English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 Next | ||
7726. | Consolidated funds | Verb مجموعی سرمایہ ۔ سرمایہ مجتمع ۔ |
7727. | Consolidated pay | Verb مجموعی تنخواہ ۔ |
7728. | Consolidated school | Noun اِنضمامی مَدرسہ ۔ پَبلِک سکول ۔ |
7729. | Consolidated shares | Verb مجموعی حصص ۔ |
7730. | Consolidates | v. a. 1. جمانا ۔ سخت کرنا ۔ منجمد کرنا ۔ باندھنا ۔ بستہ کرنا 2. جوڑنا ۔ ملانا ۔ ایک کرنا v.n. جمنا ۔ سخت ہونا Verb ٹھوس کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ سخت کَرنا ۔ |
7731. | Consolidating | v. a. 1. جمانا ۔ سخت کرنا ۔ منجمد کرنا ۔ باندھنا ۔ بستہ کرنا 2. جوڑنا ۔ ملانا ۔ ایک کرنا v.n. جمنا ۔ سخت ہونا Verb ٹھوس کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ سخت کَرنا ۔ |
7732. | Consolidation | n. Latin ٹھوس ۔ تَجمَد ۔ مَثلاً نَمُونیہ میں پھیپھڑوں کی حالَت Noun اِستَحکام ۔ بَستگی ۔ اَنجماد ۔ |
7733. | Consolidation of holdings | Verb اشتمال اراضی ۔ |
7734. | Consolidation of mortgage | Verb یکجائی املاک مرہونہ ۔ رہن شدہ ۔ |
7735. | Consolidation of suits | Verb یکجائی مقدمات ۔ اشتمال مقدمات ۔ مقدمات کے یکجا کرنا ۔ |
7736. | Consolidations | n. Latin ٹھوس ۔ تَجمَد ۔ مَثلاً نَمُونیہ میں پھیپھڑوں کی حالَت Noun اِستَحکام ۔ بَستگی ۔ اَنجماد ۔ |
7737. | Consolidator | Noun جامد ۔ اِجتماع کار ۔ |
7738. | Consoling | v. a. تسلی، ڈھارس،تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا Verb دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔ Noun پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔ |
7739. | Consols | n. انگلستان کا پرمیسری نوٹ Noun تمسکات قرض سرکاری ۔ متحدہ تمسکات قرض ۔ |
7740. | Consomme | Noun یَخنی ۔ شوربا ۔ سُوپ ۔ |
7741. | Consonanace | n. میل ۔ اتفاق ۔ موافقت |
7742. | Consonance | Noun اِلفاظ میں ہم آہنگی ۔ تَجنیس صوتی ۔ سُریلا پَن ۔ |
7743. | Consonancy | n. میل ۔ اتفاق ۔ موافقت |
7744. | Consonant | adj. موافق ۔ انو سار ۔ مطابق ۔ خوش آہنگ ۔ خوش نوا ۔ موزوں n. بِنجن ۔ حرف صحیح Adjective ہم آہنگ ۔ موافق ۔ ہم وضع ۔ |
7745. | Consonant shift | Noun صوتی فرق ۔ کسی زبان میں حروف صحیح کی صوتی ادائیگی میں پیدا ہونے والا فرق ۔ |
7746. | Consonantal | Adjective حرف صحیح کے مُتعلّق ۔ حروف صحیح کی اصوات کا ۔ حرف صحیح کی خصوصیت رَکھنے والا ۔ |
7747. | Consonantly | Adverb ہم آہنگی سے ۔ سُریلے پَن سے ۔ ہم نَغمگی سے ۔ |
7748. | Consonants | adj. موافق ۔ انو سار ۔ مطابق ۔ خوش آہنگ ۔ خوش نوا ۔ موزوں n. بِنجن ۔ حرف صحیح Adjective ہم آہنگ ۔ موافق ۔ ہم وضع ۔ |
7749. | Consort | v.n. سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا n. جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی Noun شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ |
7750. | Consorted | v.n. سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا n. جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی Noun شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.