English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next | ||
776. | Waterproofed | adj. پانی روک۔ واٹر پروف Adjective آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔ |
777. | Waterproofer | Noun پن روک چیزیں بنانے والا ۔ برساتی ساز ۔ |
778. | Waterproofing | adj. پانی روک۔ واٹر پروف Adjective آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔ |
779. | Waterproofs | adj. پانی روک۔ واٹر پروف Adjective آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔ |
780. | Waterram | n. پانی چڑھانے کی کل۔ آب بردار |
781. | Waterrat | n. پن چوہا n. پن چوہا۔ |
782. | Waterrate | n. پانی کا محصول۔ آبیانہ |
783. | Waterrot | v. a. پانی میں سڑانا یا گلانا |
784. | Waters | v. n. 1. پانی بھر آنا۔ ڈبڈبانا۔ پانی چھوڑنا۔ پنیانا۔ آنسو بہانا۔ پسیجنا۔ بہنا 2. پیشاب کرنا۔ موتنا n. 1. پانی۔ جل۔ نیر۔ آب۔ ما 2. پانی۔ سمندر۔ دریا۔ ندی۔ بحر۔ جھیل۔ تالاب 2. پیشاب۔ موت۔ بول 4. پانی۔ آب۔ چمک v. a. 1. پانی دینا۔ پٹانا۔ سینچنا۔ بھرنا۔ آب پاشی کرنا۔ سیراب کرنا۔ تر کرنا 2. پانی پلانا۔ پانی دینا 3. لہر یا ڈالنا۔ آب دینا واٹر ۔ پانی ۔ آب ۔ Noun پانی ۔ آب ۔ ما ۔ جل ۔ ایک مائع جو عام طور پر کم و بیش ۔ |
785. | Waterscape | n. پانی کی سیری یا دید Noun نِظارہ آب ۔ سمندری ذخیرہ کی تصویر ۔ آبی منظر ۔ |
786. | Watershed | Noun فاصل آب ۔ پن دھارا ۔ واٹر شیڈ ۔ وہ جگہ جہاں سے کئی ندیاں نِکلتی ہوں ۔ |
787. | Waterside | Noun حاشیہ آب ۔ لب دریا ۔ سمندر ۔ دریا ۔ نہر ۔ جھیل ۔ |
788. | Waterskin | n. مشکیزہ۔ مشک |
789. | Watersnake | n. پانی کا سانپ۔ مار آبی |
790. | Waterspout | n. بخارات کا ستون جو سطح سمندر پر اٹھا نظر آتا ہے |
791. | Waterspouts | n. بخارات کا ستون جو سطح سمندر پر اٹھا نظر آتا ہے |
792. | Watersupply | n. آب رسانی۔ پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام۔ رسد آب۔ ذخیرہٴ آب۔ |
793. | Watertable | n. زیر زمین پانی کی سطح |
794. | Watertight | adj. جس میں پانی نہ اثر کرے۔ پن روک Noun پن روک ۔ اِتنا سختی سے بند کیا گیا کہ نہ تو پانی ٹپکے نہ اِس میں پانی باہِر سے داخِل ہو سکے ۔ |
795. | Waterway | Noun پانی کے گُزرنے کا راستہ ۔ نالی ، دریا ، نہر ۔ آبی راستہ ۔ |
796. | Waterweed | Noun پانی میں ڈوبے ہوۓ آبی پودے ۔ شمالی امریکا میں پائی جانے والی آبی نَباتات جو تازہ پانی کی ندیوں اور تالابوں میں عام مِلتی ہے ۔ |
797. | Waterwork | n. پانی کی کلیں |
798. | Watery | adj. پانی کا۔ پر از آب۔ آبی۔ رقیق۔ پتلا۔ پنیلا۔ بے مزہ۔ مرطوب۔ سیراب Adjective سیّال ۔ پانی سے لبریز ۔ بہت زیادہ پانی والا ۔ رقیق ۔ مرطوب ۔ سیراب ۔ |
799. | Watt | Noun واٹ ۔ برقی قُوَّت کی اکائی جو ایک جول فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔ |
800. | Watt-hour | Noun واٹ گھنٹہ ۔ بِجلی کی قُوَّت کا یونٹ جو ایک واٹ کے ایک گھنٹے تک عمل کرنے کے برابر ہوتا ہے ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.