English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    312    313    314    315    316    317    318    319    320    Next
7901.Awkwardnessesn.
اناڑی پنا ۔ بے ڈھنگا پن ۔ پھوہڑ پن ۔ ناشائستگی
Noun
اناڑی پَن ۔ بے تَميزگی ۔
7902.Awln.
سُوا ۔ سوجا ۔ ستاری
Noun
آر ۔ سُوا
Noun
ستالی ۔ سوراخ بنانے کے لیے نوکدار اوزار جو کوئی میخ وغیرہ ٹھونکنے میں مدد دے سکے ۔
7903.Awlsn.
سُوا ۔ سوجا ۔ ستاری
Noun
آر ۔ سُوا
Noun
ستالی ۔ سوراخ بنانے کے لیے نوکدار اوزار جو کوئی میخ وغیرہ ٹھونکنے میں مدد دے سکے ۔
7904.AwnNoun
بالُو ۔ کَسار ۔ ريشَہ ۔ داڑھی ۔
Noun
کِسی گھاس یا اناج کے خوشے پر موجُود باریک بال مثلاً جو کے باریک ریشے ۔
7905.AwnedAdjective
کَسار دار ۔ ريشَہ دار ۔
7906.Awningn.
شامیانہ ۔ پال ۔ ترپال ۔ سائبان ۔ نمگیرا ۔ چندویا
Noun
سائبان ۔ تَرپال ۔ نَمگيرَہ ۔
7907.Awningsn.
شامیانہ ۔ پال ۔ ترپال ۔ سائبان ۔ نمگیرا ۔ چندویا
Noun
سائبان ۔ تَرپال ۔ نَمگيرَہ ۔
7908.Awokev.n.
جاگنا ۔ جاگ اُٹھنا ۔ بیدار ہونا
adj.
ہوشیار ۔ جاگتا ۔ بیدار ۔ چوکنا ۔ سُچیت
v. a.
1. جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
2. خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ آگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
اويک ۔ جاگنا ۔
Adjective
بيدار ۔ چوکَنّا ۔ چوکَس ۔
7909.Awokenv.n.
جاگنا ۔ جاگ اُٹھنا ۔ بیدار ہونا
adj.
ہوشیار ۔ جاگتا ۔ بیدار ۔ چوکنا ۔ سُچیت
v. a.
1. جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
2. خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ آگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
اويک ۔ جاگنا ۔
Adjective
بيدار ۔ چوکَنّا ۔ چوکَس ۔
7910.Awryadj.
ترچھا ۔ ٹیڑھا ۔ بینڈا ۔ کج ۔ کج رو ۔ اُریبواں
Adjective, Adverb
تِرچھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ ايک طَرَف کو ۔
7911.AwwalNoun, Adjective
اَ وَّلﷺ ۔ سب سے پہلے ۔ سَب سے آگے ۔ پَيدائش ميں سب سے آگے ۔ صَفِ اَوَّل کا لِيڈَر ۔
7912.Axn.
کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ
7913.Ax , axeNoun
کُلہاڑی ۔ تير ۔ تيشَہ ۔
7914.Axeايکس ۔ کلہاڑی
n.
کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ
7915.AxesNoun, Plural
محوز کی جمع ۔
n.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
n.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
7916.AxialAdjective
محوَری ۔ محوَر يا دھُرے سے مُتَعلِق ۔ شاخی ۔
Adjective
محوری ۔ محوری یا دھرے سے مُتعلِّق ۔
7917.Axial skeletonNoun
محوَری ڈھَانچَہ ۔ اِنسانی ڈھَانچے کا بالائی حِصَہ ۔
7918.Axial strainNoun
محور کے ساتھ کھینچ کر یا دبا کر شکل بدل دینا ۔ اصل لمبائی کا ناپا ہوا چھوٹا سا حِصّہ ۔
7919.AxiallyAdverb
محوَری طور پَر ۔
7920.AxiconNoun
ایک ایسا عدسہ جِس کا ساسِکہ بہت بڑا ہو اور وہ ایسی چیزوں سے روشنی فوکس کر سکتے جو دُور تک پھیلی ہوئی ہوں ۔
7921.AxieNoun
تَکلَہ ۔ دھُرا ۔ محوَر چَرخ ۔
7922.Axiln.
بغل
Noun
(نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔
Noun
وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔
7923.AxillaNoun, Latin
بَغَل ۔ گوشہ ۔
Noun
ابط ۔ بَغَل ۔ بَغلی گَڑھا ۔
Noun
بغل ۔
n.
بغل
Noun
(نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔
Noun
وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔
7924.Axillaradj.
1. بغلی
2. ڈالی پر کا
Adjective
کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔
7925.AxillaryNoun
بَغلی ۔ ابطی ۔ مُعاون ۔
adj.
1. بغلی
2. ڈالی پر کا
Adjective
کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    312    313    314    315    316    317    318    319    320    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.