English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    311    312    313    314    315    316    317    318    319    320    Next
7876.Consul generalNoun
قُنصل اعلٰی ۔ سب سے اعلٰی قونصلی عہدہ ۔ عمومی قُنصل ۔
7877.Consularadj.
وکیل سے متعلق یا منسوب
Adjective
قونصلر ۔ قُنصلی ۔ سفارتی ۔
7878.Consular agentNoun
کم اہمیت کے تِجارتی مقام پَر قونصل کے فرائض اَنجام دینے والا افسر ۔
7879.Consular invoiceNoun
قعنصلی اجازت نامہ۔ صداقت نامہ ۔ قونصل کی طرف سے اپنے ملک ميں مال بھيجنے کا صداقت نامہ
7880.ConsulateNoun
قُنصل خانہ ۔ قُنصل کا دفتر ۔ قُنصل کا عہدہ ۔
Noun
قونصل خانہ ۔ سفارتخانہ ۔ ايمبيسی ۔
7881.Consulsn.
1. مجسٹریٹ اعلیٰ ۔ حاکم اعلیٰ
2. وکیل ۔ سفیر ۔ ایلچی
Noun
قونصل ۔ قُنصل ۔ سفیر ۔
7882.ConsulshipNoun
سفارت ۔ قُنصلیت ۔ قُنصل کا عہدہ ۔
7883.Consultv. a.
1. صلاح لینا ۔ مصلحت کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ رائے لینا ۔ مت پوچھنا ۔ متا کرنا
2. پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔ رعایت کرنا
Verb
مشورہ لینا ۔ صلاح لینا ۔ راۓ لینا ۔
Verb
رجوع کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ اصلاح کرنا ۔
7884.ConsultantNoun
مُشبر ۔ مُشاور ۔ مشورہ کَرنے والا ۔
7885.Consultationn.
1. مصلحت ۔ مشورہ ۔ صلاح ۔ مشورت ۔ متا
2. سَبھا ۔ انجمن ۔ پنچایت
Noun
مشورت ۔ صلاح ۔ مشاورت ۔
Noun
صلاح مشورہ ۔ مشاورَت
7886.Consultationsn.
1. مصلحت ۔ مشورہ ۔ صلاح ۔ مشورت ۔ متا
2. سَبھا ۔ انجمن ۔ پنچایت
Noun
مشورت ۔ صلاح ۔ مشاورت ۔
Noun
صلاح مشورہ ۔ مشاورَت
7887.ConsultativeAdjective
مشاورتی ۔ مشورہ کے مُتعلّق ۔ مشورہ دینے کا مجاز ۔
7888.Consultedv. a.
1. صلاح لینا ۔ مصلحت کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ رائے لینا ۔ مت پوچھنا ۔ متا کرنا
2. پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔ رعایت کرنا
Verb
مشورہ لینا ۔ صلاح لینا ۔ راۓ لینا ۔
Verb
رجوع کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ اصلاح کرنا ۔
7889.Consultingv. a.

7890.Consultsv. a.

7891.ConsumableAdjective
قابل صرف ۔ خرچ کَرنے کے قابل ۔
7892.Consumev. a.
خرچ کرنا ۔ صرف کرنا ۔ برتنا
Verb
کھانا پينا ۔ اڑا دينا ۔ ضائع کرنا ۔ صرف کرنا ۔
7893.Consumedv. a.
خرچ کرنا ۔ صرف کرنا ۔ برتنا
Verb
کھانا پينا ۔ اڑا دينا ۔ ضائع کرنا ۔ صرف کرنا ۔
7894.ConsumedlyAdverb
انتہائی ۔ بہت زیادہ ۔ بکثرت ۔
7895.Consumern.
Noun
صارف ۔ صرف کُنِندہ ۔ مُصرف
Noun
استعمال کرنے والا۔ صارف ۔
7896.Consumer creditNoun
صارفِ قرضہ ۔ اخراجات کے لیے کسی فرد کو دیا جانے والا قرضہ ۔
7897.Consumer goodsاشياء صرف ۔ استعمال کی چيزيں ۔
Noun
اشیاۓ صرف ۔ عام اِستعمال کی اشیا ۔ صارفین کا مال ۔
7898.ConsumerismNoun
تحریک صارفین ۔ صارفیت ۔ صارفین کے مفادات کو فروغ دینے کی تحریک ۔
7899.Consumersn.
Noun
صارف ۔ صرف کُنِندہ ۔ مُصرف
Noun
استعمال کرنے والا۔ صارف ۔
7900.Consumesv. a.
خرچ کرنا ۔ صرف کرنا ۔ برتنا
Verb
کھانا پينا ۔ اڑا دينا ۔ ضائع کرنا ۔ صرف کرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    311    312    313    314    315    316    317    318    319    320    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.