English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    304    305    306    307    308    309    310    311    312    313    Next
7701.AutonomistNoun
خُود مُختاری کا حامی ۔ سُوراج وادی ۔
7702.Autonomousadj.
سوادھین ۔ خود مختار
Adjective
خود آئينی ۔ نامَحکوم ۔ صِرف اپنے ہی قَوانين کا پابَند ۔
7703.Autonomyn.
اختیار خود انتظامی
7704.AutophyteNoun
(نَباتِيات) خُود پَروَر ۔
7705.AutopilotNoun
خُود کار جَہاز ران ۔ خُود کار پائلَٹ ۔
7706.AutoplastyNoun, Adjective, Greek
خُود پیوَندی ۔ اِسی جِسَم سے بافت کے پیوَند کے ذَریعہ بافت کا دوبارہ لَگانا
Noun
(جَراحی) خُود رَفُو گَری ۔
7707.Autopsic , autopsicalAdjective
پوسٹ مارٹَم کا ۔ طِبی مُعائنے کا ۔
7708.AutopsicallyAdverb
پوسٹ مارٹَم کے انداز ميں يا طَور پَر ۔
7709.Autopsiedn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
7710.Autopsiesn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
7711.Autopsyn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
7712.Autopsyingn.
ذاتی نگرانی یا معائنہ ۔ مردے کی چیر پھاڑ ۔ لاش کا طبّی معائنہ ۔ پس مرگی معائنہ
Noun
لاش کا طبعی معائنہ ۔ پس مرگ معائنہ ۔
Noun
مُعائنہ لاش ۔ مُردہ جِسَم کی جانچ پَڑتال
Noun
لاش کا طِبی مُعائنَہ ۔ پوسٹ مارٹَم ۔
7713.AutoradiographNoun
خُود شُعاع نِگار ۔ اِسے ريڈيو آٹو گَراف بھی کہتے ہيں ۔
7714.AutosexingAdjective
(حَياتِيات) خُودتَجنيسی ۔
7715.AutosomGreek
خُود لونیہ ۔ عام کَروموسومز میں سے ایک جِنسی اہمیت کے کَروموسومز جِنسی کَروموسومز کہلاتے ہَیں جو تَعداد میں دو ہوتے ہَیں ۔ بِقایا آٹوسومز ہوتے ہَیں
7716.AutosomalAdjective
(جِينِيات) خُود لونی ۔ آٹو سُوم کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
7717.AutosomeNoun
اخناق الرحَم میں خُود سے باتَیں کَرنے کا عمَل یا عادَت
7718.AutosugesstionGreek, L. Quod Vide
خُود ایعاز ، خُود تَجویز کَرنا ۔ فَرد کے اپنے ذہن میں اُبھَرنے والے نَظَریات کی غَیر تَنقیدی قَبُولیت
7719.Autosuggestion .Noun
(نَفسِيات) خُود تَلقينی ۔ داخلی تَوَجَہ سے ايسے خَيالات کا ذہَن ميں آنا جِن سے حَقيقی و طِبعی اثرات مُرَتَب ہوں ۔
7720.AutotelicAdjective
(فَلسَفَہ) خُود غائتی ۔ خُود مَقصَدی ۔
7721.AutotomizeVerb, Interjection
(حيوانِيات) خُودتَراش ہونا ۔ اِس تَجُربے سے گُزَرنا ۔
7722.AutotomyNoun
(حيوانِيات) خُود تَراشی ۔ خُود کَردَہ جَراحی ۔ بَتُّر ذاتی ۔
7723.AutotransformerNoun
(بَرق) از خُود بَدَل گَر ۔
7724.AutotransfusionNoun
خُود اِنتِقال ۔ مَریض میں ضائع شُدہ خُون کے بَدلے اِنتِقالِ خُون خَصُوصاً جَب بَطنی کہفہ میں خُون ضائع ہونے کا عمَل ہو
7725.AutotruckNoun
آٹو ٹرَک ۔ ٹرَک
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    304    305    306    307    308    309    310    311    312    313    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.