English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 Next | ||
7951. | Profuser | adj. 1. فضول خرچ۔ اڑاؤ کھاؤ۔ مسرف۔ شاہ خرچ۔ 2. کثیر۔ فراواں۔ بہت۔ Adjective وافر ۔ بہ افراط ۔ شاہ خرچ ۔ حد سے متجاوز ۔ مسرف ۔ بکثرت ڈالا گیا ۔ بہت بہت ۔ |
7952. | Profusest | adj. 1. فضول خرچ۔ اڑاؤ کھاؤ۔ مسرف۔ شاہ خرچ۔ 2. کثیر۔ فراواں۔ بہت۔ Adjective وافر ۔ بہ افراط ۔ شاہ خرچ ۔ حد سے متجاوز ۔ مسرف ۔ بکثرت ڈالا گیا ۔ بہت بہت ۔ |
7953. | Profusion | Noun بہت زیادہ ۔ بہتات ۔ عظیم مقدار ۔ اسراف ۔ عیاشانہ اخراجات ۔ شاہ خرچی ۔ n. فضول خرچی۔ اسراف۔ افراط۔ بہتات۔ کثرت۔ فراوانی۔ Noun افراط ۔ فراوانی ۔ |
7954. | Prog | n. 1. بھیک کے ٹکڑے۔ لقمہٴ گدائی۔ 2. فقیر۔ گدا۔ دریوزہ گر۔ v. n. 1. معاش کے لئے بھکٹتے پھرنا۔ گدائی کرنا۔ رامت یا گوچری کو جانا۔پھیری پھرنا۔ 2. چرانا۔ الگ کردینا۔ |
7955. | Progenies | n. آل۔ اولاد۔ بنس۔ نسل۔ سنتان۔ Noun اولاد بحیثیت مجموعی ۔ بچے ۔ اخلاف ۔ آل اولاد ۔ نسل ۔ |
7956. | Progenitor | n. بزرگ۔ پرکھا۔ جد۔ مورث۔ Noun نسب نامے کے لحاظ سے براہِ راست مورث اعلٰی ۔ جَدّامجد ۔ اصل ۔ |
7957. | Progenitorial | adj. مورثی۔ جدی۔ بزرگانہ۔ اسلافی۔ |
7958. | Progenitors | n. بزرگ۔ پرکھا۔ جد۔ مورث۔ Noun نسب نامے کے لحاظ سے براہِ راست مورث اعلٰی ۔ جَدّامجد ۔ اصل ۔ |
7959. | Progeny | n. آل۔ اولاد۔ بنس۔ نسل۔ سنتان۔ Noun اولاد بحیثیت مجموعی ۔ بچے ۔ اخلاف ۔ آل اولاد ۔ نسل ۔ |
7960. | Progestational | Adjective بعض مخصوص تبدیلیوں سے متعلق ۔ بلخصوص دودھ پلانے والے جانوروں کے رحم میں ۔ اثر پذیر ۔ برائے حمل ۔ Greek, Latin قَبَل از حَمَل ۔ حَمَل سے پہلے |
7961. | Progesterone | Noun پروجسٹرون ۔ مادے کا ایک جنسی مُہیجہ ۔ ہارمون ۔ رحموں میں پیدا شدہ ۔ جو رحم کو بارآور تخم کے استقبال اور نشوونما کے لیے تیار کرتا ہے ۔ |
7962. | Progestogens | Noun پَروجیسٹرون کی طَرَح کے عوَامَل |
7963. | Prognathism | Noun پیشِ نکیت ۔ |
7964. | Prognathous , prognathic | Adjective پیش نکانہ ۔ آگے کی طرف نکلے ہوئے جبڑوں کی خصوصیت کا حامل ۔ |
7965. | Prognoses | n. تشخیص مرض۔ روگ جانچ۔ Noun حالت مرض کی پیشگوئی ۔ کسی مرض کے امکانی راہ اختیار کرنے اور شفا ممکن ہونے کی پیشگوئی یا پیش بینی ۔ کوئی بھی پیش گوئی ۔ |
7966. | Prognosis | n. تشخیص مرض۔ روگ جانچ۔ Noun حالت مرض کی پیشگوئی ۔ کسی مرض کے امکانی راہ اختیار کرنے اور شفا ممکن ہونے کی پیشگوئی یا پیش بینی ۔ کوئی بھی پیش گوئی ۔ |
7967. | Prognostic | adj. پیشین گو۔پیش خیمہ۔ n. 1. نشان۔ چنھ۔ علامت۔ دیلیل۔ پیشین گوئی۔ پیش خبری۔ شگون۔ 2. مر ض کی علامت۔ روگ چنھ۔ Adjective پیش گوئی کرنے والا ۔ نشانات یا علامات کی بنا پر مستقبل کی کسی چیز کی طرف اشارہ کرنے والا ۔ کسی مرض کی پیش بینی کے متعلق ۔ |
7968. | Prognosticate | v. a. علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔ Verb علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔ |
7969. | Prognosticated | v. a. علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔ Verb علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔ |
7970. | Prognosticates | v. a. علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔ Verb علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔ |
7971. | Prognosticating | v. a. علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔ Verb علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔ |
7972. | Prognostication | n. علامت۔ دلیل۔ پیشین گوئی۔ فال گوئی۔ آگم بانی۔ بھوشد باکیا۔ Noun پیش خبری ۔ شگون ۔ کسی چیز کے متعلق پیش گوئی کرنے کا عمل ۔ پیش بیانی ۔ |
7973. | Prognostications | n. علامت۔ دلیل۔ پیشین گوئی۔ فال گوئی۔ آگم بانی۔ بھوشد باکیا۔ Noun پیش خبری ۔ شگون ۔ کسی چیز کے متعلق پیش گوئی کرنے کا عمل ۔ پیش بیانی ۔ |
7974. | Prognosticative | Adjective پہلے سے خبر دینے والا ۔ پیشگوئی کرنے والا ۔ |
7975. | Prognosticator | n. آگم بکتا۔ رمال۔ فال گو۔ بھوشدبکتا۔ پیشین گو۔ جوتشی۔ Noun پیشگوئی کرنے والا شخص ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.