English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    320    321    322    323    324    325    326    327    328    329    Next
8101.Contract actقانون معاہدہ
8102.Contract aleatoryمعاہدہ ۔ جہاں ايک فريق کی طرف سے تعميل لازماً کسی اتفاقی عمل پر ہوتی ہے
8103.Contract bilateralعہودِ بِلمُقابِل ۔ بالمقابلِ معاہدہ
8104.Contract bridgeNoun
اِقراری برج ۔ کنٹریکٹ برج ۔ تاش کے کھیل برج کی ایک قِسم ۔
دَرَج بالا کھيل کی ايک جَديد شَکَل ۔
8105.Contract c & fmqمعاہدہ بقيمت و کرايہ ۔
8106.Contract continuingمعاہدہ مسلسل ۔، جس ميں وقتاً فوقتاً متعدد کاموں کی تعميل کا اقرار کيا جاتا ہے
8107.Contract dependentمعاہدہ ۔ جس کا انحصار دوسرے معاہدے پر ہو
8108.Contract executedمعاہدہ تعميل شدہ ۔ جب معاہدہ کی تعميل دونوں فريقوں کی طرف سے ہو جائے
8109.Contract noteياد داشت معاہدہ
8110.Contract of guaranteeمعاہدہ ضمانت ۔
8111.Contract of indemnityمعاہدہ ابراء ۔ معاہدہ کفالت ۔ معاہدہ طمانيت
8112.Contract personalمعاہدہ شخصی ۔ شخصی معاہدہ
8113.Contract unilateralمعاہدہ ۔ جس ميں ذمہ داری تکميلِ معاہدہ صرف ايک فريق پر ہوتی ہے
8114.Contract wageringمعاہدہ برائے معاملاتِ شرطيہ ۔
8115.Contractedadj.
Adjective
مُنقبض ۔ مُختصر کیا ہوا ۔ سُکڑا ہوا ۔
v.n.
1. سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا
2. عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا
v. a.
1. تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
2. اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
3. چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
4. منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
5. حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
n.
1. بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ
2. اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا
Adjective
سِمٹنا ۔ سُکڑنا ۔ تنگ یا کوتاہ کرنا ۔ مثلاً چمڑے کو اُبالا جاۓ تو وہ سُکڑ جاتا ہے۔
Verb
مُختصر کَرنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ کم کَرنا ۔
Noun
عہد۔ معاہدہ ۔ ميثاق ۔
Noun
سُکَڑنا ۔ سائز میں کَم ہونا ۔ مُختَصَر ہونا ۔ چھُوت کے ذَریعے حاصَل کَرنا
8116.ContractibilityNoun
اِختصار پذیری ۔ تَخفِیف پذیری ۔ انقباضیّت
8117.Contractibleadj.
سکڑنے کے قابل ۔ سمٹنے جوگ
Adjective
اِختصار پذیر ۔ تَخفِیف پذیر ۔ اِنقباضی ۔
8118.ContractileNoun
انقباضی ۔ چھوٹا کَرنے کی اہلیت رَکھنا ۔ عمُوماً جَب اِسے تحریک دی جائے ۔ عُضلاتی نَسیج کی ایک مَخصُوص خاصیت
8119.Contractingv.n.
1. سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا
2. عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا
v. a.
1. تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
2. اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
3. چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
4. منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
5. حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
n.
1. بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ
2. اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا
Adjective
سِمٹنا ۔ سُکڑنا ۔ تنگ یا کوتاہ کرنا ۔ مثلاً چمڑے کو اُبالا جاۓ تو وہ سُکڑ جاتا ہے۔
Verb
مُختصر کَرنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ کم کَرنا ۔
Noun
عہد۔ معاہدہ ۔ ميثاق ۔
Noun
سُکَڑنا ۔ سائز میں کَم ہونا ۔ مُختَصَر ہونا ۔ چھُوت کے ذَریعے حاصَل کَرنا
8120.Contractionn.
1. سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض
2. مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب
3. اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج
4. اختصار ۔ سنکشیپ
5. حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار
Latin
اِختَصار ۔ چھوٹا کَرنا ۔ اِس کا اطلاق خَصُوصاً عُضلاتی ریشوں پر ہوتا ہے
Noun
کھینچ ۔ اِنقباض ۔ تنگی ۔
8121.Contractionsn.

8122.ContractiveAdjective
تنگی کُن ۔ اِنقباضی ۔ تَرخیمی ۔
8123.Contractorn.
ٹھیکے دار ۔ متعہد ۔ مستاجر ۔ کٹکنا دار
کنٹريکٹَر ۔ ٹھيکيدار ۔
Noun
ٹھیکے دار ۔ معاہدہ کرنے والا ۔ اجارہ دار ۔
8124.Contractorsn.
ٹھیکے دار ۔ متعہد ۔ مستاجر ۔ کٹکنا دار
کنٹريکٹَر ۔ ٹھيکيدار ۔
Noun
ٹھیکے دار ۔ معاہدہ کرنے والا ۔ اجارہ دار ۔
8125.Contractsv.n.
1. سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا
2. عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا
v. a.
1. تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
2. اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
3. چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
4. منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
5. حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
n.
1. بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ
2. اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا
Adjective
سِمٹنا ۔ سُکڑنا ۔ تنگ یا کوتاہ کرنا ۔ مثلاً چمڑے کو اُبالا جاۓ تو وہ سُکڑ جاتا ہے۔
Verb
مُختصر کَرنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ کم کَرنا ۔
Noun
عہد۔ معاہدہ ۔ ميثاق ۔
Noun
سُکَڑنا ۔ سائز میں کَم ہونا ۔ مُختَصَر ہونا ۔ چھُوت کے ذَریعے حاصَل کَرنا
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    320    321    322    323    324    325    326    327    328    329    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.