English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 Next | ||
826. | Acacia tree | Noun اقاقِيا ۔ سَياہ لوکِسٹ دَرَخَت ۔ کيکرِ کاذِب ۔ |
827. | Acacias | n. ببول ۔ کیکر اکے شيا ۔ کيکر ۔ Noun بَبُول ۔ کیکَر کی قِسم سے کوئی دَرَخت ، خَصُوصاً سَفید یا زَرد پھُولوں کا جِس سے گوند حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun کِيکَر ۔ بَبُول ۔ سَجاوَٹی دَرَخَت اور جھاڑِياں ۔ |
828. | Academe | Noun ايتھنَز کی اکيڈمی ۔ کوئی دَرسگاہ ۔ اعلٰی تَعليم کے اِدارے کا ماحَول ۔ |
829. | Academic | adj. وصولی ۔ تدریجی ۔ علمی ۔ عالمانہ ۔ خشک منطقی ۔ معقولی ۔ ادبی ۔ جامعہ علمی کا لباس ۔ محصل دانشگاہ ۔ قدیم افلاطونی فلسفہ کا پیرو Adjective اصولی،علمی،غيرعملی،تشکيلی،اشراقی Adjective کالِج سے مُتَعلِق ۔ |
830. | Academic freedom | Noun تَعليمی آزادی ۔ |
831. | Academic lawyer | قابون پڑھانے والا ۔ |
832. | Academic year | تعلیمی سال ۔ |
833. | Academical | adj. متعلق بہ کلیہ یا جامعہ ۔ درسی ۔ علمی Noun کِسی اکيڈمی کا رُکَن ۔ کُلِيَہ يا جامِعہ سے مُتَعلِق ۔ |
834. | Academician | Noun فروغ فنون و سائنس کے اِدارے کا رُکَن ۔ |
835. | Academicism | Noun کِسی اکيڈمی کا نِظامِ تَعليم ۔ |
836. | Academics | adj. وصولی ۔ تدریجی ۔ علمی ۔ عالمانہ ۔ خشک منطقی ۔ معقولی ۔ ادبی ۔ جامعہ علمی کا لباس ۔ محصل دانشگاہ ۔ قدیم افلاطونی فلسفہ کا پیرو Adjective اصولی،علمی،غيرعملی،تشکيلی،اشراقی Adjective کالِج سے مُتَعلِق ۔ |
837. | Academies | n. 1. افلاطون کا مدرسہ 2. گیان سبھا ۔ انجمن علمی 3. شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ Noun اکیڈمی ۔تعلیم گاہ ۔ Noun اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس اکادمی ۔ اکيڈمی ۔ وہ مَکتَبِ فَلسَفَہ جِسے يُونانی فَلسَفی افلاطُون نے قائم کِيا تھا ۔ |
838. | Academy | n. 1. افلاطون کا مدرسہ 2. گیان سبھا ۔ انجمن علمی 3. شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ Noun اکیڈمی ۔تعلیم گاہ ۔ Noun اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس اکادمی ۔ اکيڈمی ۔ وہ مَکتَبِ فَلسَفَہ جِسے يُونانی فَلسَفی افلاطُون نے قائم کِيا تھا ۔ |
839. | Acadmic | تعلیمی ۔ درسی ۔ |
840. | Acajou | Noun کاجُو ۔ کاجُو کا دَرَخَت يا اُس کا پھَل ۔ |
841. | Acantha | Noun پودے کا کاٹنا ۔ جانوَر کی ريڑھ ۔ مُہرَہ پُشت ۔ خار دار ۔ |
842. | Acanthine | Adjective پُر خار ۔ چُبھنے والا ۔ کانٹوں بھَرا ۔ |
843. | Acanthocephalan | Adjective (حيوانِيات) خار سِرا ۔ سَر پَر سُول يا ہُک رَکھنے والا ۔ |
844. | Acanthous | Adjective ريڑھ دار ۔ سُولَک ۔ |
845. | Acanthus | Noun ایک پودا جِس کی پتیوں کا نقش یونانی اور رومی وضع کی عمارتوں میں ستُون کے بالائی حِصّے پر بنایا جاتا ہے ۔ |
846. | Acapnia | Noun خون ميں کاربن ڈائی آکسائيڈ کی کمی ۔ |
847. | Acappella | Adjective بے ساز موسيقی ۔ |
848. | Acardiac | adj. دل نہ ہونا ۔ بے قلب |
849. | Acariasis | Noun جِرب ۔ جُووں سے پيدا ہونے والی ايک جِلدی بيماری ۔ |
850. | Acaricide | Noun جُوں مار ۔ جُووں کو مارنے کی دَوا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.