English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    307    308    309    310    311    312    313    314    315    316    Next
7776.Constantadj.
1. سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت
2. ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ
3. وفادار ۔ نمک حلال
4. پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Adjective
ثابت ۔ ثابت قدم ۔ مُستقل ۔
Adjective
ہمیشہ کا دائمی ۔ مستقل ۔ ثابت قدمی ۔
7777.Constant of gravitationNoun
تجازب کا مُستَقِل ۔
7778.Constant proportionNoun
مُستَقِل تناسُب کا کُلیہ ۔ جب بعض عناصر مِل کر کوئی مُرکب بناتے ہیں تو وزن کے لِحاظ سے وہ ہمیشہ مخصُوص تناسُب میں مِلاپ کرتے ہیں ۔
7779.ConstantanNoun
نِکل اور تانبے کی بھرت ۔ جِس سے بِجلی کے مزاحمتی تار بناۓ جاتے ہیں ۔
7780.Constantlyadv.
نت ۔ نت اُٹھ کے ۔ ہمیشہ ۔ سدا ۔ آٹھوں پہر ۔ ہر دم ۔ دم بدم ۔ چِھن چِھن ۔ علی الدّوام ۔ مدام ۔ بلا ناغہ ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ متواتر ۔ پے در پے
Adverb
ہمیشہ ۔
7781.Constantsadj.
1. سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت
2. ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ
3. وفادار ۔ نمک حلال
4. پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Adjective
ثابت ۔ ثابت قدم ۔ مُستقل ۔
Adjective
ہمیشہ کا دائمی ۔ مستقل ۔ ثابت قدمی ۔
7782.Constellatev.
جھرمٹ ہونا (ستاروں کا) ۔ جھمکا ۔ بن جانا ۔ جمع ہو جانا
Verb
جُھرمَٹ بنانا ۔ جمع کَرنا ۔
7783.Constellationn.
ستاروں کا مجمع ۔ تارا منڈل ۔ نکشتر ۔ نکھت
Noun
تاروں کا جُھرمَٹ ۔ ستاروں کا جُھرمَٹ ۔ اِجتماع کواکب ۔
Noun
مجمع النجُوم ۔ تارا منڈل جِس کا تصَوَّر سِتاروں کے کِسی مجمُوعے کا نام رکھنے کی غرض سے کیا جاتا ہے ۔
7784.Constellationsn.
ستاروں کا مجمع ۔ تارا منڈل ۔ نکشتر ۔ نکھت
Noun
تاروں کا جُھرمَٹ ۔ ستاروں کا جُھرمَٹ ۔ اِجتماع کواکب ۔
Noun
مجمع النجُوم ۔ تارا منڈل جِس کا تصَوَّر سِتاروں کے کِسی مجمُوعے کا نام رکھنے کی غرض سے کیا جاتا ہے ۔
7785.ConsternateVerb
حیرت سے مغلوب کَر دینا ۔ پریشان کَرنا ۔ مُظطرب کَر دینا ۔
7786.Consternationn.
دھڑکا ۔ گھبراہٹ ۔ حیرت ۔ ہیبت ۔ خوف ۔ سرگردانی ۔ حیرانی ۔ پریشانی ۔ اضطراب
Noun
اِضطراب ۔ سراسیمگی ۔ خوف ۔
7787.Consternationsn.
دھڑکا ۔ گھبراہٹ ۔ حیرت ۔ ہیبت ۔ خوف ۔ سرگردانی ۔ حیرانی ۔ پریشانی ۔ اضطراب
Noun
اِضطراب ۔ سراسیمگی ۔ خوف ۔
7788.Constipatev. a.
اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا
Verb
قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔
7789.Constipatedadj.
قبض کیا ہوا ۔ مقبوض
v. a.
اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا
Verb
قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔
7790.Constipatesv. a.
اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا
Verb
قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔
7791.Constipatingv. a.
اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا
Verb
قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔
7792.Constipationn.
قبض ۔اَڑ
کونسی پيشن ۔ قبض ۔
Noun
قبض ۔ قبض کی حالت ۔
Noun
قَبَض ۔ فُضلے کا مُشکَل سے باہَر نِکَلنا ۔ آنتوں میں خُشکی ۔
Noun
قبض ۔
7793.Constipationsn.
قبض ۔اَڑ
کونسی پيشن ۔ قبض ۔
Noun
قبض ۔ قبض کی حالت ۔
Noun
قَبَض ۔ فُضلے کا مُشکَل سے باہَر نِکَلنا ۔ آنتوں میں خُشکی ۔
Noun
قبض ۔
7794.Constitonalityقانونی جواز ۔ از روئے آئين ۔ جو آئين کی رو سے مناسب اور جائز ہو
7795.ConstituencyNoun
حلقہٴاِنتخاب ۔ حلقہٴراۓ دہی ۔ راۓ دینے والوں کی جماعت ۔
Noun
حلقہ ۔ انتخاب ۔ رائے و ہندگان یا باشندے ۔
7796.Constituentn.
1. جُز ۔ ٹکڑا
2. مؤکل ۔ ججمان
Adjective
راۓ دہندہ ۔ مُختار ۔ واضع ۔
Adjective
آئین ساز ۔ دستور ساز ۔
Noun
رائے و ہندہ ۔ انتخاب کنندہ نمائندہ ۔
Noun
جُز ۔ جُزو ترکیبی ۔ کوئی ایسا جُزو جو کِسی مُرکب میں شامِل کیا جاۓ ۔
7797.Constituent assemblyNoun
اسمبلی دستور ساز ۔ مجلس دستور ساز ۔
7798.Constituentsn.
1. جُز ۔ ٹکڑا
2. مؤکل ۔ ججمان
Adjective
راۓ دہندہ ۔ مُختار ۔ واضع ۔
Adjective
آئین ساز ۔ دستور ساز ۔
Noun
رائے و ہندہ ۔ انتخاب کنندہ نمائندہ ۔
Noun
جُز ۔ جُزو ترکیبی ۔ کوئی ایسا جُزو جو کِسی مُرکب میں شامِل کیا جاۓ ۔
7799.Constitutev. a.
1. وجود دینا ۔ بنانا
2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
Verb
بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔
7800.Constitutedv. a.
1. وجود دینا ۔ بنانا
2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
Verb
بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    307    308    309    310    311    312    313    314    315    316    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.