English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    300    301    302    303    304    305    306    307    308    309    Next
7601.PriorlyAdverb
پہلے سے ۔
7602.Priorsadj.
پہلا۔ سابق۔ قدیم۔ پیشتر۔
n.
مہنت۔ خانقاہ کا سردار۔ حاکم عدالت اعلیٰ۔
Adjective
ماقبل ۔ پہلا ۔ سابق ۔ قدیم ۔ وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا ۔ مقدم ۔
Noun
پرائر ۔ مسیحی خانقاہی نظام میں ایک برتر عہدہ دار یا مذہبی ایوان میں دوسرے نمبر پر ۔
7603.Priorshipn.
مہنت کی پدوی یا گدی۔
7604.Prioryn.
استل۔ مندر۔ خانقاہ۔ دیر۔ راہب خانہ۔
Noun
پرائری ۔ مسیحی خانقاہ ۔ کسی پرائر یا پرائریس کے زیرِ حکومت مذہبی ایوان جس کا انحصار اکثر راہب پر ہوتا ہے ۔
7605.Prisaticadj.
جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو۔ منشوری۔ منشور نما۔ تیز۔ شوخ۔
7606.Prismn.
1. مخروط مستوی۔
2. منشور
Noun
منشور ۔ ایک کثیر السطوح مجسم جس کے کونے یا سرے ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ ایک جسم اس شکل کا ۔ شیشے سے بنا ہوا منشور کی شکل کا زیور ۔
7607.Prismaladj.
منشوری۔
7608.PrismaticAdjective
منشوری ۔ منشور نما ۔ تیز ۔ شوخ ۔ منشور کا ۔
7609.Prismaticaladj.
جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو۔ منشوری۔ منشور نما۔ تیز۔ شوخ۔
7610.PrismaticallyAdverb
منشوری طور پر ۔ بذریعہ منشور ۔ ایوانِ منشوری کے ساتھ ۔
7611.PrismoidNoun
منشور نما ۔ ایک جسم جس کی شکل منشوری شکل کی طرح ہوتی ہے ۔ اور چہرے چوکور نما ہوتے ہیں ۔
7612.PrismoidalAdjective
منشور نما کا یا اس سے متعلق ۔
7613.Prismsn.
1. مخروط مستوی۔
2. منشور
Noun
منشور ۔ ایک کثیر السطوح مجسم جس کے کونے یا سرے ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ ایک جسم اس شکل کا ۔ شیشے سے بنا ہوا منشور کی شکل کا زیور ۔
7614.Prisonv. a.
قید خانہ۔ جیل خانہ۔ مجس۔ زندان۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔
v. a.
قید، مقید یا بند کرنا۔ محبوس کرنا۔
پری زن ۔ جيل خانہ ۔
Noun
حوالات ۔ بندی خانہ ۔ جیل خانہ ۔ زندان ۔ قید خانہ ۔ قید کرنا ۔ جیل بھیج دینا ۔
7615.Prison feverNoun
تپِ زندان ۔ ٹائفس ۔
7616.Prisonern.
اسیر۔ بندھوا۔ قیدی۔ محبوس۔ زندانی۔ بندی۔
Noun
قیدی ۔ اسیر ۔ زندانی ۔ حوالاتی ۔ وہ جو کسی قید خانے میں قید ہو ۔
7617.Prisoner of warNoun
جنگی قیدی ۔ قیدی جو جنگ کے دوران پکڑا گیا ہو ۔
7618.Prisoner's baseNoun
بچوں کا کبڈی کی طرح کا ایک کھیل جس میں ایک ٹیم دوسری ٹیم کو گولوں یا بیسوں میں قید کرنے کے لیے اُس کے پیچھے دوڑتی ہے ۔
7619.Prisonersn.
اسیر۔ بندھوا۔ قیدی۔ محبوس۔ زندانی۔ بندی۔
Noun
قیدی ۔ اسیر ۔ زندانی ۔ حوالاتی ۔ وہ جو کسی قید خانے میں قید ہو ۔
7620.Prisonsv. a.
قید خانہ۔ جیل خانہ۔ مجس۔ زندان۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔
v. a.
قید، مقید یا بند کرنا۔ محبوس کرنا۔
پری زن ۔ جيل خانہ ۔
Noun
حوالات ۔ بندی خانہ ۔ جیل خانہ ۔ زندان ۔ قید خانہ ۔ قید کرنا ۔ جیل بھیج دینا ۔
7621.PrissyAdjective
بالکل ٹھیک ۔ بہت اچھا ۔ نہایت عمدہ ۔ نازک دماغ ۔
7622.Pristineadj.
پراچین۔ پرانا۔ قدیم۔ مقدم۔ اصلی۔ دیرینہ۔
Adjective
پراچین ۔ پُرانا ۔ ماقبل تہذیب کا ۔ ابتدائی حالت یا زمانے کا ۔ قدیم ۔ جراثیم سے پاک ۔
7623.Pritheeintj.
سنو تو۔ اجی۔ کیوں صاحب۔ براہ کرم۔
Interjection
سُنوتوا ۔ میں التجا کرتا ہوں ۔ از راہ مہربانی ۔ براہِ کرم ۔
7624.Prittleprattlen.
بک بک۔ بکواس۔ یاوہ گوئی۔ ہرزہ درائی۔ جھک جھک۔
7625.Privacyn.
1. اخفا۔ اوٹ۔ پنہائی۔ پوشیدگی۔
2. خلوت۔ تنہائی۔ ایکانت۔ تخلیہ۔ علیحدگی۔ عزلت لزینی۔ گوشہ نشینی۔
Noun
خلوت ۔ تخلیہ ۔ عزلت ۔ تنہائی ۔ گوشہ نشینی ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    300    301    302    303    304    305    306    307    308    309    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.