English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    313    314    315    316    317    318    319    320    321    322    Next
7926.ContagiousnessNoun
وبائیت ۔ متعدیّت ۔ چُھوت چھات ۔
7927.ContagiumNoun
معد ۔ وہ واسطہ جس کے ذریعہ متعدی بیماری پھیلتی ہے ۔ موادِ چھوت ۔
7928.Containv. a.
1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
Verb
اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔
Verb
مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا
7929.ContainableAdjective
اِنضباطی ۔ لائق ضبط ۔ رکھے جانے کے قابل ۔
7930.Containedadj.
مشمول ۔ داخل ۔ محمول ۔ شامل ۔ مندرج
v. a.
1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
Verb
اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔
Verb
مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا
7931.ContainerNoun
سمانہ ۔ رکھنے والا برتن ۔ ظرف ۔
7932.ContainerizationNoun
سمانہ کاری ۔ بحری جہاز کے ذریعہ دوبارہ استعمال ہونے والی محتوی میں سامان کی ترسیل کا طریقہ ۔
7933.ContainerizeVerb
سمانہ کاری کرنا ۔ جہاز پر بار کرنے کے لیے دوبارہ استمال ہونے والے یکساں محتویوں میں سامان رکھنا ۔
7934.Containingv. a.
1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
Verb
اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔
Verb
مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا
7935.ContainmentNoun
روکنے کی پالیسی ۔ حدود میں رکھنے کی پالیسی ۔ حدود میں رکھنے کا طریق کار ۔
7936.Containsv. a.
1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
Verb
اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔
Verb
مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا
7937.ContaminantNoun
غلاظت ۔ ناپاک ۔ نجس کَرنے والی چیز ۔
7938.Contaminatev. a.
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Verb
پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔
7939.Contaminatedadj.
ناپاک ۔ غلیظ ۔ اسدھ ۔ کثیف ۔ بگڑا ہوا ۔ آلودہ ۔ خراب
v. a.
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Verb
پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔
7940.Contaminatesv. a.
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Verb
پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔
7941.Contaminatingv. a.
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Verb
پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔
7942.Contaminationn.
ناپاکی ۔ جھوٹ ۔ آلودگی ۔ غلاظت ۔ کثافت ۔ بھرشٹائی ۔ اَسُدھتائی
Noun
نجاست ۔ ناپاکی ۔ آلودگی ۔
7943.Contaminationsn.
ناپاکی ۔ جھوٹ ۔ آلودگی ۔ غلاظت ۔ کثافت ۔ بھرشٹائی ۔ اَسُدھتائی
Noun
نجاست ۔ ناپاکی ۔ آلودگی ۔
7944.ContaminatorNoun
ناپاک ۔ غیر خالص ۔ آلودہ کَرنے والا ۔
7945.ConteNoun
قِصّہ ۔ مُختصر کہانی ۔ خیالی واقعات کا بیان ۔
7946.Contemnv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
7947.Contemnedv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
7948.Contemningv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
7949.Contemnsv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
7950.Contemp constructiveحکم عدالت کی نا فرمانی ميں بيرونِ عدالت کی گئی توہين
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    313    314    315    316    317    318    319    320    321    322    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.