb
بندھے بندھے ۔ مِلے مِلے ۔ ربط کی صورت میں ۔
7518.ConnectednessNoun
رابطہ ۔ تَعلّق ۔ تسلسل ۔
7519.Connectingv. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ گانٹھنا ۔ باندھنا
Verb
جوڑنا ۔ مِلانا ۔ مُنسلِک کَرنا ۔
Verb
جوڑنا ۔ جڑنا ۔ ملانا ۔ ملنا ۔ تعلق پیدا کرنا ۔ رشتہ کرنا ۔
n.
1. ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
Noun
تَعلّق ۔ سِلسلہ ۔ جوڑ ۔
Noun
تعلق ۔ رابطہ ۔ رشتہ ۔
حرف ربط ۔ جوڑن شبد
Noun
واصل ۔ مِلانے والی چیز ۔ ربط ساز ۔
7520.Connecting rodNoun
واصل ڈنڈی ۔ جوڑ ڈنڈی ۔ واصل سلاخ ۔
Noun
واصل سُلاخ جوڑ و ڈنڈی ۔ ایک سُلاخ جو پِسٹن کو کرینک یا گردانہ سے مِلاتی ہے ۔
7521.Connectionn.
1. ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
Noun
تَعلّق ۔ سِلسلہ ۔ جوڑ ۔
Noun
تعلق ۔ رابطہ ۔ رشتہ ۔
7522.Connective حرف ربط ۔ جوڑن شبد
Noun
واصل ۔ مِلانے والی چیز ۔ ربط ساز ۔
7523.Connective tissueNoun
واصلی بافت ۔ نسیج موصل ۔ ربطی بافت ۔
Noun
نسیج واصل ۔ بافتہ مُلتحمہ ۔ جِسم کے وہ خُلیے جو مُختَلِف اعضا اور جِسم کے دُوسرے کام کرنے والے حِصّوں کو مِلاۓ ۔
7524.ConnectivityNoun
ربط سازی ۔ واصلیت ۔ ارتباط ۔
7525.ConnectorNoun
مِلانے والا ۔ مواصل ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    296    297    298    299    300    301    302    303    304    305    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.