English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 314 315 316 317 318 319 320 Next | ||
7951. | Aye | Noun ہاں ۔ بَجا ۔ adv. 1. ہاں ۔بے شک ۔ آرے ۔ بلے ۔ البتہ ۔ اچھا |
7952. | Aye , ay | Interjection ہاں ۔ اِقرار يا رَضامَندی ۔ |
7953. | Aymara | Noun پيرو اور بوليويا کے مُلکوں ميں رہنے والے باشِندے اور ان کی بولی ۔ |
7954. | Ayricular flutter | گوشی فِلٹَر ۔ تیز و باقاعدہ دھَڑکَن کے ساتھ عارضَہ قَلب |
7955. | Ayrshire | Noun اسکاٹ لينڈ کے اِسی نام کے ايک مُقام کی گائے ۔ |
7956. | Azacyclonal | سَکُون آوَر دَوائی |
7957. | Azalea | Noun (سُوکھا) اچالِيَہ ۔ |
7958. | Azatheoprine | فُقدانِ کِرَم مَنی ۔ نَر کا بانجھ پن کیُونکہ سپَرمیٹوزووا پَیدا نَہیں ہوتے |
7959. | Azeez | Name عزيز ﷺ۔ غالب ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ، کہتے ہيں کہ اگر ہم مدينہ واپس گئے تو ہم ميں سے جو زور اور عزت والا ہے وہ کمزور اور ذليل کووہاں سے نکال دے گا ۔ حالانکہ زور اور عزت اللہ کی اور اس کے رسول ﷺکی اور مسلمانوں کی ہے ليکن منافق يہ نہيں جانتے ۔ سورہ منافقون ۱۸ ۔ |
7960. | Azerbaijan | Noun, Name, Geology, Historical آذربائیجان ، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ کیسپئن، شمال میں روس، مغرب میں ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، مغرب میں آرمینیا اور جنوب میں ایران واقع ہیں۔ |
7961. | Azides | Noun ہائڈروزوٹِک ایسڈ میں تین نائٹروجن ایٹم ہوتے ہیں ۔ |
7962. | Azimuth | n. کون بیچ نظر گھیرا اور چوٹی ۔ گھڑی کی ناپ Noun سَمت ۔ راستَہ ۔ طَرَف ۔ Noun یہ اِصطلاح عربی لفظ السمت سے بنی ہے ۔ |
7963. | Azimuthal | Adjective سَمتُ الراسی ۔ |
7964. | Azimuths | n. کون بیچ نظر گھیرا اور چوٹی ۔ گھڑی کی ناپ Noun سَمت ۔ راستَہ ۔ طَرَف ۔ Noun یہ اِصطلاح عربی لفظ السمت سے بنی ہے ۔ adj. ضرب کرنے کے لائق۔ گنا ہونے جوگ۔ (قابل ضرب۔ قابل افزائش) Adjective ضرب پذیر ۔ قابلِ ضرب ۔ قابلِ افزایش ۔ |
7965. | Azo | Adjective (کِيمِيا) نائٹروجَن دار ۔ Noun گروپ ۔ این کو ایزو گروپ کہتے ہیں ۔ یہ ایک رنگدار گروپ ہے ۔ |
7966. | Azo dye | Noun (کِيمِيا) نائٹروجَنی خِضاب ۔ |
7967. | Azo dyes | Noun مین ایزو گروپ کے رنگ یعنی زرد سُرخ یا براوٴن شامِل ہوتے ہیں ۔ |
7968. | Azoic | adj. بے حیات۔جس میں زندگی نام کو نہ ہو (ارضِيات) بے حَيات ۔ لاحَيات ۔ قَبلِ حَياتی ۔ |
7969. | Azonal | Adjective غير حَلقی ۔ غير خِطی ۔ |
7970. | Azonic | Adjective غير خِطی ۔ غير مُقامی ۔ |
7971. | Azoospermia | Greek خُون میں یُوریا کی موجُودگی ۔ |
7972. | Azote | Noun (کيميا) نائٹروجن ۔ |
7973. | Azotenia | Noun (امراضيات) سُم البول ۔ |
7974. | Azoth | Noun زادوق ۔ پارَہ ۔ اکسير ۔ |
7975. | Azotic | Adjective ازوٹی ۔ نائٹروجَن ۔ نانٹرَک ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 314 315 316 317 318 319 320 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.