English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.Anti thesisNoun, Adjective
جَوابِ دَعویٰ ۔ ضَدِ دعویٰ ۔ ضَدِ تَضاد ۔ مُخالِفَت ۔ باہمی فَرق ۔
827.Anti theticallyAdverb
صَنَعتِ تَضاد سے کام ليتے ہُوئے ۔
828.Anti thyroidAdjective
ضَدِ دَرقِيَہ ۔ غُدَہ دَرقِيَہ کی تيز کاری کو روکنے کی صَلاحِيَت کا حامِل۔
829.Anti tradesNoun
مُنقَلب تِجارَتی ہَوائيں ۔ مُنطَقَہ حارَہ کی ہَوائيں ۔ بادِ مُخالِف ۔
830.Anti trustAdjective
مانِع اِرتَکازِ مَعيشَت ۔ خِلافِ اِرتَکاز ۔
831.Anti typeNoun
اصلی نَمُونَہ ۔ مَثٰیل ۔ کِسی شَکَل و صُورَت سے مِلتا جُلتا ۔ اصل اساسی ۔
832.Anti venin, anti veneneNoun
تَریاق ۔ دافِع زہَر ۔ فادِ زہَر ۔بادِ زہَر ۔ سانپوں کے زہَر کےبار بار ٹیکے لَگانے سے جِسم میں پیدا ہو جاتا ہے ۔
833.Anti vitaminNoun
ضَدِ حَیاتین ۔ وہ مادَہ جو حَیاتین / وٹامِن کو مُختَلِف التَرکیب آمیزے میں تَبدیل کَر کے بے اثَر بَنا دیتا ہے ۔
834.Anti-artNoun
ضَدِ فَن ۔ ضَدِ آرٹ ۔ آرٹ کی ايسی قِسم جِس ميں فَنی يا جَمالياتی مَعيار کی پيرَوی نَہ کی گَئی ہو ۔
835.Anti-christianAdjective
عِيسائی دُشمَن ۔ نَصرانِيَت کے مُخالِف يا اُس کے خِلاف ۔
836.Anti-emeticAdjective
مَتلی اور قے کو روکنے والا
837.Anti-heroNoun
ضَدِ ہيرو ۔ ادَب يا ڈرامے ميں وہ کِردار جِس ميں ہيرو کی رَوائتی خُوبِياں نَہ پائی جاتی ہوں ۔
838.Anti-imperialismNoun
شہَنشاہِيَت دُشمَنی ۔ مَلُوکِيَت دُشمَنی ۔ سامراج دُشمَنی ۔
839.Anti-infectiveایسا ایجِنٹ جو بیماری کو روکتا ہے ۔ حیاٹین الف سے مُتعَلِق
840.Anti-inflammatoryآگ روک ۔ ایسا ایجِنٹ جو آگ کو روکتا ہے
841.Anti-matterNoun
ضِد مادہ ۔ یہ مادہ دیکھنے میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت نہیں رکھتا لیکِن اِس میں یہ وصف ہوتا ہے کہ جب یہ مادہ اور کوئی یکجا ہوتے ہیں تو دونوں ایک دُوسرے کو تُباہ کر دیتے ہیں ۔
842.Anti-parkinsonیہ نام چَند ایسی ادویات کو دیا گیا ہے جو اضمحَلال کَم کَرنے والی ادویات کے بُرے یا سائیڈ اثرات کو ضائع کَرتے ہَیں
843.Anti-periodicNoun, Adjective
(طِب) مائع ميعادی ۔ ميعادی امراض ميں کارگَر ۔(مَثلاً ميعادی بُخار ، باری کا بُخار وَغيرَہ)
844.Anti-profiteeringانسداد منافع خوری ۔ انسداد منافع بازی ۔
845.Anti-religionمذہب دشمن ۔ مخالف مزہب ۔ جو ایک دوسرے کے مزہب کے خلاف ہوں یا دشمن ہوں ۔
846.Anti-semitismNoun
يَہُود دُشمَنی ۔ سام دُشمَنی ۔ يَہُودِيوں سے خَصُومَت يا اُن سے اِمتِياز ۔
847.Anti-socialAdjective
سَماج دُشمَن ۔ سَماج بيزار ۔ سَماجی ميل جول يا رَوابِط سے نَفُور ۔
848.Anti-social activitiesسماجی دشمن سرگرمیاں ۔
849.Anti-social elementsسماج دشمن عناصر ۔ ایسی اشیا جو سماج کو نقصان پہنچایں ۔
850.Antiaircraftadj.
طیارہ شکن
Noun, Adjective
(عسکَری) طَيارَہ شِکَن ۔ جِس سے اُڑتے ہُوئے جَہاز کو نِشانَہ بَنايا جا سَکے ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.