English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
801. | Harebrained | Adjective عاقبت نا اندیش ۔ لاپَروا ۔ ناہَنجار ۔ |
802. | Harebreained | adj. بے پروا۔ متلون۔ آوارہ۔ باؤلا۔ ناعاقبت اندیش |
803. | Hared | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
804. | Harees | Name حَرِيص ﷺ ۔ لوگوں کی بھلائی کے آرزو مند ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ ؛ لوگو ! تمہارے پاس تم ہی ميں سے ايک رسول آئے ہيں جن پر تمہاری تکليف شاق گذرتی ہے ۔ جو تمہاری بھلائی کے بڑے خواہاں ہيں ۔ اور ايمان والوں کے حق ميں شفيق و مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ |
805. | Harelip | Noun کھَنڈوا ۔ لَب کَٹا ۔ بالائی ہونٹ کی پیدائشی تَقسیم ۔ |
806. | Harelipped | adj. جس کا اوپر کا ہونٹ بیچ میں سے کٹا ہو۔ کھنڈوا |
807. | Harem | n. حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس Noun حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔ |
808. | Harems | n. حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس Noun حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔ |
809. | Hares | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
810. | Haricot | n. ایک قسم کا قلیہ Noun ہاری کوٹ ۔ پسندے ۔ گوشت اور سبزیوں پر مشتمل ایک چٹ پٹا سالن ۔ |
811. | Hariequin | Noun ہرلیکئوین ۔ بہروپیا ۔ مزاحیہ حَرکات و سَکنات کَرنے والا ۔ |
812. | Hariequinade | Noun بے آواز مزاحیہ تَمثیل ۔ گونگا ناٹَک جِس میں ہرلیکوئین بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ مسخرہ پن ۔ |
813. | Hariequinesque | Adjective ہرلیکوئین کے اسٹائل یا انداز میں ۔ |
814. | Haring | n. خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا Noun خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
815. | Hariot | Noun فاسقہ ۔ فاجرہ ۔ زائیہ ۔ قحبہ ۔ فاحشہ ۔ رنڈی ۔ |
816. | Hariotry | Noun عصمَت فروشی کا دھَندا ۔ کَسب ۔ دھَندا ۔ |
817. | Harismah | Noun, Name, Historical خلیفہ مامون الرشید کا ایک وفادار جرنیل تھا، فتح بغداد اور مامونی خلافت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، وزیر فضل بن سہل کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے قتل ہوا۔ |
818. | Hark | intj. سنو۔ کان لگاؤ Verb سنو سنو ۔ دیکھو دیکھو ۔ کان دھرو ۔ متوجہ ہو ۔ خبردار ۔ |
819. | Hark back | Verb باز گشت کرنا ۔ پہلی صورت حال کی طرف پلٹ جانا ۔ باز یافت کرنا ۔ |
820. | Harked | intj. سنو۔ کان لگاؤ Verb سنو سنو ۔ دیکھو دیکھو ۔ کان دھرو ۔ متوجہ ہو ۔ خبردار ۔ |
821. | Harken | Verb غور سے سُننا ۔ توجُّہ دینا ۔ متوجہ ہونا ۔ سُننا ۔ |
822. | Harking | intj. سنو۔ کان لگاؤ Verb سنو سنو ۔ دیکھو دیکھو ۔ کان دھرو ۔ متوجہ ہو ۔ خبردار ۔ |
823. | Harks | intj. سنو۔ کان لگاؤ Verb سنو سنو ۔ دیکھو دیکھو ۔ کان دھرو ۔ متوجہ ہو ۔ خبردار ۔ |
824. | Harl | n. ریشے دار چیز Noun اُلجھا گُچّھا ۔ کِسی شے کا اُلجھا ہُوا گچّھا ۔ Noun ریشہ ، جیسے پَٹ سَن یا اَلسی کا ۔ |
825. | Harlequin | n. بھانڈ۔ تماشا گر۔ مسخرا |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.