English to Urdu Translation
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
| 801. | Oleaginous | adj. چکنا۔ تیلیا۔ تلائیدا۔ روغنی۔ چربی دار Adjective روغنی ۔ چِکنا ۔ تیل کے خواص یا کیفیات رکھنے والا ۔تیل والا ۔ تیل پیدا کرنے والا ۔ |
| 802. | Oleaginously | Adverb مداہنت سے ۔ مُنافقانہ نرمی سے ۔ |
| 803. | Oleaginousness | Noun مداہنت ۔ منافقانہ نرمی ۔ خوشامد ۔ |
| 804. | Oleander | Noun کنیر ۔ کُسم ۔ خر زبیرہ ۔ |
| 805. | Oleaster, russian olive, trebizond date | Noun عُتمہ ۔ کہو ۔ جنگلی زیتون ۔ زیتون کی ایک جنگلی قسم ۔ تنگ برگہ ۔ |
| 806. | Oleate | Noun اولینیک ایسڈ کا نمک ۔ مرہم یا کوئی دوا جس میں نمک شامل ہو ۔ |
| 807. | Olecranon | Greek زِج ۔ کُہنی کی ہَڈّی کے جوڑ کے آگے کی ہَڈّی ۔ النا کے بالائی سِرے پَر بَڑا زائدَہ ۔ جَب بازُو سیدھا کیا جائے تو کُہنی کا اُوپَر والا سِرا ہوتا ہے |
| 808. | Oleic | Adjective روغنی ۔ تیل کا ۔ تیل سے متعلق ۔ تیل سے ماخوذ ۔ |
| 809. | Oleic acid | Noun تیل کا تیزاب ۔ قدرتی شحمیات ۔ |
| 810. | Oleiferous | adj. روغن دار |
| 811. | Oleograph | Noun مطبوعہ روغنی تصویر ۔ نقلی روغنی تصویر ۔ کپڑے پر چھاپی جانے والی تصویر ۔ |
| 812. | Oleographic | Adjective مطبوعہ روغنی تصویر سے متعلق ۔ |
| 813. | Oleography | Noun روغنی تصویر کشی ۔ روغنی مصوری۔ اِس طرح تصویر بنانے کا عمل ۔ |
| 814. | Oleoresin | Noun روغنی رال ۔ رال اور عطر کا قدرتی آمیزہ ۔ |
| 815. | Oleoresinous | Adjective روغنی رال والا ۔ |
| 816. | Oleraceous | adj. ترکاری کا۔ ساگ کا |
| 817. | Olericulture | Noun سبزی کاشت ۔ گھریلو استعمال ۔ ترکاری کاشت ۔ |
| 818. | Oleum olivae | Noun روغَنِ زَیتُون ۔ زَیتُون کا تَیل |
| 819. | Oleum ricini | Noun ارِنڈ کا تَیل ۔ کَیسٹَر آئل |
| 820. | Olfaction | n. حس شامہ۔ سونگھنے کی قوت۔ قوت شامہ Noun حِسّ ۔ شامہّ ۔ سونگھنے کا عمل ۔ سونگھنے کی حسّ ۔ |
| 821. | Olfactories | adj. مشمومی۔ شامہ کی قوت رکھنے والا۔ سونگھنے والا Noun, Adjective مشمومی ۔ شمّی ۔ شامہ سے متعلق ۔ سُونگھنے کی چیز ۔ |
| 822. | Olfactory | adj. مشمومی۔ شامہ کی قوت رکھنے والا۔ سونگھنے والا Noun, Adjective مشمومی ۔ شمّی ۔ شامہ سے متعلق ۔ سُونگھنے کی چیز ۔ |
| 823. | Olfactory nerve, olfactory | Noun عصبِ شمّی ۔ حسّی ریشوں پر مشتمل ۔ عضّو شامہ ۔ |
| 824. | Olfactory organ | Noun عضّو شامہ ۔ ناک کے حسی جوف میں جھلیوں کا بنا ہوا عُضو جو سونگھ کر بُو یا خوشبو کا احساس کر لیتا ہے ۔ |
| 825. | Olia | n. خلط۔ آمیزش۔ دو پیازہ۔ پچ میل چیز۔ معجون مرکب Noun دیوانی ہنڈیا ۔ بج میل ۔ معجونِ مرکب ۔ بہت سے اجزائے ترکیبی والی قاب ۔ |
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.