English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 Next | ||
7801. | Proctocolitis | Greek ریکٹَم اور قولون کی سوزِش |
7802. | Proctology | Noun علمِ معا ۔ مستقیم ۔ علمِ طب کی وہ شاخ جس کا تعلق مبرزی علاقہ اور معا مستقیم سے ہے ۔ |
7803. | Proctor | n. مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔ Noun پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔ |
7804. | Proctored | n. مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔ Noun پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔ |
7805. | Proctorial | Adjective پراکٹر کا ۔ |
7806. | Proctoring | n. مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔ Noun پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔ |
7807. | Proctors | n. مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔ Noun پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔ |
7808. | Proctorship | Noun پراکٹر کا عہدہ یا منصب ۔ |
7809. | Proctoscope | Noun مستقیم نما ۔ سرجن کا آلہ جس سے معا مستقیم کا اندرونی معائنہ کیا جا سکے ۔ |
7810. | Proctosigmoiditis | Greek ریکٹَم اور سِگمائڈ قولون کی سوزِش |
7811. | Procumbent | adj. پڑا ہوا۔ لیٹا ہوا جھکاہوا۔ غلطاں۔ Adjective غلطاں نیچے پڑا ہوا ۔ جُھکا ہوا ۔ بیل کی شکل میں ۔ زمین پر پڑا ہوا مگر جڑیں نکالے بغیر ۔ جیسے انگور کی بیل ۔ |
7812. | Procurabie | Adjective قابلِ حصول ۔ جو حاصل ہو سکے ۔ |
7813. | Procurable | adj. میسر۔ دستیاب۔ ممکن الحصول۔ ملنے جوگ۔ |
7814. | Procuration | n. 1. تحصیل۔ حصول۔ 2. مختاری۔ گماشتہ گری۔ سربراہی۔ 3. مختار نامہ۔ وکالت۔ وکالت نامہ۔ نیابت نامہ۔ 4. برسوڑی بھیٹ۔ سالانہ نذرانہ۔ Noun حصول ۔ مختار نامہ ۔ گماشہ گری ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا انتظام ۔ حصول کا کام ۔ |
7815. | Procurator | n. 1. مختار کار۔ سربراہ کار۔ متولی۔ وکیل۔ 2. حاکم صوبہ۔ قائم مقام۔ Noun مختار کار ۔ سربراہ کار ۔ متولی ۔ وکیل ۔ گماشہ ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا منتظم ۔ |
7816. | Procuratorial | Adjective مختارانہ ۔ عاملانہ ۔ نائبانہ ۔ |
7817. | Procurators | n. 1. مختار کار۔ سربراہ کار۔ متولی۔ وکیل۔ 2. حاکم صوبہ۔ قائم مقام۔ Noun مختار کار ۔ سربراہ کار ۔ متولی ۔ وکیل ۔ گماشہ ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا منتظم ۔ |
7818. | Procuratorship | Noun نیابت ۔ مختاری ۔ گماشتگی ۔ |
7819. | Procuratory | n. گماشتگی۔ کارندگی۔ مختاری۔ مختار کاری۔ نیابت۔ |
7820. | Procure | v. a. 1. حاصل کرنا۔ بہم پہنچانا۔ پانا۔ میسر کرنا۔ مہیا کرنا۔ 2. پورا کرنا۔ تکمیل کو پہنچانا۔ v. n. کٹنا پا کرنا۔ بھڑوائی کرنا۔ ملانا۔ دلالی کرنا۔ Verb بہم پہنچانا ۔ پانا ۔ میسر کرنا ۔ مہیا کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ جیسے کوشش ۔ محنت یا خریداری سے ۔ قابض ہو جانا ۔ |
7821. | Procured | v. a. 1. حاصل کرنا۔ بہم پہنچانا۔ پانا۔ میسر کرنا۔ مہیا کرنا۔ 2. پورا کرنا۔ تکمیل کو پہنچانا۔ v. n. کٹنا پا کرنا۔ بھڑوائی کرنا۔ ملانا۔ دلالی کرنا۔ Verb بہم پہنچانا ۔ پانا ۔ میسر کرنا ۔ مہیا کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ جیسے کوشش ۔ محنت یا خریداری سے ۔ قابض ہو جانا ۔ |
7822. | Procurement | n. تحصیل۔ حصول۔ پراپت۔ Noun حصول ۔ تحصیل ۔ |
7823. | Procurements | n. تحصیل۔ حصول۔ پراپت۔ Noun حصول ۔ تحصیل ۔ |
7824. | Procurer | n. 1. بہم پہنچانے والا۔ پیدا کرنے والا۔ 2. بھڑوا۔ کٹنا۔ قرمساق۔ Noun دلال ۔ حاصل کرنے والا ۔ بہم پہنچانے والا ۔ قابض ۔ |
7825. | Procurers | n. 1. بہم پہنچانے والا۔ پیدا کرنے والا۔ 2. بھڑوا۔ کٹنا۔ قرمساق۔ Noun دلال ۔ حاصل کرنے والا ۔ بہم پہنچانے والا ۔ قابض ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.