English to Urdu Translation

li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
801.Lithomancyn.
پتھروں کے ذریعے سے فال گوئی
802.LithomargeNoun
گُل چينی ۔ کَئی اقسام کی مُنضَبَط مَٹّی ۔
803.Lithopaedionیُوٹرَس میں رہ جانے والا مُردَہ بَچَّہ
804.Lithophagousadj.
پتھر کھانے والا
805.Lithophotographyn.
پتھر کا عکسی چھاپا
806.LithophyteNoun
حيوانِيات۔ چَٹانی جانوَر ۔ مَرجانی جانوَر ۔ جِس کا ڈھانچا سَخت اور پَتھريلا ہو ۔
807.LithophyticAdjective
مَرجانی ۔
808.LithoponeNoun
ايک رَنگ جو زِنک سَلفائڈ اور بيرِيَم سَلفيٹ کا مُرَکَّب ہوتا ہے ۔
809.LithosphereNoun
کُرَّہ حَجری ۔ قَشرِ ارض ۔ ٹھوس زَمين کا قَشر يا بيرُونی حِصَّہ ۔
810.Lithotomen.
1. قدرتی ترشا ہوا پتھر
2. مثانہ چیرنے کا اوزار
811.Lithotomic, lithotomicalAdjective
سَنگِ مَثانَہ نِکالنے کے آپريشَن سے مُتعلِّق ۔
812.LithotomistNoun
عمَلِ جَراحی کے ذَريعے سنگِ مَثانَہ نِکالنے کا ماہِر ۔
813.Lithotomyn.
پتھری نکالنے کا عمل جراحی
Noun
حَصات تَراشی ۔ سَنگِ مَثانَہ نِکالنے کے لِيے جَراحی عمَل ۔ پَتھری خارِج کَرنے کا آپريشَن ۔
814.LithotriteGreek
بَولی مَثانے میں پَتھری توڑنے کا آلَہ
815.LithotritistNoun
حَصات شِکَن ۔
816.LithotrityNoun
جَرّاحی ۔ حَصات شِکنی ۔ مَثانے ميں پَتھری توڑ کَر ذَرّوں ميں بَدَلنے کا عمَلِ جَراحی ۔
817.LithuanianAdjective
بَحيرَہ بالٹَک پَر واقع مُلک ليتھوانيا اور اُس کے باشِندوں سے مُتعلِّق ۔
818.LithuresisGreek
پَیشاب میں پَتھریلے ذَرَّات کا آنا
819.Litigableadj.
متنازع فیہ۔ قابل بحث
Adjective
مُتنازِع فيہ ۔ مُقَدّمَہ بازی کے قابِل ۔
820.Litigantadj.
مقدمہ لڑنے والا۔ جھگڑالو۔ عدالت میں لڑنے والا۔ (اہل مقدمہ۔ فریق مقدمہ۔ فریق متنازع)
Noun, Adjective
مُقَدّمَہ باز ۔ مُقَدّمَہ بازی ميں مَشغُول ۔
821.Litigantsadj.
مقدمہ لڑنے والا۔ جھگڑالو۔ عدالت میں لڑنے والا۔ (اہل مقدمہ۔ فریق مقدمہ۔ فریق متنازع)
Noun, Adjective
مُقَدّمَہ باز ۔ مُقَدّمَہ بازی ميں مَشغُول ۔
822.Litigatev. n.
دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا
Verb
مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔
823.Litigatedv. n.
دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا
Verb
مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔
824.Litigatesv. n.
دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا
Verb
مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔
825.Litigatingv. n.
دعویٰ کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا
Verb
مقَدّمَہ لَڑنا ۔ مُقَدّمَہ بازی کَرنا ۔ فيصلے کے لِيے عدالَت ميں پيش کَرنا ۔
li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.