English to Urdu Translation
| ac found in 793 words & 32 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 | ||
| 776. | Acupuncture | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
| 777. | Acupunctured | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
| 778. | Acupunctures | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
| 779. | Acupuncturing | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
| 780. | Acute | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
| 781. | Acute illness | Adjective حاد ۔ شدید ۔ ایسی بیماری جو بڑی تیزی سے ظاہِر ہو لیکِن مرض کا سنگین ہونا ضرُوری نہیں ہے ۔ |
| 782. | Acutely | Adverb شِدَّت کے ساتھ ۔ تيزی کے ساتھ ۔ کَڑے طَور پَر ۔ |
| 783. | Acuteness | n. 1. دھار ۔ پنیا پن ۔ تیزی 2. پہنچ ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ رسائی ۔ ذکاوت 3. کشٹ ۔ سختی ۔ شدت Noun بالائی فعل کی خَصُوصِيَت ۔ تيزی ۔ شِدَّت ۔ بَصيرَت ۔ |
| 784. | Acutenesses | n. 1. دھار ۔ پنیا پن ۔ تیزی 2. پہنچ ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ رسائی ۔ ذکاوت 3. کشٹ ۔ سختی ۔ شدت Noun بالائی فعل کی خَصُوصِيَت ۔ تيزی ۔ شِدَّت ۔ بَصيرَت ۔ ابدی ۔ دائمی Adjective, Adverb نا اِنتَہا ۔ دائمی ۔ ابدی ۔ adv. اتنے میں ۔ اس اثنا میں ۔ دریں ولا ۔ اتنے عرصے میں |
| 785. | Acuter | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
| 786. | Acutes | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
| 787. | Acutest | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
| 788. | Acuuncture | سوزَن زَنی ۔ سیال کھینچنے کے لیے باریک سُوئی یا باریک کھوکھلی نَلی کا جِسَم میں دَخُول |
| 789. | Acyanotic | پَیدائشی دِل کا مَریض |
| 790. | Acyclic | Adjective (نَباتِيات) بے حَلقَہ ۔ غير حَلقی ۔ غير مَدوَر ۔ |
| 791. | Acyclovir | Noun ايک آزمائشی دَوا ۔ جو پيوَند کاری کے مَريضوں ميں ہونٹوں اور اعضائے تَناسَل کی پھِنسِيوں کے اِنسَداد کے لِيے مُوَثَر ہوتی ہے ۔ |
| 792. | Acyesis | بانجھ پن ۔ عدم حمَل ۔ حمَل نہ ہونا ۔ حمَل کی غیر موجُودگی |
| 793. | Acystia | بے مثانگی ۔ بلیڈَر کی غیر موجُودگی |
| ac found in 793 words & 32 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.