English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 Next | ||
7601. | Consecratory | Adjective وقف ۔ نذر کَردہ ۔ مُتبرک ۔ |
7602. | Consecution | Noun تَسلسل ۔ تواتر ۔ جانشینی ۔ |
7603. | Consecutive | adj. لگاتار ۔ سلسلہ بند ۔ سلسلے وار ۔ متواتر ۔ متسلسل Adjective مَتوالی ۔ سِلسلہ وار ۔ لگاتار ۔ Adjective متواتر ۔ مسلسل ۔ پے در پے ۔ |
7604. | Consecutive points | Noun مُتسَلسل نقاط ۔ خطّ مُنحنی کی شاخ پَر دو یا دو سے زیادہ نُقطے ۔ |
7605. | Consecutively | adv. لگاتار ۔ ایک دوسرے کے بعد ۔ سلسلے وار ۔ پے در پے ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال Adverb لگاتار ۔ سِلسلے وار ۔ مُسَلسل ۔ Adjective مسلسل ۔ لگاتار ۔ پے در پے ۔ |
7606. | Consecutiveness | Noun تواتر ۔ تسلسل ۔ توالی ۔ |
7607. | Consensual | Adjective ہم اِضطراری ۔ رضامندی سے بنایا ہُوا ۔ مَتوافق عمل ۔ |
7608. | Consensual agreement or contract | Noun رضامندانہ معاہدہ ۔ |
7609. | Consensus | n. اتفاق ۔ توافق ۔ مطابقت ۔ ہمدردی Noun عام اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ اِستصوابِ راۓ ۔ Noun موافقت ۔ ہم آہنگی ۔ |
7610. | Consensus ad idem | Late Latin ذہنی اتفاق ۔ ذہنی ہم ۔ |
7611. | Consensus of opinions | Noun اتفاق آراء ۔ |
7612. | Consensuses | n. اتفاق ۔ توافق ۔ مطابقت ۔ ہمدردی Noun عام اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ اِستصوابِ راۓ ۔ Noun موافقت ۔ ہم آہنگی ۔ |
7613. | Consent | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
7614. | Consent decree | Noun رضا مندانہ ڈگری ۔ صلحی ڈگری ۔ |
7615. | Consent in writing | Noun تحریری رضامندی ۔ تحریری مرضی ۔ |
7616. | Consent, age of | Noun عمر اظہار رضا مندی یا مرضی ۔ |
7617. | Consent, express | Noun واضح رضا مندی ۔ رضا مندی بلا شک وشبہ ۔ |
7618. | Consent, free | Noun رضا مندی بلا اکراہ ۔ رضا مندی بلا جبر ۔ |
7619. | Consent, implied | Noun معنوی رضا مندی ۔ |
7620. | Consent, intelligent | Noun ہوشمندانہ رضا مندی ۔ |
7621. | Consent, order | Noun حکم برضا مندی فریقین ۔ |
7622. | Consentaneous | Adjective مُتفق ۔ موافق ۔ ہم آہنگ ۔ |
7623. | Consentaneousness | Noun ہم آہنگی ۔ مُناسبَت ۔ مُطابقَت ۔ |
7624. | Consented | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
7625. | Consenter | Noun رضا مَند ۔ مَنظور کُنِندہ ۔ قبول کَرنے والا ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.