English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    306    307    308    309    310    311    312    313    314    315    Next
7751.Consortingv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
7752.ConsortiumNoun
کنسورشیم ۔ شرکت ۔ جماعت ۔
7753.Consortsv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
7754.ConspecificAdjective
ہم نوع ، ہم جنس ۔ ہم نسل ۔
7755.ConspectusNoun
اجمال ۔ اِختصار ۔ خاکہ ۔
7756.Conspicuousadj.
1. ظاہر ۔ عیاں ۔ کھلا ۔ علانیہ ۔ صریح ۔ فاش ۔ پرتی یکش ۔ سپرشٹ
2. مشہور ۔ نامور ۔ معروف ۔ بِکھیات ۔ سرنام
Adjective
نُمایاں ۔ ظاہر ۔ واضح ۔
Adjective
واضح ۔ بین ۔ جاذب توجہ ۔ جاذب نظر ۔ معروف ۔ نمایاں ۔ ابھرا ہوا ۔
7757.Conspicuouslyadv.
علانیہ ۔ ظاہر ۔ ظاہرا ۔ ظاہراً ۔ دکھاوے سے
Adverb
واضح طور پَر ۔ نُمایاں طور پَر ۔ صریحاً
7758.ConspicuousnessNoun
نُمایاں پَن ۔ صراحت ۔ ظاہریت ۔
7759.Conspiraciesn.
1. سازش ۔ گشٹی
2. ایکا ۔ اتفاق
Noun
سازش ۔ ساز باز ۔ جُرم ۔
Noun
سازش ۔ گٹھ جوڑ ۔ ساز باز ۔
7760.Conspiracyn.
1. سازش ۔ گشٹی
2. ایکا ۔ اتفاق
Noun
سازش ۔ ساز باز ۔ جُرم ۔
Noun
سازش ۔ گٹھ جوڑ ۔ ساز باز ۔
7761.Conspiracy, chainNoun
سازش جس میں ہر سازشی کا کردار مخصوص ہوتا ہے اور وہ اس کی حد تک ذمہ دار ہوتا ہے ۔
7762.Conspiracy, seditiousNoun
حکومت کے خلاف سازش ۔ بغاوت ۔
7763.Conspiratorn.
سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد
Noun
مُفسد ۔ سازشی ۔ سازش کُنِندہ ۔
Noun
سازشی ۔
7764.ConspiratorialAdjective
سازشی ۔ سازش کا ۔ سازش کے مُتعلّق ۔
7765.Conspiratorsn.
سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد
Noun
مُفسد ۔ سازشی ۔ سازش کُنِندہ ۔
Noun
سازشی ۔
7766.Conspirev.n.
1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا
2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا
Verb
سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔
7767.Conspiredv.n.
1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا
2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا
Verb
سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔
7768.Conspiresv.n.
1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا
2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا
Verb
سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔
7769.Conspiringv.n.
1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا
2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا
Verb
سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔
7770.Constablen.
چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر
Noun
کانسٹیبل ۔ پولیس کا سپاہی ۔ کوتوال ۔
Noun
سپاہی ۔
7771.Constable, specialNoun
عارضی طور پر کانسٹیبل کے فرائض انجام دینے والا ۔
7772.Constablesn.
چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر
Noun
کانسٹیبل ۔ پولیس کا سپاہی ۔ کوتوال ۔
Noun
سپاہی ۔
7773.ConstabularyNoun
جمعیت کوتوالی ۔
Noun, Adjective
اِنتظامی عسکری پولیس ۔ کانسٹیبلری ۔ کوتوالی کی جمعیت ۔
7774.Constanciesn.
1. ٹھہراؤ ۔ ٹکاؤ ۔ دھیرج ۔ جماؤ ۔ درِڑھ تائی ۔ قیام ۔ استحکام ۔ استقلال ۔ ثابت قدمی ۔ ثبات
2. وفاداری
Noun
ثابت قدمی ۔ خیال ۔ اِستقلال ۔
7775.Constancyn.
1. ٹھہراؤ ۔ ٹکاؤ ۔ دھیرج ۔ جماؤ ۔ درِڑھ تائی ۔ قیام ۔ استحکام ۔ استقلال ۔ ثابت قدمی ۔ ثبات
2. وفاداری
Noun
ثابت قدمی ۔ خیال ۔ اِستقلال ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    306    307    308    309    310    311    312    313    314    315    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.