English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 Next | ||
7651. | Conservative | n. شائق یا محافظ انتظام و بندبست حال ۔ مخالف تبدیل نظم و نسق حال ۔ بندھی لیک پہ چلنے والا adj. بچاؤ ۔ رکشک ۔ محافظ Adjective حِفاظتی ۔ معتدل ۔ مائل بہ تحفظ ۔ Noun, Adjective اعتدال پسند ۔ انقلاب کا مخالف ۔ |
7652. | Conservativeness | Noun قدامت پسندی ۔ قدامت پرستی ۔ |
7653. | Conservatives | n. شائق یا محافظ انتظام و بندبست حال ۔ مخالف تبدیل نظم و نسق حال ۔ بندھی لیک پہ چلنے والا adj. بچاؤ ۔ رکشک ۔ محافظ Adjective حِفاظتی ۔ معتدل ۔ مائل بہ تحفظ ۔ Noun, Adjective اعتدال پسند ۔ انقلاب کا مخالف ۔ |
7654. | Conservatoire | Noun حُجرہٴ موسیقی ۔ موسیقی کا اِدارہ ۔ غناگاہ ۔ |
7655. | Conservator | Noun مُحافِظ ۔ نِگران ۔ حِفاظَت سے رکھنے والا ۔ Noun نگران ۔ محافظ ۔ |
7656. | Conservatories | n. شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں Noun مُحافظَت خانہ ۔ محفظہ ۔ موسیقی کی درس گاہ ۔ |
7657. | Conservatory | n. شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں Noun مُحافظَت خانہ ۔ محفظہ ۔ موسیقی کی درس گاہ ۔ |
7658. | Conserve | n. مربہ ۔ گل قند ۔ پاک v. a. 1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا 2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا Verb حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔ |
7659. | Conserved | n. مربہ ۔ گل قند ۔ پاک v. a. 1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا 2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا Verb حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔ |
7660. | Conserver | Noun مَحفوظ رَکھنے والا ۔ اَصلی حالَت میں رَکھنے والا ۔ |
7661. | Conserves | n. مربہ ۔ گل قند ۔ پاک v. a. 1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا 2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا Verb حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔ |
7662. | Conserving | n. مربہ ۔ گل قند ۔ پاک v. a. 1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا 2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا Verb حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔ |
7663. | Conshaguinity | n. سگائی ۔ قربت ۔ قرابت ۔ اپنایت ۔ برادری ۔ یگانگت |
7664. | Consider | v. a. 1. سوچنا ۔ بچارنا ۔ غور کرنا ۔ خوض کرنا ۔ تامّل کرنا 2. لحاظ کرنا ۔ پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ چت میں لانا ۔ توجہ کرنا 3. گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ قیاس کرنا Verb سوچنا ۔ غوروفِکر کَرنا ۔ تامل کَرنا ۔ Verb سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ سوچنا ۔ |
7665. | Considerable | adj. بہت ۔ بشیش ۔ از حد Adjective قابل غور ۔ اہم ۔ مُمتاز ۔ Adjective قابلِ ذکر ۔ قابلِ غور ۔ |
7666. | Considerables | adj. بہت ۔ بشیش ۔ از حد Adjective قابل غور ۔ اہم ۔ مُمتاز ۔ Adjective قابلِ ذکر ۔ قابلِ غور ۔ |
7667. | Considerably | adv. بہت ۔ افراط سے ۔ بکثرت Adverb بہت ۔ کافی ۔ معقول ۔ |
7668. | Considerate | adj. Adjective قدردان ۔ مُحتاط ۔ دانِش مَند ۔ Adjective بامروت ۔ دوسروں کا خیال رکھنے والا ۔ |
7669. | Considerateness | Noun لِحاظ ۔ خیال ۔ اَحتیاط ۔ |
7670. | Consideration | n. 1. سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ خوض ۔ تاٴمل 2. دھیان ۔ چت ۔ من ۔ خیال ۔ توجہ ۔ التفات 3. منشا ۔ نیت ۔ مراد ۔ کارن ۔ غرض 4. آدر مان ۔ پاس ۔ قدر ۔ تعظیم 5. بدلہ ۔ پلٹا ۔ اجر ۔ جزا ۔ عوض ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام Noun مُلاحظہ ۔ غور ۔فِکر ۔ Noun لحاظ مروت ۔ ملاحظہ ۔ سوچ ۔ غور ۔ زیر غور ۔ تلافی ۔ معاوضہ ۔ |
7671. | Consideration sale | Noun زر نیلام ۔ زرثمن ۔ |
7672. | Consideration, due | Noun مناسب غور ۔ مطلوبہ توجہ ۔ درکار توجہ ۔ |
7673. | Consideration, executed | Noun بدل تعمیل شدہ ۔ |
7674. | Consideration, executory | Noun بدل تعمیل طلب ۔ |
7675. | Consideration, good | Noun مناسب بدل ۔ عمدہ بدل ۔ بدل جائز ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.