English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 Next | ||
7776. | Avens | Noun جِنسِ شَب بُو کی خُود رو مُتَعدَد انواع کا نام ۔ |
7777. | Aventurine , aventurin | Noun سَنگ دِلرُبا ۔ حِجرُالبَرق ۔ نَقلی ہيرا ۔ |
7778. | Avenue | n. 1. راستہ ۔ راہ ۔ پنتھ ۔ باٹ ۔ گھاٹی 2. رَوِش ۔ رَوش ۔ کنج Noun خَيابان ۔ گُزَر گاہ ۔ راستَہ ۔ |
7779. | Avenues | n. 1. راستہ ۔ راہ ۔ پنتھ ۔ باٹ ۔ گھاٹی 2. رَوِش ۔ رَوش ۔ کنج Noun خَيابان ۔ گُزَر گاہ ۔ راستَہ ۔ |
7780. | Aver | v. a. بیان کرنا ۔کہنا ۔ برنن کرنا Verb اعتماد کے ساتھ دُعا کَرنا ۔ وَثُوق سے کہنا ۔ |
7781. | Average | n. اوسط ۔ بیچ ۔ بیچ کی راس ۔ مدھ ۔ سراسری ۔ پڑتا ۔ کم و بیش adj. اوسطی ۔ متوسط Noun اوسط ۔ عام معیار ۔ Noun اوسط ۔ دَرمِيانی ۔ بِيچ کا ۔ |
7782. | Average deviation | Noun (شُمارِيات) اوسط اِنحراف ۔ |
7783. | Average insurance | بیمہ بغرض تعین ذمہ داری ۔ |
7784. | Averaged | n. اوسط ۔ بیچ ۔ بیچ کی راس ۔ مدھ ۔ سراسری ۔ پڑتا ۔ کم و بیش adj. اوسطی ۔ متوسط Noun اوسط ۔ عام معیار ۔ Noun اوسط ۔ دَرمِيانی ۔ بِيچ کا ۔ |
7785. | Averages | n. اوسط ۔ بیچ ۔ بیچ کی راس ۔ مدھ ۔ سراسری ۔ پڑتا ۔ کم و بیش adj. اوسطی ۔ متوسط Noun اوسط ۔ عام معیار ۔ Noun اوسط ۔ دَرمِيانی ۔ بِيچ کا ۔ |
7786. | Averaging | n. اوسط ۔ بیچ ۔ بیچ کی راس ۔ مدھ ۔ سراسری ۔ پڑتا ۔ کم و بیش adj. اوسطی ۔ متوسط Noun اوسط ۔ عام معیار ۔ Noun اوسط ۔ دَرمِيانی ۔ بِيچ کا ۔ |
7787. | Averment | n. برتانت ۔ بیان ۔ قول ۔ اظہار Noun حتمی موقف ۔ بیان دعویٰ ۔ بیان صالح ۔ Noun اثبات ۔ توثيق ۔ قَطعی اعلان ۔ |
7788. | Averment , negative | Noun منفی مئوقف ۔ منفی بیان ۔ اگرچہ تائیدی ہو سکتا یا تا ہم ثبوت دینے والے پر ہے ۔ |
7789. | Avermeny, immaterial | غیر متعلقہ بیان ۔ غیر متعلقہ مئوقف |
7790. | Averred | v. a. بیان کرنا ۔کہنا ۔ برنن کرنا Verb اعتماد کے ساتھ دُعا کَرنا ۔ وَثُوق سے کہنا ۔ |
7791. | Averring | v. a. بیان کرنا ۔کہنا ۔ برنن کرنا Verb اعتماد کے ساتھ دُعا کَرنا ۔ وَثُوق سے کہنا ۔ |
7792. | Avers | v. a. بیان کرنا ۔کہنا ۔ برنن کرنا Verb اعتماد کے ساتھ دُعا کَرنا ۔ وَثُوق سے کہنا ۔ |
7793. | Averse | adj. مخالف ۔ خلاف ۔ بِرُدھ ۔ بیری ۔ روگرداں۔ ٹیڑھا Adjective رُوگَردان ۔ خِلاف ۔ نا رَضا مَند ۔ کَراہَت آميز ۔ |
7794. | Aversion | n. 1. نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ اکراہ ۔ تنفر 2. بیر ۔بردھ ۔ اختلاف ۔ مخالفت ۔ نقیض 3. گھناؤنا ۔ نفرت انگیز شے یا شخص ۔ بُری چیز کراہَت ۔ نَفرَت ۔ عِلاج کا ایک طَریقہ ۔ نَشے اور خَلافِ مَعمُول رَوَیَّہ کی بَعض اقسام میں موثَر ہے Noun مُخالفَت يا کَراہَت ۔ عدَم ميلان ۔ |
7795. | Aversions | n. 1. نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ اکراہ ۔ تنفر 2. بیر ۔بردھ ۔ اختلاف ۔ مخالفت ۔ نقیض 3. گھناؤنا ۔ نفرت انگیز شے یا شخص ۔ بُری چیز کراہَت ۔ نَفرَت ۔ عِلاج کا ایک طَریقہ ۔ نَشے اور خَلافِ مَعمُول رَوَیَّہ کی بَعض اقسام میں موثَر ہے Noun مُخالفَت يا کَراہَت ۔ عدَم ميلان ۔ |
7796. | Avert | v. a. دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ موڑ دینا ۔ پھیرنا ۔ٹالنا ۔ باز رکھنا ۔دفع کرنا Verb موڑ دينا ۔ ٹالنا ۔ دَفَع کَرنا ۔ |
7797. | Averted | v. a. دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ موڑ دینا ۔ پھیرنا ۔ٹالنا ۔ باز رکھنا ۔دفع کرنا Verb موڑ دينا ۔ ٹالنا ۔ دَفَع کَرنا ۔ |
7798. | Averting | v. a. دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ موڑ دینا ۔ پھیرنا ۔ٹالنا ۔ باز رکھنا ۔دفع کرنا Verb موڑ دينا ۔ ٹالنا ۔ دَفَع کَرنا ۔ |
7799. | Averts | v. a. دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ موڑ دینا ۔ پھیرنا ۔ٹالنا ۔ باز رکھنا ۔دفع کرنا Verb موڑ دينا ۔ ٹالنا ۔ دَفَع کَرنا ۔ |
7800. | Aves | Noun (حيوانيات) طيور ۔ پرندے ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.