English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    313    314    315    316    317    318    319    320    Next
7926.AxiologicalAdjective
قَدَرياتی ۔ اقداری ۔
7927.AxiologyNoun
(فَلسَفَہ) عِلمُ الاقدار ۔ اقدار اور قَدری جائزے ۔
7928.Axiomn.
علوم متعارفہ ۔ امر بدیہی ۔ آپ ہی سچ ۔ سوم سدھ
Noun
اوّلِيَہ ۔ بَديہہ ۔ مُسَلِمَہ ۔ اصول مُتعارفَہ ۔
7929.Axiomaticadj.
بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش
Adjective
مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات
7930.Axiomaticaladj.
بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش
Adjective
مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات
7931.Axiomsn.
علوم متعارفہ ۔ امر بدیہی ۔ آپ ہی سچ ۔ سوم سدھ
Noun
اوّلِيَہ ۔ بَديہہ ۔ مُسَلِمَہ ۔ اصول مُتعارفَہ ۔
adj.
بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش
Adjective
مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات
7932.Axisn.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
7933.Axis cylinderNoun
مَرکَز عصبَہ ۔ مَغَز ۔
Noun
وہ عصبی ریشہ جو عصبی خُلیے سے نِکل کر کِسی عضو میں عصب کے آخِر تک جاۓ ۔
7934.Axis.Adjective, Greek
مِحوَر جِسَم ۔ فعلیات کی اکائی عصبی خُلیہ یا نیوران ہے ۔ اِس میں نیوکَلیس ہوتا ہے اِس کے جِسَم سے پَتلی پَتلی شاخیں یا ڈینڈرائیٹس نِکَلتی ہَیں سیل کی دُوسری جانِب ایک لَمبا ریشہ ہوتا ہے جِس کو ایکسون کہتے ہَیں
7935.Axisesn.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
n.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
7936.AxiteNoun
طَرفِ محوَر ۔
7937.Axlen.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
7938.Axleboxn.
آون
7939.AxletreeNoun
دھُرے کا ڈَنڈا ۔
n.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
7940.Axman , axemanNoun
لَکَڑ ہارا ۔ تير چَلانے والا ۔
7941.AxminsterNoun
قالين کی ايک عُمدَہ قِسَم ۔
7942.Axminster carpetNoun
قالین جِس کے لچھوں کو زنجیر کی شکل میں باندھ دیا جاتا ہے ۔ قالین کے نِچلے حِصّے پر کوئی اُون نہیں ہوتی ۔
7943.AxolotlNoun
جَل تھَلی سالا مَندَر ۔
Noun
سیلیمنڈر کی بری حالت سیلیمنڈر ایک جل تھلیا یعنی ایسا جانور ہے ۔
7944.AxometerNoun
محوَر پيما ۔
7945.AxonNoun
جِسمانی محوَر ۔
Noun
ایک عصبی تحریک جو عُضلات کو براہ راست مُتاثر کرتی ہے اور عصبی ریشوں کی شاخوں کے ذریعہ کام کرتی ہے ۔
7946.Axonometric drawingNoun
کِسی چیز کا ایسا نقشہ جو اِسے ایک کونے سے دیکھ کر بنایا گیا ہو ۔
7947.Axonometric projectionNoun
(نَقشَہ نَويسی) محوَر پيما شَکل ۔
7948.AxonotemsisGreek
عصب کے ایکسون کے نُقصان کے نَتیجہ میں جانبی تَخفیف
7949.Ayadv.
1. ہاں ۔بے شک ۔ آرے ۔ بلے ۔ البتہ ۔ اچھا
7950.Ay , aye .Adverb
ہَميشَہ ۔ دائم ۔ مَدام ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    313    314    315    316    317    318    319    320    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.