English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 Next | ||
7576. | Conscience of court | Noun ضمیر عدالت ۔ |
7577. | Consciences | n. اپنے دل کی گواہی ۔ دھرم ۔ ایمان ۔ دل ۔ جی Noun ضمیر ۔ عمل ۔ نیت ۔ Noun ضمیر ۔ |
7578. | Conscientious | adj. ایمان دار ۔ دیانت دار ۔ دھرماتما ۔ دھرمی ۔ سچا ۔ راست Adjective باضمیر ۔ مُتقّی ۔ بااصول ۔ |
7579. | Conscientious objector | Noun مُحتاط معترض ۔ باضمیر معترض ۔ اَخلاقی عُذر ۔ |
7580. | Conscientiously | adv. ایمان داری سے ۔ دھرم سے ۔ دیانتداری سے ۔ انصاف سے ۔ حق شناسی سے |
7581. | Conscientiousness | n. ایمان داری ۔ دھرماتما پن ۔ دیانتداری ۔ حق شناسی ۔ راست بازی Noun باضمیری ۔ ایمان داری ۔ حق شناسی ۔ |
7582. | Conscientiousnesses | n. ایمان داری ۔ دھرماتما پن ۔ دیانتداری ۔ حق شناسی ۔ راست بازی Noun باضمیری ۔ ایمان داری ۔ حق شناسی ۔ |
7583. | Conscientius | Adjective فرض شناس ۔ ایماندار ۔ با اصول ۔ |
7584. | Conscious | adj. چیتن ۔ واقف ۔ واقف کار ۔ ماہر Adjective صاحبِ شعور ۔ آگاہ ۔ واقف ۔ Adjective ہوش میں ۔ واقف ۔ آگاہ ۔ باخبر ۔ |
7585. | Consciously | adv. جان کر ۔ وقوف سے ۔ آگاہی سے ۔ معلوم کر کے ۔ دیدہ و دانستہ Adjective وانسہ ۔ جان بوجھ کر ۔ |
7586. | Consciousness | n. چیتن ۔ گیان ۔ جان کاری ۔ واقفیت ۔ علم ۔ آگاہی ۔ خبر Noun شعور ۔ آگاہی ۔ جان کاری ۔ Noun آگہی ۔ شعور ۔ |
7587. | Consciousness expanding | Adjective شعور کی وُسعت ۔ واسِع شعور ۔ |
7588. | Consciousnesses | n. چیتن ۔ گیان ۔ جان کاری ۔ واقفیت ۔ علم ۔ آگاہی ۔ خبر Noun شعور ۔ آگاہی ۔ جان کاری ۔ Noun آگہی ۔ شعور ۔ |
7589. | Conscript | Noun بیگار کا سپاہی ۔ جبری بھرتی کیا ہوا ۔ زبردستی بھرتی کیا ہوا ۔ |
7590. | Conscript fathers | Noun اراکین مُقنّنہ ۔ روم کی مُقنّنہ کے اراکین کا لقب ۔ |
7591. | Conscription | n. جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا Noun جَبری بَھرتی ۔ جَبری خِدمَت ۔ اَجبار خِدمَت ۔ |
7592. | Conscriptions | n. جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا Noun جَبری بَھرتی ۔ جَبری خِدمَت ۔ اَجبار خِدمَت ۔ |
7593. | Consecrate | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
7594. | Consecrated | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
7595. | Consecrates | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
7596. | Consecrating | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
7597. | Consecration | n. رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس Noun تقدیس ۔ مذہبی کاموں کےلیے وقف کرنے کا عمل ۔ مقدّس ۔ |
7598. | Consecrations | n. رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس Noun تقدیس ۔ مذہبی کاموں کےلیے وقف کرنے کا عمل ۔ مقدّس ۔ |
7599. | Consecrative | Adjective مُقدّس ۔ مُتبرک ۔ وقف کیا ہوا ۔ |
7600. | Consecrator | Noun مُقدّس بنانے والا ۔ بارک ۔ وقف کُنِندہ ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.