English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next | ||
776. | Hardinesses | n. 1. مضبوطی۔ کڑا پن 2. دلیری۔ بہادری۔ تہور۔ بیباکی۔ شوخی Noun قُوّت ۔ قُوّت بَرداشت ۔ جُراٴت ۔ بے باکی ۔ |
777. | Hardlabor | Noun مُشقّتِ تعزیری ۔ قیدِ با مُشقّت ۔ مُجرِموں سے کرائی جانے والی مُشقّت ۔ |
778. | Hardlabour | مشقت تعزیری |
779. | Hardly | adj. 1. مشکل،دقت یا دشواری سے۔ بہ دشواری۔ بدقت۔ بمشکل 2. تھوڑا۔ تھوڑا سا۔ ذرا سا۔ کم۔ کمتر۔ شاید 3. سختی سے Adverb بہ دشواری ۔ مشکل سے ۔ فقط ۔ غیر امکانی ۔ |
780. | Hardmouthed | adj. بد لگام۔ سرکش۔ منہ زور |
781. | Hardness | n. سختی۔ دشواری۔ بیدردی۔ سنگ دلی۔ درشتی۔ کرختگی۔ کٹھورتائی Noun سختی ۔ ٹھوس پن ۔ دشواری ۔ دقّت ۔ شدّت ۔ |
782. | Hardnesses | n. سختی۔ دشواری۔ بیدردی۔ سنگ دلی۔ درشتی۔ کرختگی۔ کٹھورتائی Noun سختی ۔ ٹھوس پن ۔ دشواری ۔ دقّت ۔ شدّت ۔ |
783. | Hardpalate | Noun دیکھیے ۔ پلیٹ ۔ |
784. | Hardpan | Noun سخت بُنیاد ۔ مضبُوط تہ ۔ سخت مٹّی ۔ |
785. | Hards | Noun پھوک ۔ پٹ سن یا السی کا پھوک ۔ السی کا کھُردرا حِصّہ ۔ adv. 1. محنت سے۔ مشقت سے۔ کوشش سے۔ درد سری سے 2. دشوار۔ مشکل 3. زور سے۔ شدت سے۔ بہ شدت۔ بہت 4. بھاری۔ سخت۔ طاقت سے adj. 1. سخت۔ ٹھوس۔ مضبوط۔ کڑا 2. مشکل۔ دشوار۔ سنگین۔ سخت 3. محنت کا۔ محنت طلب۔ سخت۔ بھاری۔ دساہ۔ اجیرن۔ ناگوار 5. سخت۔ پتھر کا۔ اکھڑ۔ کٹھور ہارڈ ۔ سخت ۔ مشکل ۔ Adjective سَخت ۔ کرا ۔ ٹھوس ۔ کڑا ۔ دُشوار ۔ مُشکِل ۔ کٹھن ۔ مَظبُوط ۔ Adverb سَختی سے ۔ مَضبُوطی سے ۔ ٹھوس انداز میں ۔ سَختی کے ساتھ ۔ مَضبُوتی کے ساتھ ۔ |
786. | Hardscrabble | Adjective سعی لا حاصلانہ ۔ کوہ کندنی یا کاہ براری ۔ زیادہ کوشش کے باوجود کمتر نفع والا ۔ |
787. | Hardship | n. سختی۔ کشٹ۔ دشواری۔ اذیت۔ آزار Noun کُلفت ۔ صعوبت ۔ مُصیبت ۔ بِپتا ۔ رَنج ۔ |
788. | Hardships | n. سختی۔ کشٹ۔ دشواری۔ اذیت۔ آزار Noun کُلفت ۔ صعوبت ۔ مُصیبت ۔ بِپتا ۔ رَنج ۔ |
789. | Hardtack | Noun پھیکا بسکٹ ۔ بے نمک بسکٹ ۔ جہازی بسکٹ ۔ |
790. | Hardtop | Noun, Adjective سخت چھت گاڑی ۔ گاڑی کی ایک قسم جس کا ڈیزائن اترنی چھت والا ہو لیکن اسکی چھت کسی دھات کی بنی ہو ۔ پکی سڑک ۔ |
791. | Hardup | تَنگ دَست ۔ نادار ۔ ضَرُورَت مَند ۔ حاجَت مَند ۔ |
792. | Hardware | n. دھات کی چیزیں۔ لوہے پیتل کے برتن۔ ہارڈ وئیر Noun دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔ |
793. | Hardwares | n. دھات کی چیزیں۔ لوہے پیتل کے برتن۔ ہارڈ وئیر Noun دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔ |
794. | Hardy | adj. 1. بہادر۔ مردانہ۔ بے باک۔ دلاور 2. گستاخ۔ بے ادب۔ شوخ۔ ڈھیٹ۔ بے لحاظ۔ ہٹی Adjective محنت کَش ۔ جَفا کَش ۔ محنتی ۔ جانفشاں ۔ عَرق ریز ۔ Noun مربع ڈنڈی دار چھینی ۔ چورس بچکانی جو لوہار کے سندان کے مربع سوراخوں میں ڈالنے کے کام آتی ہے ۔ نہانی ۔ سندان ۔ فانہ چھینی ۔ |
795. | Hare | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
796. | Hare and hounds | Noun سگ و خرگوش بازی ۔ باہر کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں کچھ کھلاڑی خرگوش بن کر کاغذ کی کترنیں پھینکتے جاتے ہیں ۔ جسے خوشبو کہتے ہیں ۔ ان کے مخالف کھلاڑی جو شکاری کتے کہلاتے ہیں ۔ انھیں محفوظ مقام پر پہنچنے سے پہلے پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ |
797. | Hare lip | Noun ایک پَیدائشی نُقص جِس میں ہونٹ کے کِنارے سے لے کَر ناک کے نَتھنوں تَک بال آتے ہَیں Noun اشرمیت ۔ کھنڈوا ۔ جِس کا اُوپر کا ہونٹ درمیان سے کٹا ہوا ہو ۔ |
798. | Hare-lip | Noun ہونٹ میں نُقص ۔ ہونٹ کے کِنارے سے نَتھنے کی طَرَف شَگاف |
799. | Harebell | n. ایک قسم کا پھول Noun جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔ |
800. | Harebells | n. ایک قسم کا پھول Noun جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.