English to Urdu Translation
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next | ||
| 776. | Impale | v. a. Verb تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔ |
| 777. | Impalement | n. Noun میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔ |
| 778. | Impaler | Noun میخیں گاڑنے والا ۔ |
| 779. | Impalpability | n. چھونے سے نہ معلوم ہونے کی قابلیت Noun احساس ناپذیری ۔ لمس ناپذیری ۔ |
| 780. | Impalpable | adj. غیر محسوس۔ نہ معلوم۔ مہین۔ باریک Adjective احساس ناپذیر ۔ ناقابِل احساس ۔ غیر محسوس ۔ ناقابِل ادراک ۔ Noun لَمس ناپَذیر ۔ چھُونے سے محسُوس کَرنے سے عاری |
| 781. | Impalpably | Noun غیر محسوس طور پر ۔ لمس ناپذیرانہ غیر مادّی طور پر ۔ غیر محسوس انداز میں ۔ |
| 782. | Impanation | n. حضرت عیسیٰ کے گوشت اور خون کی فرضی موجودگی اس روٹی میں جو مسیحیوں کے ایک تہوار میں رکھی جاتی ہے |
| 783. | Impanel | v. a. اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا |
| 784. | Impanel, [brit], impannel, empanel | Verb کِسی جماعت سے ۔ جبوری میں شامِل کرنا ۔ کِسی جماعت کے طور پر اِنتخاب کرنا ۔ |
| 785. | Impaneled | v. a. اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا |
| 786. | Impaneling | v. a. اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا |
| 787. | Impanelled | v. a. اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا |
| 788. | Impanelling | v. a. اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا |
| 789. | Impanelment | Noun کِسی فِہرِست میں شمولیت ۔ |
| 790. | Impanels | v. a. اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا |
| 791. | Imparity | n. 1. تفاوت۔ عدم مساوات۔ اختلاف۔ نامناسبت۔ ناموافقت 2. درجے یا خوبی کا فرق 3. طاق ہونا۔ برابر حصوں میں تقسیم نہ ہو سکنا Noun ناموافقت ۔ عدم مساوات ۔ عدم تناسُب ۔ نابرابری ۔ اِختلاف ۔ |
| 792. | Impark | Verb پارک وغیرہ میں بند کرنا ۔ پارَک کی طرح بند کرنا ۔ |
| 793. | Imparkation | Noun بارک بندی ۔ بارک میں بند کرنے کا عمل ۔ |
| 794. | Imparl | v.n. کسی مقدمہ کو آپس میں فیصلہ کرنے کے لیے مہلت پانا |
| 795. | Imparlance | n. راضی نامے کے لیے مہلت پانا۔ استحقاق مدعا علیہ کا صلح نامہ کی مہلت پانے کے لیے |
| 796. | Impart | v. a. 1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا 2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا Verb بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔ |
| 797. | Impartable | Adjective قابِل عطا ۔ بخشیدنی ۔ |
| 798. | Impartation, impartment | Noun بہرہ ۔ عطا ۔ بخشِش ۔ بہرہ مندی ۔ |
| 799. | Imparted | v. a. 1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا 2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا Verb بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔ |
| 800. | Imparter | Noun بخشِندہ ۔ عطا کُنِندہ ۔ |
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.