English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    298    299    300    301    302    303    304    305    306    307    Next
7551.ConnubialityNoun
زوجیت ۔ عروسّیت ۔ ازدواجی ہونے کی حالت ۔
7552.ConnubiallyAdverb
ازدواجی طریقے سے ۔ میاں بیوی کی حیثیت سے ۔
7553.Conn`s syndromeNoun
عُضلاتی کَمزوری ۔ ذہنی اِنتَشار اور گُردوں کا کام نہ کَرنا
7554.ConoidAdjective
مَخروطی ۔ صنوبری ۔ مَخروط نُما ۔
7555.ConoidalAdjective
مَخروطہ کے مُتعلّق ۔ مَخروطی شکل کا ۔ مَخروط نُما ۔
7556.Conquerv. a.
1. دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
2. جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
Verb
فتح کَرنا ۔ زیر کَرنا ۔ غالِب آنا ۔
Verb
غالب آنا ۔ شکست دینا ۔ فتح پانا ۔
7557.ConquerableAdjective
قابل فتح ۔ قابل تَسخیر ۔
7558.Conqueredv. a.
1. دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
2. جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
Verb
فتح کَرنا ۔ زیر کَرنا ۔ غالِب آنا ۔
Verb
غالب آنا ۔ شکست دینا ۔ فتح پانا ۔
7559.Conqueringv. a.
1. دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
2. جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
Verb
فتح کَرنا ۔ زیر کَرنا ۔ غالِب آنا ۔
Verb
غالب آنا ۔ شکست دینا ۔ فتح پانا ۔
7560.Conquerorn.
1. فتح مند ۔ ظفر یاب ۔ مظفر
2. کُشا ۔ ستاں ۔ گیر جیسے:
Adjective
غالب ۔ فاتح ۔
Noun
فاتح ۔ غالِب ۔ ظفر یاب ۔
7561.Conquerorsn.
1. فتح مند ۔ ظفر یاب ۔ مظفر
2. کُشا ۔ ستاں ۔ گیر جیسے:
Adjective
غالب ۔ فاتح ۔
Noun
فاتح ۔ غالِب ۔ ظفر یاب ۔
7562.Conquersv. a.
1. دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
2. جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
Verb
فتح کَرنا ۔ زیر کَرنا ۔ غالِب آنا ۔
Verb
غالب آنا ۔ شکست دینا ۔ فتح پانا ۔
7563.Conquestn.
فتح ۔ جے ۔ جیت ۔ ملک گیری
Noun
فتح ۔ تَسخیر ۔ نُصرت ۔
Noun
فتح کیا ہوا ۔ مفتوحہ ۔
7564.Conquestsn.
فتح ۔ جے ۔ جیت ۔ ملک گیری
Noun
فتح ۔ تَسخیر ۔ نُصرت ۔
Noun
فتح کیا ہوا ۔ مفتوحہ ۔
7565.ConquianNoun
تاش کا ایک کھیل ۔ رمی کی طرح کا کھیل ۔
7566.ConquistadorNoun
فاتح ۔ سولہویں صدی کے ہسپانوی فاتح ۔
7567.Consv. a.
یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا
n.
تردید ۔ رد و بدل ۔ برودھ ۔ اُکٹا اُکٹی
Verb
توجہ سے دیکھنا ۔ مُلاحِظہ کَرنا ۔ مُطالعہ کَرنا ۔
7568.ConsanguineAdjective
ہم خُون ۔ ہم خاندان ۔ ہم نسب ۔
Adjective
قرابتدار ۔ ہم جد ۔
7569.ConsanguineousAdjective
ہم خُون ۔ ہم جَد ۔ ہم نسب ۔
7570.ConsanguinityLatin
قَرابَت ۔ خُونی رِشتہ
Noun
عزیزداری ۔ قرابت ۔ رشتہ داری ۔
Noun
قرابتداری ۔ رشتہ داری ۔ ہم جد ہونا ۔ ایک خون ۔
7571.Consanguinity, collateralNoun
قرابت یک جدی ۔ متوازی قرابت ۔
7572.Consanguinity, linealNoun
قراب مستیمہ ۔
7573.Consciencen.
اپنے دل کی گواہی ۔ دھرم ۔ ایمان ۔ دل ۔ جی
Noun
ضمیر ۔ عمل ۔ نیت ۔
Noun
ضمیر ۔
7574.Conscience clauseNoun
ضمیری دفعہ ۔ استثنا بربناۓ ضمیر ۔
7575.Conscience moneyNoun
کفّارہ ۔ ضمیر بہا ۔ زر ایمان ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    298    299    300    301    302    303    304    305    306    307    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.