English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 Next | ||
7776. | Proconsuls | n. قدیم رومیوں کاقائم مقام۔ مدارالمہام۔ Noun پرو قونصل ۔ سابق قونصل ۔ عامل ۔ صوبہ دار ۔ |
7777. | Procrastinate | v. a. التوا کرنا۔ تاخیر کرنا۔ دیر لگانا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹالنا۔ درنگ کرنا۔ لیت و لعل کرنا۔ آج کل کرنا۔ اب تب کرنا۔ تعویق میںڈالنا۔ کھٹائی میں ڈالنا۔ Verb دہر کرنا ۔ التوا میں ڈالنا ۔ تاخیر کرنا ۔ کسی آئندہ وقت کے لیے ملتوی کرنا ۔ کام میں دیر ہونا ۔ اب تب کرنا ۔ |
7778. | Procrastinated | v. a. التوا کرنا۔ تاخیر کرنا۔ دیر لگانا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹالنا۔ درنگ کرنا۔ لیت و لعل کرنا۔ آج کل کرنا۔ اب تب کرنا۔ تعویق میںڈالنا۔ کھٹائی میں ڈالنا۔ Verb دہر کرنا ۔ التوا میں ڈالنا ۔ تاخیر کرنا ۔ کسی آئندہ وقت کے لیے ملتوی کرنا ۔ کام میں دیر ہونا ۔ اب تب کرنا ۔ |
7779. | Procrastinates | v. a. التوا کرنا۔ تاخیر کرنا۔ دیر لگانا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹالنا۔ درنگ کرنا۔ لیت و لعل کرنا۔ آج کل کرنا۔ اب تب کرنا۔ تعویق میںڈالنا۔ کھٹائی میں ڈالنا۔ Verb دہر کرنا ۔ التوا میں ڈالنا ۔ تاخیر کرنا ۔ کسی آئندہ وقت کے لیے ملتوی کرنا ۔ کام میں دیر ہونا ۔ اب تب کرنا ۔ |
7780. | Procrastinating | v. a. التوا کرنا۔ تاخیر کرنا۔ دیر لگانا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹالنا۔ درنگ کرنا۔ لیت و لعل کرنا۔ آج کل کرنا۔ اب تب کرنا۔ تعویق میںڈالنا۔ کھٹائی میں ڈالنا۔ Verb دہر کرنا ۔ التوا میں ڈالنا ۔ تاخیر کرنا ۔ کسی آئندہ وقت کے لیے ملتوی کرنا ۔ کام میں دیر ہونا ۔ اب تب کرنا ۔ |
7781. | Procrastination | n. آج کل۔ مروزفردا۔ تاخیر۔ ٹال مٹول۔ دیر ال۔توا۔ تعویق۔ لیت و لعل۔ Noun تاخیر ۔ درنگ ۔ دیر ۔ لیت و لعل ۔ تعویق ۔ |
7782. | Procrastinations | n. آج کل۔ مروزفردا۔ تاخیر۔ ٹال مٹول۔ دیر ال۔توا۔ تعویق۔ لیت و لعل۔ Noun تاخیر ۔ درنگ ۔ دیر ۔ لیت و لعل ۔ تعویق ۔ |
7783. | Procrastinative | adj. تاخیری۔ التوائی۔ ملتوی۔ |
7784. | Procrastinator | n. ٹالنے والا۔ لیت و لعل کرنے والا۔ دیر لگانے والا۔ Noun تاخیر کرنے والا ۔ |
7785. | Procrastinators | n. ٹالنے والا۔ لیت و لعل کرنے والا۔ دیر لگانے والا۔ Noun تاخیر کرنے والا ۔ |
7786. | Procreant | adj. مولد پیدا کرنے والا۔ افزائش نسل کرنے والا۔ Adjective ثمر آور ۔ خالق ۔ پیدا کرنے والا ۔ عالمِ وجود میں لانے والا ۔ تولید سے متعلق ۔ تولیدی ۔ |
7787. | Procreate | v. a. تولید کرنا۔ پیدا کرنا۔ بچہ دینا۔ اپجانا۔ جننا۔ افزائش نسل کرنا۔ ایجاد کرنا۔ Verb جنم دینا ۔ افزایش کرنا ۔ جتنا ۔ وجود میں لانا ۔ پیدا کرنا ۔ |
7788. | Procreated | v. a. تولید کرنا۔ پیدا کرنا۔ بچہ دینا۔ اپجانا۔ جننا۔ افزائش نسل کرنا۔ ایجاد کرنا۔ Verb جنم دینا ۔ افزایش کرنا ۔ جتنا ۔ وجود میں لانا ۔ پیدا کرنا ۔ |
7789. | Procreates | v. a. تولید کرنا۔ پیدا کرنا۔ بچہ دینا۔ اپجانا۔ جننا۔ افزائش نسل کرنا۔ ایجاد کرنا۔ Verb جنم دینا ۔ افزایش کرنا ۔ جتنا ۔ وجود میں لانا ۔ پیدا کرنا ۔ |
7790. | Procreating | v. a. تولید کرنا۔ پیدا کرنا۔ بچہ دینا۔ اپجانا۔ جننا۔ افزائش نسل کرنا۔ ایجاد کرنا۔ Verb جنم دینا ۔ افزایش کرنا ۔ جتنا ۔ وجود میں لانا ۔ پیدا کرنا ۔ |
7791. | Procreation | n. ولادت۔ تولد۔ تناسل۔ پیدائش۔ ایجاد۔ Noun ولادت ۔ جنم ۔ پیدایش ۔ تولید ۔ |
7792. | Procreations | n. ولادت۔ تولد۔ تناسل۔ پیدائش۔ ایجاد۔ Noun ولادت ۔ جنم ۔ پیدایش ۔ تولید ۔ |
7793. | Procreative | adj. تولیدی۔ مؤلد۔ پیدا کرنے والا۔ تناسلی۔ |
7794. | Procreator | n. جنم دینے والا۔ پیدا کرنے والا۔ مؤلد۔ موجد۔ |
7795. | Procrustean | adj. جبری یکسانیت پیدا کرنے والا۔ Adjective بے رحمی کے ساتھ ۔ یکسانیت پیدا کرنے والا ۔ |
7796. | Procryptic | Adjective رنگ بدلی سے متعلق ۔ رنگ کاری سے متعلق ۔ جیسے حشرات الارض میں ۔ جو پوشیدگی کے لیے کام آتی ہے ۔ |
7797. | Proctalgia | Greek دَردِ مُستَقیم ۔ ریکٹَل حِصّے میں دَرد کی موجُودگی ۔ |
7798. | Proctitis | Greek سوزِشِ مُستَقیم ۔ ریکٹَم کی سوزِش |
7799. | Proctoclysis | Greek ریکٹَم سے سیَال کا دیا جانا |
7800. | Proctocolectomy | Greek ریکٹَم اور قولون کی سَرجیکَل علیحدَگی |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.