English to Urdu Translation
al found in 805 words & 33 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
776. | Altricial | Adjective تَغذِيَہ طَلَب ۔ مَدَد اور تَوَجُہ کا مُحتاج ۔ بے بَس ۔ |
777. | Altruism | ايثارِيَت ۔ جَذبَہ ايثار ۔ بے نَفسی ۔ |
778. | Altruist | ايثار پَسَند ۔ بے غَرَض ۔ اِس مَسلَک کا آدمی ۔ بے نَفس ۔ |
779. | Altrustic | Adjective بے غَرضانَہ ۔ اِنسان دوستی سے مُتعلِق ۔ دُوسروں کا خَيال رَکھنے والا ۔ ايثار پيشَہ ۔ |
780. | Alula, bastard wing | Noun (طَبُورِيات) جھُوٹے پَر ۔ جِناحِ باطِل ۔ پَرِندے کے پَر کی اِبتِدا ميں اُگا ہُوا زائد پَروں کا گُچھا ۔ فالتُو کھَمبراٹ ۔ |
781. | Alum | n. پھٹکڑی اےلم ۔ پھٹکری Noun پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔ Noun پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ |
782. | Alumina | الومينا ۔ الومينِيا ۔ ايلومينَم کا طَبعی يا کيمِيائی آکسائيڈ ۔ |
783. | Aluminate | (کيمِيا) ايلومينِيَٹ ۔ ايک نَمَک جِسے ايلومينِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ سے بَنايا جاتا ہے ۔ |
784. | Aluminiferous | Adjective ايلومينی ۔ ايلَم ۔ ايلومينا يا ايلو مينِيَم کا حامِل ۔ زاجی ۔ |
785. | Aluminium | Noun ايلومينِيَم ۔ |
786. | Aluminize | Verb ايلومينِيَم چَڑھانا ۔ ايلومينِيَم کی تہ چَڑھانا يا اُس کی آميزِش کَرنا ۔ |
787. | Aluminous | ايلومينَس ۔ زاج دار ۔ ايلَم يا ايلو مينا سے مُتعلِق يا ان کا حامِل ۔ |
788. | Aluminum sulfate | Noun (کيمِيا) ايلومينَم سَلفيٹ ۔ ايک سُفيد نَمَک جو قَلمی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔ |
789. | Alumna | طالب علم لڑکی Noun فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔ |
790. | Alumnae | طالب علم لڑکی Noun فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔ |
791. | Alumni | n. طالب علم (لڑکا) ۔ شاگرد ۔ چٹا Noun فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔ adv. 1. ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن 2. برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار Adverb ہمیشہ ۔ ہر وقت ۔ ہر طرف ۔ موجودگی ۔ ہونا ۔ Adverb سَدا ۔ ہَميشَہ ۔ بے روک ٹوک ۔ ہَميشَہ کے لِيے ۔ مُسَلسَل ۔ لَگاتار ۔ مَتواتَر ۔ بِلا ناغَہ ۔ |
792. | Alumnus | n. طالب علم (لڑکا) ۔ شاگرد ۔ چٹا Noun فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔ |
793. | Alumroot | Noun بيخ زاج ۔ شُمالی امريکا کے مُتَعدَد پودوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
794. | Alums | Noun وہ مُرکبات جِن میں دو نمک ہوتے ہیں ۔ n. پھٹکڑی اےلم ۔ پھٹکری Noun پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔ Noun پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ |
795. | Alundum | Noun ايلَنڈَم ۔ ايک خَراش آوَر سَخت قِسَم کا مادَہ جو ايلومينا کو پِگھلا کَر بَنايا جاتا ہے ۔ |
796. | Alunite | Noun (کيمِيا) سَنگِ زاج ۔ مَعدنی پھَٹکڑی ۔ پوٹاشِيَم اور ايلومينَم کا ہائيڈرَس سَلفيٹ ۔ |
797. | Alveolar | Adjective چھَتے دار ۔ خانَہ دار ۔ جِس ميں ساکَٹ ، کھوکھلے خانے يا گَڑھے پَڑے ہُوئے ہوں ۔ |
798. | Alveolar-capillary block syndrome | جوفیزی شعری بلاک سَنڈروم ۔ سَنڈروم کی ایک قِسَم |
799. | Alveolate | Adjective چھَتے دار ۔ خانے دار ۔ مُشبَک ۔ |
800. | Alveolus | Adjective, Latin جوفیزہ ۔ جوف دَندان ۔ اِنہیں ہَوائی تھیلیاں بھی کہتے ہَیں ۔ یہ بُہَت باریک ہوتے ہَیں ۔ اِن میں باریک نالیوں کا جال بِچھا ہوتا ہے جِن کے ذَریعے ناقَص خُون پھیپھڑوں میں پُہَنچَتا ہے ۔ دانت میں خالی جگہ کو بھی کَہا جاتا ہے Noun چھوٹا خانَہ ۔ گَڑھا ۔ حَفيرَہ ۔ چھوٹا سا جوف جو دانت اور شہَد کے چھَتے ميں ہوتا ہے ۔ |
al found in 805 words & 33 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.