English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 Next | ||
8201. | Contritions | n. پچھتاوا ۔ پشیمانی ۔ تاسف Noun شرمساری ۔ سچی توبہ ۔ اِنفعالیت ۔ |
8202. | Contrivable | Adjective اِختراعی ۔ حِکمتی ۔ فِطرتی ۔ |
8203. | Contrivance | n. اُپائے ۔ جگت ۔ جتن ۔ تدبیر ۔ حکمت ۔ باندھنو ۔ جوڑ توڑ ۔ کٹکھنے ۔ فن Noun تَدبیر ۔ اِختراع ۔ تَرکیب کا عمل ۔ |
8204. | Contrivances | n. اُپائے ۔ جگت ۔ جتن ۔ تدبیر ۔ حکمت ۔ باندھنو ۔ جوڑ توڑ ۔ کٹکھنے ۔ فن Noun تَدبیر ۔ اِختراع ۔ تَرکیب کا عمل ۔ |
8205. | Contrive | v. a. اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا Verb تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔ |
8206. | Contrived | Adjective نقلی ۔ بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ v. a. اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا Verb تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔ |
8207. | Contriver | n. اُپائے یا تدبیر کرنے والا ۔ موجد ۔ فطرتی ۔ حکمتی ۔ منصوبے باز ۔ کٹکھنے باز ۔ بندشی Noun اِختراع کَرنے والا ۔ تَرکیب کَرنے والا ۔ جوڑ توڑ کَرنے والا ۔ |
8208. | Contrivers | n. اُپائے یا تدبیر کرنے والا ۔ موجد ۔ فطرتی ۔ حکمتی ۔ منصوبے باز ۔ کٹکھنے باز ۔ بندشی Noun اِختراع کَرنے والا ۔ تَرکیب کَرنے والا ۔ جوڑ توڑ کَرنے والا ۔ |
8209. | Contrives | v. a. اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا Verb تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔ |
8210. | Contriving | v. a. اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا Verb تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔ |
8211. | Control | n. 1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط 2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ v. a. روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا Verb روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔ Noun اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔ |
8212. | Control experiment | Noun مُنظبط تجربہ ۔ وہ تجربہ جس سے کسی دوسرے تجربہ کی دریافت کی صحت کو پَرکھا جاۓ ۔ |
8213. | Control rocket | Noun مُنظبط راکٹ ۔ کم طاقت کا ضمنی راکٹ اِنجَن جس کے دھواں خارج کَرنے کی ٹونٹی کا رُخ پَرواز کی سمت ہوتا ہے ۔ |
8214. | Control tower | Noun نِگراں مِینار ۔ کَنٹرول ٹاور ۔ ہوائی اڈا پَر واقع مِینار ۔ |
8215. | Controllability | Noun تسلط پذیری ۔ اِقتدار ۔ نظم و ضبط ۔ |
8216. | Controllable | adj. دبانے یا روکنے جوگ ۔ جو زیر ہوسکے ۔ ماننے جوگ Adjective قابل ضبط ۔ تسلط پذیر ۔ اِنضباطی ۔ |
8217. | Controlled | n. 1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط 2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ v. a. روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا Verb روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔ Noun اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔ |
8218. | Controlled cord traction | Noun بَچّے کی پَیدائش کے بَعد دَباو ڈالنے کا ایک طَریقہ جِس سے پلیسینٹا باہر آ جاتی ہے |
8219. | Controller | n. نگہبان ۔ محافظ ۔ ناظر ۔ داروغہ ۔ امین Noun ناظم ۔ مُختار ناظر ۔ کَنٹرولر ۔ Noun ناظم ۔ ناظر ۔ نگران ۔ مختار اعلی |
8220. | Controller general | ناظمِ اعلی ۔ نگرانِ اعلی |
8221. | Controllership | Noun مُحاسبی کی خِدمَت ۔ عہدہ ۔ نظارت ۔ |
8222. | Controlling | Adjective مُختار ۔ غالب ۔ ضابط ۔ n. 1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط 2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ v. a. روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا Verb روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔ Noun اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔ |
8223. | Controlling authority | کنٹرولنگ اتھارٹی ۔ ہيت حاکمہ |
8224. | Controlling interest | Noun حاوی مُفاد ۔ کسی تِجارتی کَمپنی میں حِصص کی اکثریت کی مَلکیت جس کی وجہ سے مالِک کو کَمپنی کی پالیسی پَر کَنٹرول کا حق حاصل ہوتا ہے ۔ |
8225. | Controls | n. 1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط 2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ v. a. روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا Verb روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔ Noun اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.