English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 Next | ||
7901. | Consuming | v. a. خرچ کرنا ۔ صرف کرنا ۔ برتنا Verb کھانا پينا ۔ اڑا دينا ۔ ضائع کرنا ۔ صرف کرنا ۔ |
7902. | Consummate | adj. پورا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ کامل ۔ گُھٹا ہوا ۔ چھٹا ہوا ۔ پاک ۔ بڑھ کا ۔ اعلیٰ یا انتہا درجے کا v. a. پورا کرنا ۔ نباہنا ۔ تمام کرنا ۔ انجام تک پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ انتہا یا اتمام کو پہنچانا Verb تَکمیل کَرنا ۔ مُکمل کَرنا ۔ پُورا کَرنا ۔ |
7903. | Consummated | adj. پورا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ کامل ۔ گُھٹا ہوا ۔ چھٹا ہوا ۔ پاک ۔ بڑھ کا ۔ اعلیٰ یا انتہا درجے کا v. a. پورا کرنا ۔ نباہنا ۔ تمام کرنا ۔ انجام تک پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ انتہا یا اتمام کو پہنچانا Verb تَکمیل کَرنا ۔ مُکمل کَرنا ۔ پُورا کَرنا ۔ |
7904. | Consummates | adj. پورا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ کامل ۔ گُھٹا ہوا ۔ چھٹا ہوا ۔ پاک ۔ بڑھ کا ۔ اعلیٰ یا انتہا درجے کا v. a. پورا کرنا ۔ نباہنا ۔ تمام کرنا ۔ انجام تک پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ انتہا یا اتمام کو پہنچانا Verb تَکمیل کَرنا ۔ مُکمل کَرنا ۔ پُورا کَرنا ۔ |
7905. | Consummating | adj. پورا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ کامل ۔ گُھٹا ہوا ۔ چھٹا ہوا ۔ پاک ۔ بڑھ کا ۔ اعلیٰ یا انتہا درجے کا v. a. پورا کرنا ۔ نباہنا ۔ تمام کرنا ۔ انجام تک پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ انتہا یا اتمام کو پہنچانا Verb تَکمیل کَرنا ۔ مُکمل کَرنا ۔ پُورا کَرنا ۔ |
7906. | Consummation | n. 1. پورا پن ۔ اَنت ۔ سماپت ۔ اتمام ۔ تکمیل ۔ عاقبت ۔ آخرت ۔ انجام ۔ اختتام 2. ناس ۔ انت ۔ آخرت Noun اتمام ۔ اِختتام ۔ اَنجام ۔ Noun تکميل ۔ تکميل شدہ ۔ تمام ۔ اختتام |
7907. | Consummation of marriage | خلوتِ صحيحہ ۔ تکميلِ زنا شوئی ۔ جائز مباشرت |
7908. | Consummations | n. 1. پورا پن ۔ اَنت ۔ سماپت ۔ اتمام ۔ تکمیل ۔ عاقبت ۔ آخرت ۔ انجام ۔ اختتام 2. ناس ۔ انت ۔ آخرت Noun اتمام ۔ اِختتام ۔ اَنجام ۔ Noun تکميل ۔ تکميل شدہ ۔ تمام ۔ اختتام |
7909. | Consumption | n. 1. اُٹھاؤ ۔ خرچ ۔ کھیت ۔ صرف 2. بربادی ۔ تباہی ۔ اُجاڑ ۔ تہس نہس ۔ بوسیدگی ۔ ستیاناس 3. چھئے روگ ۔ کشئے روگ ۔ دق ۔ تپ دق ۔ تپ کہنہ Name کھانا پينا ۔ خاتمہ ۔ خرچ ۔ استعمال ۔ صرف ۔ Noun صرف ۔ خرچ ۔ ضیاع ۔ Noun ایک اِصطلاح جو پَلمونَری ٹیُوبَر کولوسَس کے لیے اِستَعمَال کی جاتی ہے |
7910. | Consumptions | n. 1. اُٹھاؤ ۔ خرچ ۔ کھیت ۔ صرف 2. بربادی ۔ تباہی ۔ اُجاڑ ۔ تہس نہس ۔ بوسیدگی ۔ ستیاناس 3. چھئے روگ ۔ کشئے روگ ۔ دق ۔ تپ دق ۔ تپ کہنہ Name کھانا پينا ۔ خاتمہ ۔ خرچ ۔ استعمال ۔ صرف ۔ Noun صرف ۔ خرچ ۔ ضیاع ۔ Noun ایک اِصطلاح جو پَلمونَری ٹیُوبَر کولوسَس کے لیے اِستَعمَال کی جاتی ہے |
7911. | Consumptive | adj. Noun, Adjective مُسرف ۔ صرف پذیر ۔ تباہ کُن ۔ |
7912. | Consumptives | adj. Noun, Adjective مُسرف ۔ صرف پذیر ۔ تباہ کُن ۔ |
7913. | Contact | n. چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس Noun ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔ Noun ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات Noun کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔ |
7914. | Contact lens | Noun اِتصالی عدسہ ۔ تماس عدسہ ۔ صحیح دیکھنے کے لیے آنکھ کا چھوٹا عدسہ ۔ |
7915. | Contact print | Noun تماس طباعت ۔ عکس کا مثبت چھاپہ ۔ |
7916. | Contact process | Noun تماس طریقہ یا عمل ۔ گندھک کا تیزاب بنانے کا طریقہ ۔ |
7917. | Contacted | n. چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس Noun ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔ Noun ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات Noun کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔ |
7918. | Contacting | n. چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس Noun ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔ Noun ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات Noun کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔ |
7919. | Contacts | n. چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس Noun ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔ Noun ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات Noun کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔ |
7920. | Contageous disease | Noun چُھوت سے لگنے والی بیماری ۔ مُتعدی مرض ۔ یہ بیماری ہوا ، پانی یا جراثیم سے بھی پھیل سکتی ہے ۔ |
7921. | Contagion | 1. چھوت ۔ لگاؤ ۔ اتصال 2. اُڑنی یا لگنی بیماری ۔ مری ۔ وبا ۔ امراض وبائی Noun متعدی بیماری ۔ چھوت ۔ وبا ۔ Noun چھوت متعدی ۔ Noun مُتَعدی مَرض ۔ ایک جِسَم سے دُوسرے جِسَم میں بیماری کا پُہَنچَنا |
7922. | Contagions | 1. چھوت ۔ لگاؤ ۔ اتصال 2. اُڑنی یا لگنی بیماری ۔ مری ۔ وبا ۔ امراض وبائی Noun متعدی بیماری ۔ چھوت ۔ وبا ۔ Noun چھوت متعدی ۔ Noun مُتَعدی مَرض ۔ ایک جِسَم سے دُوسرے جِسَم میں بیماری کا پُہَنچَنا |
7923. | Contagious | adj. 1. لگنے جوگ ۔ لگتی 2. فاسد ۔ خراب ۔ مُضر ۔ زبوں ۔ اُڑنی ۔ بد Adjective متعدی ۔ وبائی ۔ چھوتی ۔ Adjective چھوت والی ۔ متعدی ۔ وبائی |
7924. | Contagious disease | چھوت چھات والی مرض ۔ مرضِ متعدی |
7925. | Contagious diseases act | قانون امراضِ متعدی |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.